پرچہ بائیولوجی کلاس نہم امتحان (دسمبر ٹیسٹ2019) باب نمبر (1ــتا ـ6)
کل نمبر:60 وقت: 2 گھنٹے
نامــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ رول نمبرــــــــــــــ سیکشن
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سوال نمبر 1۔ درست جواب کے گرد
دائرہ لگائیں (12)
1
|
علم تمام انسانیت کا مشترکہ ورثہ ہے یہ کس کا قول ہے
|
ڈاکٹر عبدالقدیر خان
|
سقراط
|
بقراط
|
ڈاکٹر عبدالسلام
|
2
|
"القانون فی الطب "کس کی کتاب ہے
|
جابر بن حیان
|
بو علی سینا
|
عبدالمالک اصمعی
|
الرازی
|
3
|
ان میں سے کون سی اچھے ہائپوتھیسز کی خصوصیت نہیں ہے
|
اسے سادہ ہونا چاہیے
|
اسے ضرور درست ہونا چاہے
|
عمومی بیان ہونا چاہے
|
اسے وضاحت طلب ہونا چاہے
|
4
|
چڑیا میں ملیریا
کا سبب کون سا مچھر ہے
|
نر اینو فیلیز
|
ایڈیز
|
مادہ کیولکس
|
کیولکس
|
5
|
ایک گھنٹے میں دنیا کی آبادی میں کتنےافرادکا اضافہ ہوتا
ہے
|
180
|
1080
|
10800
|
260،000
|
6
|
پودوں کے سیل میں سب سے پہلے کس سائنسدان نے نئیوکلئس دریافت کیا
|
جے پر کنجی
|
رابرٹ براون
|
رابرٹ ہک
|
والدرفلیمنگ
|
7
|
کون سے آرگینیلی میں سیل کا نیوDNA پایا جاتا ہے
|
مائٹو کونڈریا
|
گالجی کمپلیکس
|
نیئوکلیئس
|
کلوروپلاسٹس
|
8
|
خنجراب نیشنل پارک میں
کون سا جانور کثرت سے پایا جاتا
ہے
|
چکور
|
ہوبارہ بسٹرڈ
|
مارکو پولو بھیڑ
|
اڑیال
|
9
|
آسکر ہرٹ وگ نے کب می اوسس دریافت کی
|
1880 میں
|
1980 میں
|
1876 میں
|
1880 میں
|
10
|
کون سے سیل ہمیشہ کے لیے G0 فیز میں رہتے ہیں
|
ایپی تھیلیل سیلز
|
نیوران
|
جگر کے سیلز
|
گردوں کے سیلز
|
11
|
ایمل فشر ایک ــــــــ ـــــــــــ تھا
|
جرمن بائیو لوجسٹ
|
امریکن کیمسٹ
|
جرمن کیمسٹ
|
امریکن بائیولوجسٹ
|
12
|
فیٹی ایسڈ اور گلیسرول کس کے ٹوٹنے سے بنتے ہیں
|
پروٹین
|
لپڈز
|
کاربوہائیڈریٹ
|
ڈی این اے
|
سوال
نمبر2۔ مندرجہ ذیل میں سے کوئی سے 15 سوالوں کے مختصر جوابات تحریر کریں-(30)
1۔سرسوں کے پودے اور مینڈک کا سائنسی نام لکھیں
2۔مالیکیولر بیالوجی کی تعریف کریں
4۔ملیریا کس زبان کا لفظ ہے معنی بتایئں
5۔ڈاکٹر لیوران کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں
6۔پروڈکٹو تھیوری سے کیا مراد ہے
7۔نا پید اور اینڈینجرڈ سپیشیز میں کیا فرق ہے
8۔WWF-P اور IUCN کس کا مخفف ہیں
9۔سی سٹار اور گھریلو کوے کا سائنسی نام تحریر کریں
10۔میگنیفیکیشن اور ریزولیشن پاور سے کیا مراد ہے
11۔سیل ممبرین اور پلازمہ ممبرین میں فرق واضح کریں
12۔پرائمری گروتھ کسے کہتےہیں
13۔ سیل سائیکل کی تعریف کریں اس کے دو بڑے مراحل کے نام لکھیں
14۔میٹاسٹیسز سے کیا مراد ہے
15۔کراسنگ اوور اور ہومو لوگس کروموسوم کی تعریف کریں
16۔اینابولک اور کیٹابولک ریکشن میں کیا فرق ہے
17۔ایکٹو سائٹس سے کیا مراد ہے
18۔ابن نفیس کا کارنامہ بیان کریں
نوٹ (مندرجہ ذیل
سوالات کے تفصیل سے جوابات تحریر کریں) (18)
سوال نمبر3۔(الف جز)کولونئیل آرگنائزیشن
پر نوٹ لکھیں (4)
(ب
جز)پلاسٹڈز کیا ہیں۔اقسام بیان کریں(5)
سوال نمبر4۔ (الف)اینزائمز کی تخصیص پر
نوٹ لکھیں(4)
(ب)ایپی
تھیلیل ٹشوز کی تعریف اور اقسام پر نوٹ لکھیں(5)
Tags:
PAPERS