LATEST ABOUT EDUCATORS AND PROTEST UPDATES

IMPORTANT UPDATES ABOUT SSE,S AND AEO,S


ایجوکیٹرز کے لیے بری خبر

سمری جو ریگولرائزیشن کے لے سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب 
کو بھیجنی تھی وہ ابھی تک نہیں بھیجی گی. جبکہ کچھ لوگوں نے غلط خبر دی 

تھی کہ سمری چلی گی ہے. اب ایجوکیٹرز کے پاس مستقل ہونے کے لیے 2 اپریل 

2020 بروز جمعرات کا موقعہ ہے نہیں تو 30 اپریل کو وزیراعلیٰ کا اختیار ختم ہو جائے گا. 


منجانب سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز ریگولرائیزیشن موومنٹ پنجاب






















Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post