Class 9 Urdu Guide Lesson 8 Lahoo Aor Qaleen

Class 9 Urdu Guide Lesson 8 Lahoo Aor Qaleen MCQs

These are class 9 Urdu Guide Mcqs lesson number eight. This series contains study material selected from the textbook of Urdu and from past papers of all boards of Punjab.



Class 9 Urdu Guide Lesson 8 Lahoo Aor Qaleen,9th class Urdu chapter wise online mcq test with answers ,Top study Material For Matric Pass 100%

1.

سبق‘‘ لہو اور قالین’’ کے مصنف کون ہیں؟
a) مرزا فرحت اللہ بیگ
b) مولانا الطاف حسین حالی
c) میرزا ادیب
d) کرنل محمد خان
2.

سبق‘‘ لہو اور قالین’’ اخذ کیا گیا ہے؛
a) لہو اور قالین
b) شیشے کی دیوار
c) ستون
d) آنسو اور ستارے
3.

مرزا ادیب کا اصل نام ہے؛
a) محمد دلاور
b) دلاور علی
c) احسان الحق
d) محمد ادیب
4.

مرزا ادیب کا سن پیدائش ہے؛
a) 1910
b) 1912
c) 1914
d) 1915
5.

مرزا ادیب کا سن وفات ہے؛
a) ۱۹۹۲ء
b) ۱۹۹۵ء
c) ۱۹۹۸ء
d) ۱۹۹۹ء
6.

سبق ‘‘ لہو اور قالین’’ میں کتنے کردار ہیں؟
a) تین
b) چار
c) پانچ
d) چھ
7.

سردار تجمل کی کوٹھی کا کیا تھا؟
a) النور
b) الفلاح
c) عشرت کدہ
d) النشاط
8.

ڈراما ‘‘ لہو اور قالین’’ میں بابا کا کردار ہے؛
a) سردار تجمل کے والد کا
b) سردار تجمل کے نوکر کا
c) ایک مصور کا
d) سردار تجمل کے سیکرٹری کا
9.

تجمل کے پرائیویٹ سیکرٹری کا کیا نام ہے؟
a) اختر
b) نیازی
c) رؤف
d) سلیم
10.

سبق‘‘ لہو اور قالین’’ میں اختر کا کیا کردار ہے؟
a) ایک مصور کا
b) تجمل کے پرائیویٹ سیکرٹری کا
c) تجمل کا ملازم
d) سرمایہ دار کا
11.

اختر کو تصویریں کون بنا کر دیتا تھا؟
a) تجمل
b) بابا
c) رؤف
d) نیازی
12.

تجمل کی عمر کتنی تھی؟
a) چالیس سے پنتالیس سال
b) تیس سے پینتیس سال
c) پچاس سے پچپن سال
d) ساٹھ سال
13.

اختر کے نزدیک نیازی کا قاتل کون تھا؟
a) رؤف
b) وہ خود
c) تجمل
d) بابا
14.

اختر سردار تجمل کے پاس آنے سے پہلے کہاں رہتا تھا؟
a) ایک بنگلے میں
b) ایک خستہ حال مکان میں
c) ایک حویلی میں
d) فٹ پاتھ پر
15.

ججوں نے اختر کی تصویر کو کس چیز کا مستحق قرار دیا ؛
a) معمولی انعام کا
b) دوسرے انعام کا
c) تیسرے انعام کا
d) اوّل انعام کا
16.

اختر واپس کیوں جانا چاہتا تھا؟
a) مزید دولت کے لیے
b) دوستوں کے ساتھ رہنے کےلیے
c) فن کی بہتری کے لیے
d) دکھاوے لے لیے
17.

اختر کے نزدیک وہ ایک چلتی پھرتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a) کہانی ہے
b) تصویر ہے
c) غزل ہے
d) لاش ہے
18.

اختر کے نزدیک تصویر کا دوسرا رُخ تھا؛
a) بڑا خوبصورت
b) بہت پسندیدہ
c) بڑا بھیانک
d) بہت شاندار
19.

تجمل نے اکثر تصویریں اپنے دوستوں کو دی تھیں؛
a) دوستی کے خاطر
b) مہنگے داموں
c) رعایت پر
d) تحفتاً
20.

اختر کی تصویریں پہلے بکتی تھیں؛
a) کوڑیوں کے بھاؤ
b) ٍمہنگے داموں
c) معمولی قیمت پر
d) ایک نمائش گاہ میں
21.

تجمل نے اختر کے لیے کیا وقف کیا ہوا تھا؟
a) صحن
b) اپنا بنگلہ
c) ایک کمرہ
d) بالاخانہ
22.

‘‘اپنے گریبان میں منھ ڈال کر دیکھو کہ تم کیا ہو؟ احسان فراموش، چور ، مجرم!’’ یہ الفا ظ کس نے کہے؟
a) اختر نے
b) رؤف نے
c) سردار تجمل نے
d) بابانے
23.

اختر کے نزدیک سوسائٹی کا خوفناک مجرم کون تھا؟
a) تجمل
b) رؤف
c) بابا
d) نیازی
24.

بابا کے مطابق رات اُسے اختر کے ہاتھ میں کیا چیز نظر آئی؟
a) پستول
b) چھڑی
c) لاٹھی
d) چھُری
25.

اختر گزشتہ کتنے عرصے سے سیٹھ تجمل کا مہمان تھا؟
a) ایک سال سے
b) دو سال سے
c) اڑھائی سال سے
d) تین سال سے
26.

رؤف کا راستے میں کون ملا؟
a) اختر کا بھائی
b) اختر کا ایک واقف کار
c) اختر کا چچا
d) اختر کا دوست
27.

تجمل نے تفصیل معلوم کرنے کے لیے کس کو بھیجا تھا؟
a) رؤف کو
b) بابا کو
c) ایک دوست کو
d) ہمسائے کو
28.

تجمل کے مطابق اختر کو مبارکباد دینے کون آ رہا تھا۔
a) شہر کے امیر لوگ
b) شہر کے معززین
c) شہر کے رئیس
d) سیاستدان
29.

‘‘ شیش محل’’ کا مطلب ہے؛
a) ناگوں کامحل
b) سانپوں کا شہر
c) سپنوں کا محل
d) شیشے کا محل


Past Papers Class 9 Urdu Guide  Lahoo Aor Qaleen


1.

لہواور قالین کے مصنف ہیں۔
a) منشی پریم چند
b) مولانا شبلی نعمانی
c) میرزادیب
d) سرسیداحمد خان
2.

سردار تجمل کی کوٹھی کا نام تھا۔
a) النور
b) الفلاح
c) عشرت کدہ
d) النشاط
3.

اختر کون تھا
a) نوکر
b) تجمل کا سییکرٹری
c) گھر کا مالک
d) مصور
4.

مرزادیب کا اصل نام ہے۔
a) امتیاز علی
b) دلاور علی
c) محمد علی
d) تجمل حسین
5.

اختر کوکون تصویریں بنا کر دیتا تھا۔
a) تجمل
b) بابا
c) رؤف
d) نیازی
6.

تجمل کے نزدیک اختر کو ضرورت تھی
a) پیسوں کی
b) دوا کی
c) مکمل آرام و سکون کی
d) سیر وسیاحت کی
7.

سبق لہو اور قالین میں تجمل کون ہے۔
a) نوکر
b) مصور
c) سرمایہ دار
d) ادیب
8.

کون دائیں ہاتھ کی انگلیوں سے پیشانی کا پسینا پونچھتا ہے؟
a) تجمل
b) اختر
c) روف
d) نیازی
9.

سبق لہو اور قالین میں تجمل کو خطرناک پاگل کہتا ہے۔
a) روف
b) نیازی
c) اختر
d) ہمسائے۔
10.

تجمل کے پرائیوٹ سیکرٹری کا نام ہے؟
a) اختر
b) نیازی
c) روف
d) بابا
11.

اختر کی آنکھیں شب بیداری کی وجہ سے تھیں۔
a) زرد
b) سرخ
c) سیاہ
d) نیم باز
12.

اختر کی تصویر کو ججوں نے قرار دیا۔
a) سوم
b) اول
c) دوم
d) چہارم

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post