9th class Urdu mcqs pdf sabaq Imtehan

 

9th class Urdu mcqs pdf sabaq Imtehan

This is Online Urdu preparation material for Grade 9.9th class Urdu MCQs pdf. All Mcqs are unsolved and very important from an examination point of view. This is the best practice test of lesson no 9 class 9th class Urdu MCQs pdf.

Past Exams Paper 9th class Urdu MCQs pdf

9th class Urdu mcqs pdf,9th class Urdu guide book pdf,9th class Urdu book answers,9th class Urdu chapter wise test pdf,class 9 Urdu chapter 1


1.

طالب علم نے کتنے سال میں لا کلاس کا کورس پورا کیا۔

a)
چار سال

b)
دو سال

c)
تین سال

d)
پانچ سال

2.

لا کالج میں کون طالب علم کا دوست تھا۔

a)
لکچرار صاحب

b)
پرنسپل صاحب

c)
منشی صاحب

d)
چوکیدار

3.

طالب علم نے کس سے پوچھا کہ یہ پرچہ کس مضمون کا ہے۔

a)
نگران صاحب سے

b)
گارڈ صاحب سے

c)
سپر نٹنڈنت سے

d)
کسی طالب علم سے

4.

طالب علم کتنی دیر میں کمرے سے باہر آتا۔

a)
ایک گھنٹے بعد

b)
آدھا گھنٹا بعد

c)
دو گھنٹے بعد

d)
تین گھنٹے بعد

1.

دوسال ایسے گزرگئے جیسے
a) پانی
b) ہوا
c) موسم
d) بارش
2.

سبق امتحان کے مطابق طالب علم روشن کرکے آرام سے سوجاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a) سات بجے سے
b) آٹھ بجے سے
c) نوبجے سے
d) دس بجے سے
3.

بندے پر امتحان کا اثرنہیں تھا۔
a) رتی برابر
b) ذرہ بھر
c) بالکل
d) معمولی۔
4.

طالب علم نے کتنے سال میں لاکلاس کا کورس پورا کیا؟
a) چار سال
b) دوسال
c) تین سال
d) پانچ سال
5.

لا کالج میں طالبعلم کا دوست تھا؟
a) لکچرارصاحب
b) پرنسپل صاحب
c) منشی صاحب
d) چوکیدار
6.

طالب علم نے کس سے پوچھا کہ یہ پرچہ کس مضمون کا ہے۔
a) نگران صاحب سے
b) گارڈ صاحب سے
c) استاد صاحب سے
d) کسی طالب علم سے۔
7.

طالب علم کتنی دیرمیں کمرے سے نکل آتا۔
a) ایک گھنٹےبعد
b) آدھا گھنٹے بعد
c) دوگھنٹے بعد
d) تین گھنٹے بعد
8.

مرزافرحت اللہ نیک ابتدا میں قلمی نام سے لکھتے رہے۔
a) کولمبس
b) مرزا الم نشرح
c) ابن انشا
d) سند بادحجازی
9.

مضمون نگار نے امتحان دیا تو کتنے مضامین میں فیل ہوگئے ۔
a) ایک مضامین
b) دو مضامین
c) تین مضامین
d) جملہ مضامین

TextBook Unsolved 9th class Urdu MCQs 

1.

سبق‘‘ امتحان’’ کس کی تحریر ہے؟
a) میرزا ادیب
b) مرزا فرحت اللہ بیگ
c) مولانا الطاف حسین حالی
d) منشی پریم چند
2.

سبق ‘‘ امتحان’’ اخذ کیا گیا ہے؛
a) نذیر احمد کی کہانی
b) پھول والوں کی سیر
c) دلی کا ایک یادگار مشاعرہ
d) مضامین فرحت
3.

مرزا فرحت اللہ بیگ کب پیدا ہوئے؟
a) ۱۸۸۰ء
b) ۱۸۸۳ء
c) ۱۸۸۵ء
d) ۱۸۸۸ء
4.

مرزا فرحت اللہ بیگ کا سن وفات ہے؛
a) ۱۹۴۵ء
b) ۱۹۴۷ء
c) ۱۹۴۸ء
d) ۱۹۵۰ء
5.

مرزا فرحت اللہ بیگ کا جائے پیدائش ہے؛
a) لاہور
b) لکھنؤ
c) دلی
d) حیدرآباد
6.

مرزا فرحت اللہ بیگ نے وفات پائی؛
a) دلی میں
b) حیدرآباد میں
c) لاہور میں
d) لکھنؤ میں
7.

مرزا فرحت اللہ بیگ ابتداء میں کونسا قلمی نام لکھتے تھے؟
a) الم نشرح
b) مرزا بیگ
c) نذیر
d) فرحت
8.

مرزا فرحت اللہ بیگ کے مضامین کس نام سے شائع ہو چکے ہیں؟
a) مضامین فرحت
b) دلی کا ایک یاد گار مشاعرہ
c) نذیر احمد کی کہانی
d) پھول والوں کی سیر
9.

کن کے کہنے پر مرزا فرحت اللہ بیگ اپنا اصلی نام لکھنے لگے؟
a) مولوی عبدالحق
b) عظمت اللہ خاں
c) نذیر احمد
d) مولوی عبدالحق اور عظمت اللہ خاں
10.

مضمون نگار امتحان سے گھبرانے والوں پر؛
a) غم زدہ ہوتا
b) ماتم کرتا
c) ہنستا تھا
d) روتا تھا
11.

لیمپ بھڑک کر چمنی کا سیاہ ہوجانا کس چیز کا نتیجہ سمجھا گیا؟
a) نااہلیت کا
b) زیادہ محویت و محنت کا
c) لاپروائی کا
d) لیمپ کی خرابی کا
12.

والد صاحب مضمون نگار کی تشفی کے لیے کسے بُرا بھلا کہتے ہیں؟
a) ممتحن کو
b) نگران کار
c) گارڈ صاحب کو
d) پرنسپل کو
13.

مضمون نگار نے کونسا امتحان دیا تھا؟
a) میڈیکل کا
b) کامرس کا
c) قانون کا
d) سائنس کا
14.

مضمون نگار نے امتحان دیا تو وہ ؛
a) پاس ہو گیا
b) فیل ہو گیا
c) اول آیا
d) تھرڈ آیا
15.

مکمل کریں۔

سو دن چور کے ایک دن؛

a) شہزادے کا
b) شاہ کا
c) پولیس کا
d) سپاہی کا
16.

مضمون نگار کے والد نے کہا کہ اس سال کامیاب نہ ہوئے تو؛
a) اگلے سال سہی
b) پچھلے سال سہی
c) پھر سہی
d) آئندہ سال سہی
17.

مضمون نگار نے لاء کلاس کا کورس پورا کیا؛
a) چھ ماہ میں
b) ایک سال میں
c) دو سال میں
d) چار سال میں
18.

والد صاحب خوش تھے کہ کسی زمانے میں بڑے بڑے وکیلوں کے کان؛
a) کُترے گا
b) بھرے گا
c) کاٹے گا
d) پکڑے گا
19.

کامیابی و ناکامی کس کے ہاتھ میں ہے؟
a) ممتحن
b) منشی
c) خدا
d) گارڈ
20.

مضمون نگار نے ایک لیکچر دیا؛
a) امتحان پر
b) قانون پر
c) حالات پر
d) تقدیرا ور تدبیر پر
21.

پرچہ کتنے بجے تقسیم ہوا؟
a) ٹھیک سات بجے
b) ٹھیک آٹھ بجے
c) ٹھیک نو بجے
d) ٹھیک دس بجے
22.

مضمون نگار پر امتحان کا اثر نہیں تھا؟
a) رتی برابر
b) ذرا برابر
c) بالکل
d) معمولی
23.

لاء کالج میں کون مضمون نگار کا دوست تھا۔
a) چوکیدار
b) لیکچرار صاحب
c) پرنسپل
d) منشی صاحب
24.

طالب علم نے کس سے پوچھا کہ یہ پرچہ کس مضمون کا ہے؟
a) مگران کار سے
b) گارڈ صاحب سے
c) سپرنٹنڈنٹ صاحب سے
d) ساتھ والے طالب علم سے
25.

لوگ کس چیز کے نام سے گھبراتے ہیں؟
a) دشمن
b) انگریز
c) امتحان
d) پولیس
26.

مضمون نگار کی خواہش ہے کہ تمام عمر امتحان ہوئے جائے لیکن کس چیز کی شرط اٹھا دی جائے؟
a) پڑھنے کی
b) یاد کرنے کی
c) لکھنے کی
d) پڑھنے اور یاد کرنے کی
27.

والد صاحب خوش تھے کہ بیٹے کو شوق ہو چلا ہے؛
a) کرکٹ کا
b) ڈاکٹری کا
c) قانون کا
d) کام کا
28.

مضمون نگار نے محنت کے لیے کس چیز کا تقاضا کیا؟
a) علیحدہ کمرے کا
b) ٹیوشن کا
c) پیسوں کا
d) موٹر سائیکل کا
29.

کس نے اپنے سونے کا کمرہ خالی کردیا؟
a) والد صاحب نے
b) بھائی نے
c) بڑھیا نے
d) بڑی بی نے
30.

مضمون نگار کمرہ ملنے پر کیا چیز روشن کر کے سو جاتا؟
a) بلب
b) ٹیوب لائٹ
c) لیمپ
d) انرجی سیور
31.

مضمون نگار کو کتنی وجہ سے کامیابی کی امید تھی؟
a) ایک
b) دو
c) تین
d) چار
32.

ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اصول قائم کرتا ہے تو دوسرا اس کو توڑ دیتا ہے۔
a) آدمی
b) وکیل
c) مقنن
d) جج
33.

لیکن آپ سمجھ سکتے ہیں کہ ایسے ظالم کے ساتھ ایسی حالت میں کہ ایک حرف بھی یاد نہ ہو پورے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھنٹے گزارنے کیسے مشکل ہوں گے؟
a) دو گھنٹے
b) اڑھائی گھنٹے
c) تین گھنٹے
d) چھ گھنٹے
34.

امتحان دینے کے دوران کون نیچے آ کر بیٹھ جاتا ؟
a) بھائی جان
b) دوست
c) والد صاحب
d) کزن
35.

والد صاحب کتنے بجے آکر نیچے صحن میں بیٹھ جاتے تھے؟
a) دس بجے
b) گیارہ بجے
c) بارہ بجے
d) ایک بجے
36.

مضمون نگار جب پیپر دے کے نیچے آتا تو کس سے پرچے کی سختی کی شکایت کرتا؟
a) ممتحن سے
b) منشی سے
c) سیکرٹری سے
d) والد صاحب سے
37.

امتحان ختم ہوتے ہی کس کا خون ہو گیا؟
a) ممتحن کا
b) والد صاحب کا
c) امید نمبر ایک اور دو کا
d) منشی صاحب کا
38.

امتحان کے بعد کس کے پاس کوشش کی سوجھی؟
a) ممتحنوں
b) چودھریوں
c) نگران کاروں
d) پرنسپل
39.

والد صاحب کس چیز کی چٹھی لے کر ایک صاحب کے ہاں پہنچے؟
a) پرنسپل کی
b) سفارش کی
c) ممتحن کی
d) منشی صاحب کی
40.

خیر جو کچھ بھی ہوا سو ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو مل گئی۔
a) چھٹی
b) ڈگری
c) ایک سال کی فرصت
d) سند
41.

کمرہ امتحان میں مضمون نگار کو نگران کار ملے۔
a) خلیق اور ہنس مکھ
b) اچھے
c) ایماندار
d) کم حیثیت
42.

جملے کے کتنے حصے ہوتے ہیں؟
a) دو
b) تین
c) چار
d) پانچ
43.

‘‘فرید عقل مند لڑکا ہے۔’’ اس میں مسندالیہ ہے۔
a) فرید
b) عقل مند
c) لڑکا
d) ہے
44.

قہر درویش، برجان درویش کا کیا مطلب ہے؟
a) قہر بننا
b) اپنے آپ پر غصہ نکالنا
c) سخت جان
d) درویش آدمی غصے والا ہوتا ہے
45.

‘‘ آمدم برسر مطلب’’ کا مطلب ہے؛
a) خوش آمدید
b) خوش ہو کے آنا
c) مطلب پر آنا
d) مطلبی دوست
46.

‘‘ اشک شوئی’’ کا کیا مطلب ہے؟
a) آنسو بہانا
b) آنسو پونچھنا
c) رونا
d) بددل ہونا
47.

کون مضمون نگار کی اشک شوئی کرتا ہے؟
a) والدہ
b) والد
c) بھائی
d) دادی
48.

بندے پر امتحان کا اثر نہیں ہوتا۔

a)
رتی برابر

b)
ذرہ برابر

c)
بلکل

d)
معمولی

 

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post