Chemistry Urdu Medium Four 1,2,3,4 Chapter Test

 

Chemistry Urdu Medium Four 1,2,3,4 Chapter Test

پرچہ کیمسٹری کلاس نہم  اردو میڈیم-سلیبس پہلے چار باب  Chemistry Urdu(1،2،3،4)

مکسچر

مادہ

مالیکیولز

ایٹم

ہر وہ چیز جو جگہ گھیرتی ہے اور وزن رکھتی ہے

9

7

5

3

لیتھیم کا اٹامک نمبر کتنا ہے

الیکٹران اور نیوٹران

پروٹان اور نوٹرون

پروٹان

الیکٹران

ایک ایٹم کا نیوکلئس مشتمل ہوتا ہے:

4

3

2

1

مادہ کی حالتیں کتنی ہیں

چار

تین

دو

ایک

 سب شیل میں کتنے آربٹلز ہوتے ہیںP 

ردر فورڈ

چڈوک

نیل بوہر

میکس پلانکس

کس سائنسدان نے کوانٹم تھیوری تجویز کی

کوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ

کوویلنٹ بانڈ

آئیونک بانڈ

مٹیلک بانڈ

جب ایک الیکٹرونیگیٹو ایٹم ایک الیکٹروپازیٹو ایٹم کے ساتھ ملتا ہے تو کونسا بانڈ وجود میں آتا ہے

4

5

6 الیکٹران

3 الیکٹرون

دو نائٹروجن ایٹموں میں بننے والے بانڈ میں کتنے الیکٹران حصہ لیتے ہیں

کلورین

فلورین

ہائڈروجن

ہیلیئم

کس گیس کا ڈفیوژن ریٹ سب سے زیادہ ہے

4

1

2

0

نوبل گیسوں کی ویلنسی ہوتی ہے

پلازمہ

ٹھوس

مائع

گیس

مادے کی سادہ ترین شکل کونسی ہے

ہینری

بوائل

کیلون

چارلس

ابسولیوٹ ٹمپریچر سکیل کس نے متعا رف کروایا

9th Class Chemistry Urdu Medium Four Chapter Smart Syllabus 

مختصر جوابات تحریر کریں  کوئی سے پندرہ سوالات کے 

1۔ردرفورڈ اٹامک ماڈل کی دو بنیادی نقائص بیان کریں

2۔دوسرے شیل میں کتنے الیکٹران ہوتے ہیں

3۔کوانٹم کا کیا مطلب ہے۔

4۔ سلفر کی الیکٹرونی کنفگریشن لکھیں 

5-وضاحت کریں کہ آکسیجن اور ہائیڈروجن ایلیمنٹس ہیں اور پانی ایک کمپاونڈ؟

6-ہوموجینیئیس مکسچر ہیٹروجینیئس مکسچر سے کیسے مختلف ہے

7- فارمولہ ماس اور مالیکیولر ماس  میں فرق واضح کریں

8- ایمپیریکل فارمولہ کی مثال دے کر تعریف کریں

9-پیریڈ اور گروپ سے کیا مراد ہے

10-نوبل گیس کی تعریف کریں اور مثال دیں

11-پیریاڈک ٹیبل کے پہلے گروپ کے ایلیمنٹس کے نام لکھیں -

اٹامک ریدئیس کا پیریاڈک ٹیبل میں رحجان کیا ہے 12-

13 پیریاڈک ٹیبل میں گروپس اور پیریڈز کی تعداد بتائیں

14-دوسری آئیونائیزیشن انرجی پہلی سے زیادہ کیوں ہوتی ہے

15۔ایٹمز ایک دوسرے سے ری ایکٹ کیوں بانڈ ڈپیئر میں فرق بیان کریں

17-پولر کویلینٹ بانڈ سے کیا مراد ہے

18-کوآرڈینیٹ کوویلینٹ بانڈ کی تعریف کریں

کوئی سے دو سوالات کے تفصیل سے جوابات تحریر کریں

۔1-ہایئڈروجن بانڈنگ پر ایک جامع نوٹ لکھیں 

-مکسچر اور کمپاونڈ میں کوئی سے پانچ فرق بیان کریں 2-

الیکٹرانک کنفگریشن سے کیا مراد ہے3۔

شیل اور سب شیل کی وضاحت کریں۔نیز  کلورائیڈ آئن کی الیکٹرانک کنفگریشن لکھیں 

PAPER FULL BOOK CHEMISTRY  ENGLISH MEDIUM 9TH

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post