Panchayat Lesson No.6 Class 9 Past papers Mcqs

 

Panchayat Lesson No.6 Class 9 Past papers Mcqs

 

Panchayat Lesson No.6 Class 9 Past papers Mcqs

1.Panchayat

سبق ‘‘ (panchayat)پنچایت’’ کے مصنف ہیں؛
a) منشی پریم چند
b) سید امتیاز علی تاج
c) کرنل محمد خان
d) مولانا محمد حسین آزادؔ
2.

منشی پریم چند کا سنِ پیدائش ہے۔
a) ۱۸۸۰ء
b) ۱۸۸۲ء
c) ۱۸۸۸ء
d) ۱۸۹۰ء
3.

پریم چند کا اصل نام ہے؛
a) منشی عجائب لال
b) دھنپت رائے
c) پریم چند
d) دیپک رائے
4.

پریم چند کا جائے پیدائش ہے؛
a) کلانور
b) لاہور
c) گاؤں ملہی
d) دلی
5.

منشی پریم چند کا سن وفات ہے؛
a) ۱۹۳۶ء
b) ۱۹۳۸ء
c) ۱۹۴۰ء
d) ۱۹۴۲ء
6.

کن کے درمیان بڑا یارانہ تھا؟
a) الگو اور سمجھو سیٹھ
b) شیخ جمن اور سمجھو سیٹھ
c) شیخ جمعراتی اور الگو چودھری
d) الگو چودھری اور جمن شیخ
7.

شیخ جمن حج کرنے گیا تو اپنا گھر بار کس کو سونپ کر گئے؟
a) خالہ جان کو
b) شیخ جمعراتی کو
c) الگو چودھری کو
d) رام دھن مصر کو
8.

شیخ جمعراتی کا شیخ جمن سے کیا رشتہ تھا؟
a) باپ بیٹے کا
b) بھائی بھائی کا
c) دوست کا
d) خالہ زاد بھائی کا
9.

شیخ جمعراتی کا دم نہ لینا پاتا تھا؛
a) حقہ
b) قلم
c) غصہ
d) ڈنڈا
10.

شیخ جمعراتی فیض کے مقابلے میں زیادہ قائل تھے؛
a) دعا کے
b) تازیانے کے
c) وفا کے
d) کام کے
11.

شیخ جمن کی قرب و جوار کے مواضعات میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی تھی۔
a) پوجا
b) عبادت
c) پرشش
d) پوچھ گچھ
12.

جمن نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے سبز باغ دکھا کر خالہ سے اس کی ملکیت اپنے نام کروا لی تھی۔
a) آموں کے
b) وعدے وعید کے
c) دھوکے کے
d) پھلوں کے
13.

شیخ جمن کی خالہ تھیں۔
a) غیر شادی شدہ
b) مطلقہ
c) بیوہ
d) شادی شدہ
14.

خالہ جان اپنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی بات نہیں سُن سکتی تھی۔
a) جینے
b) مرنے
c) بھتیجے
d) بیٹے
15.

الگو چودھری کے والد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدمی تھے۔
a) عجیب قسم کے
b) جدید قسم کے
c) پرانی وضع کے
d) چالاک
16.

خالہ نے کسے پنچ بنایا؟
a) سمجھو سیٹھ کو
b) رام دھن مصر کو
c) الگو چودھری کو
d) گوڈر شاہ کو
17.

الگو کس قسم کاآدمی تھا؟
a) سیاسی
b) سماجی
c) معمولی
d) قانونی
18.

جمن نے بے اعتنائی سے کہا کیا یہاں روپیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a) پیدا ہوتا ہے
b) پھلتا ہے
c) اگتا ہے
d) لگتا ہے
19.

شام کو ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے نیچے پنچایت بیٹھی۔
a) چھپر کے
b) درخت کے
c) پیڑ کے
d) چھت کے
20.

پنچایت کے لوگوں کی خاطر داری کا انتظام کس نے کیا تھا؟
a) شیخ جمن نے
b) الگو چودھری نے
c) رام دھن مصر نے
d) شیخ جمعراتی نے
21.

جمن نے خالہ کو روٹی کپڑا دینے کا وعدہ کیا تھا؟
a) کچھ عرصہ
b) پانچ سال
c) دس سال
d) تاحینِ حیات
22.

خالہ کے کہنے پر الگو نے کہا کہ وہ پنچایت میں نہ کھولے گا؛
a) منہ
b) زبان
c) آنکھ
d) راز
23.

الگو نے اپنا بیل کسے بیچا؟
a) رام دھن مصر کو
b) جمن شیخ کو
c) سمجھو سیٹھ کو
d) گوڈر شاہ کو
24.

شیخ جمن الگو چودھری کے پنچ بننے پر تھا۔
a) ناراض
b) خوش
c) ناخوش
d) خفا
25.

‘‘بیٹا دوستی کے لیے کوئی اپنا ایمان نہیں بیچتا ،پنچ کا حکم اللہ کا حکم ہوتا ہے’’ یہ الفاظ کس نے کہے؟
a) شیخ جمعراتی نے
b) الگو نے والد نے
c) خالہ نے
d) رام دھن مصر نے
26.

‘‘رزم گاہ ’’کا کیا مطلب ہے؟
a) عید گاہ
b) سیر گاہ
c) قتل گاہ
d) میدان جنگ
27.

منشی پریم چند کے افسانہ (panchayat)پنچایت کے اہم کردار ہیں؛
a) جمن شیخ اور الگو چودھری
b) الگو چودھری اور شبراتی
c) بی فہمین اور بوڑھی خالہ
d) سمجھو سیٹھ اور شیخ جمعراتی
28.

سمجھو سیٹھ گاؤں سے کیا چیز شہر(منڈی) لے جاتا تھا؟
a) گڑ، گھی
b) گھی، آٹا
c) گڑ ، آٹا
d) تیل، نمک
29.

سمجھو سیٹھ منڈی سے کیا لاد کر گاؤں لاتا؟
a) گڑ، گھی
b) تیل ، نمک
c) گھی، آٹا
d) آٹا ، گڑ
30.

الگو نے سمجھو سیٹھ سے کتنے روپے لینے تھے؟
a) سو روپے
b) ڈیڑھ سو روپے
c) دو سو روپے
d) اڑھائی سو روپے
31.

‘‘ مجادلے ’’ کا کیا مطلب ہے؟
a) جِلد شدہ
b) جہاد
c) ہاتھا پائی
d) جُدا ہوا
32.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دن اسی سایہ دار درخت کے نیچے پھر پنچایت بیٹھی۔
a) پہلے دن
b) دوسرے دن
c) پانچویں دن
d) تیسرے دن
33.

سمجھو سیٹھ نے کسے سر پنچ بنایا؟
a) گوڈر شاہ کو
b) رام دھن مصر کو
c) الگو کو
d) جمن کو
34.

حق اور راستی سے جو بھر ٹلنا بھی مجھے دنیا اور دین میں ہی بنا دے گا۔
a) معذور
b) دھوکے باز
c) سیاہ
d) دولت مند
35.

جمن کا فیصلہ سنتے ہی الگو چودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
a) رونے لگا
b) مایوس ہو گیا
c) پھولے نہ سمائے
d) ناامید ہو گیا
36.

الگو چودھری نے بیل کیوں فروخت کیا تھا؟
a) ایک بیل کے مرنے کی وجہ سے
b) قرض چکتا کرنے کے لیے
c) پیسوں کی خاطر
d) بیمار ہونے کی وجہ سے
37.

الگو اور سمجھو نے کونسا تنازعہ پنچایت کے سامنے پیش کیا؟(Panchayat)
a) جائیداد کا
b) بیل کی قیمت کا
c) کھیتوں کی لڑائی کا
d) زمین کا
38.

پنچ بننے پر شیخ جمن کو اپنی ذمے داری کا احساس ہوا؟
a) عظیم الشان
b) اولین
c) پنچایتی
d) اہم

Lesson 6 Panchayat Class 9 Past Papers MCQS
1.

سبق ’’پنچایت‘‘ کے مصنف ہیں۔
a) الطاف حسین حالی
b) منشی پریم چند
c) مولانا شبلی نعمانی
d) میر تقی میر
2.

جمن شیخ اورالگو چودھری میں بڑا ۔۔۔۔۔۔۔ تھا
a) مشترکہ کاروبار
b) یارانہ
c) دوستانہ
d) ہمدردانہ
3.

جمن جب حج کرنے گئے تھے تو الگو کوسونپ گئے تھے۔
a) اپنا کاروبار
b) اپنا باغ
c) اپنا گھر
d) اپنا کھیت
4.

الگو آدمی تھا ۔
a) سیاسی
b) سماجی
c) قانونی
d) پنچایتی
5.

خالہ جان نے پنچایتی بنایا۔
a) شیخ جمن کو
b) الگو چودھری
c) جمعراتی کو
d) سمجھو سیٹھ کو
6.

بیل مر گیا تھا پنچایت کے
a) ایک دن بعد
b) ایک ہفتے بعد
c) ایک مہینے بعد
d) دوماہ بعد
7.

فیصلہ سن کر جمن کو کیا ہوگیا۔
a) خوش
b) ناراض
c) بھاگ گیا
d) سناٹے میں آگیا۔
8.

شیخ جن کے والد شیخ جمعراتی کا پیشہ کیا تھا۔
a) کاشتکار
b) وکیل
c) منشی
d) استاد
9.

جمن کی اہلیہ کا نام تھا۔
a) بی ندیمہ
b) بی فہمین
c) بی نعیمہ
d) بی برکت
10.

شیخ جمعراتی زیادہ قاتل تھے
a) دعا
b) فیض
c) محبتوں
d) تازیانے
11.

منشی پریم چند کا اصل نام ہے۔
a) رام دھن
b) دھنپت رائے
c) شیخ جمعراتی
d) شیخ جمن

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post