URDU LESSON 13 CLASS 2ND YEAR MCQs
MCQs URDU CLASS FSC PART 2 WITHOUT ANSWERS
URDU TEXTBOOK NOT PDF MCQs PTB
1.
مضمون " ایک سفر نامہ جو کہیں کا بھی نہیں ہے " کے مصنف کا نام کیا ہے۔
a) ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن
b) سید امتیاز علی تاج
c) ابن انشا
d) پروفیسر احمد صدیقی
2.
مصنف نے کہاں کہاں کے سفر نامے لکھے ہیں۔
a) ہندوستان ، ایران
b) جاپان ، ایران
c) چین ، ایران
d) چین ماچین ایران ، تو ران
3.
مصنف کا بل بروقت کیوں نہ پہنچ سکے۔
a) نکلنے میں دیر ہوگئی
b) پنڈی اور پشاور میں دیر ہوگئی
c) فلائٹ دیر سے پہنچی
d) درہ خیبر دیکھنے چلے گئے
4.
پائلٹ نے بتایا کہ آپ کے نیچے اس وقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a) پشاور
b) دریائے کابل
c) درہ خیبر
d) پنڈی
5.
پائلٹ کے نیچے درہ خیبر اور داہنی طرف کون سا قصبہ تھا۔
a) جلال آباد کا
b) الہٰ آباد
c) حافظ آباد کا
d) ناظم آباد کا
6.
ٹیڑھی سیڑھی جوئے کم آب کیا تھا۔
a) دریائے قند ہار
b) دریا ئے سرخاب
c) دریائے کابل
d) دریائے کرم
7.
حمید اختر نے مصنف کو کہاں جاتے ہی دگلا نما افغانی کوٹ خریدنے کی نصیحت کی۔
a) قندہار
b) کابل
c) جلال آباد
d) غزنی
8.
مصنف شرما شری کہاں انہیں گئے۔
a) مون مارکیٹ
b) جونا مارکیٹ
c) اعظم مارکیٹ
d) انارکلی بازار
9.
اوورکوٹ کی ضرورت پر مصنف کی شہرت خراب ہونے پر لوگوں نے کیا سمجھا۔
a) لنڈے کامال جمع کررہے
b) کسی غریب کے لئے
c) فلسطین کےمہاجرین کے لیے
d) اپنے لئے
10.
سردی سے محفوظ رہنے کے لئے مصنف کو آغا جعفری کے علاوہ اور کس نے اوورکوٹ دیے۔
a) حمید اختر
b) ڈاکٹر گلبرک
c) حبیب اللہ شہاب
d) قدرت اللہ شہاب
11.
حبیب اللہ شہاب نے اوورکوٹ کہاں کی مہم کےلئے بنوایا تھا۔
a) قطب جنوبی کی
b) قطب شمالی کی
c) شمالی قطبی دائرہ کی
d) جنوبی قطبی دائرہ کی
12.
مصنف نے گلے میں کیا چیز ڈالنے سے گریز کیا۔
a) رومال
b) گلوبند
c) کانگڑی
d) مفلر
13.
ابنِ انشاء پشاور میں قیام کے دوران کس ہوٹل میں ٹھہرے۔
a) اباسن ہوٹل میں
b) ڈین ہوٹل میں
c) گلیکسی ہوٹل میں
d) نیوگولڈ ہوٹل میں
14.
مصنف نے ڈین ہوٹل کے کس کمرا میں قیام کیا۔
a) کمرانمبر 44 میں
b) کمرا نمبر 45 میں
c) کمرا نمبر 46 میں
d) کمرا نمبر 47 میں
15.
پشاور کا ڈین ہوٹل کس کی ملکیت رہا ہے۔
a) احمد دین کا
b) نوردین کا
c) انگریز بہادر کا
d) سکھ راجاؤں کا
16.
ڈین ہوٹل کیسا تھا۔
a) بہت وسیع تھا
b) کشادہ تھا
c) تنگ تھا
d) پرانا تھا
17.
ڈین ہوٹل کے لاؤنج کے قالین کیسے تھے۔
a) بہت نایاب تھے
b) بہت گھٹیا تھے
c) گھسے پٹے تھے
d) مہنگے تھے
18.
ڈین ہوٹل کے لاؤنج کے قالین کس کی کہانی کہ رہے تھے۔
a) دوررواں کی
b) عظمت رفتہ کی
c) انگریز بہادر کے دور کی
d) جنگی دور کی
19.
مصنف نے کابل کا سفر کس ادارے کے لئے کیا گیا تھا۔
a) یونیسکو کے لئے
b) ٹوکیو
c) یو ۔ بی ۔ ایل
d) نیسلے
20.
ڈاکٹر گلبرک کون تھے ۔
a) دوا دار والے ڈاکٹر
b) پی ایچ ڈی ڈاکٹر
c) جانوروں کے ڈاکٹر
d) محلے کے ڈاکٹر
21.
پی آئی اے کے کاؤنٹر پر مصنف کے ہاتھ میں کس ایئر لائن کا ٹکٹ تھا۔
a) پی ۔ آئی ۔ اے کا
b) ایئرانڈس کا
c) ایس ۔ ای ۔ ایس کا
d) شاہین ایئر لائن کا
22.
السی نور کس کا قلعہ ہے۔
a) خیبر کا قلعہ
b) قلعہ روہتاس
c) ہملٹ کا قلعہ
d) قلعہ کٹاس
23.
السی نور سے سمندر پار کونسا ملک نظر آتا ہے۔
a) ہالینڈ
b) تھائی لینڈ
c) سوئٹرز لینڈ
d) سویڈن
24.
ڈاکٹر گلبرک کہاں کے رہنے والے تھے۔
a) برطانیہ
b) ہالینڈ
c) امریکا
d) ڈنمارک
25.
مصنف کی ڈاکٹر گلبرگ سے کہاں ملاقات ہوئی۔
a) پنڈی
b) کراچی
c) پشاور
d) کشمیر
26.
مصنف نے ڈاکٹر گلبرگ کی کتاب " اسکیمو ڈاکٹر " کا خلاصہ کہاں پڑھا تھا۔
a) اردو ڈائجسٹ
b) ایڈونچر ڈائجسٹ
c) سرگزشت ڈائجسٹ
d) ریڈر ڈائجسٹ
27.
فرانسیسی " ر " کا تلفظ کس طرح کرتے ہیں۔
a) ع سے
b) غ سے
c) ظ سے
d) ط سے
28.
ڈاکٹر گلبرگ اور ان کی بی بی کہاں کی سیرو سیاحت کےلئے آئے تھے ۔
a) پاکستان کی
b) افغانستان کی
c) ہندوستان کی
d) ایشیا اور مشرق بعید کی
29.
ڈاکٹر گلبرگ اور ان کی بی بی کس ایئر لائن کی تعریف کرتے تھے۔
a) پی ۔ آئی ۔ اے
b) ایئر انڈس کا
c) ایس ۔ ای ۔ ایس کا
d) شاہین ایئر کا
30.
مصنف نے پشاور کتنے روز قیام کیا۔
a) ایک روز
b) دو روز
c) تین روز
d) پانچ روز
31.
ڈین ہوٹل کے کمرے کا کتنا کرایہ تھا۔
a) ایک ڈالر روزانہ
b) دو ڈالر روزانہ
c) تین ڈالر روزانہ
d) چار ڈالر روزانہ
32.
ڈاکٹر گلبرگ کی بی بی نے کابل میں سنگترے کیسے خریدے۔
a) اشاروں سے
b) انگریزی بول کر
c) راہ گیر کی مدد سے
d) مصنف کی مدد سے
33.
کتابوں اور ان کی اشاعت کے بارے میں جاننے کے لئے مصنف نے کہاں کا سفر کیا۔
a) پنڈی کا
b) کراچی کا
c) کابل کا
d) کشمیر کا
34.
مصنف نے کابل کا سفر کیوں کیا تھا۔
a) سیرو سیاحت کی خاطر
b) تجارت کے خاطر
c) احباب کی خبر گیری کے لئے
d) کتابوں کی جانکاری کےلئے
35.
مصنف کے مطابق کس ملک میں ریلوے موجود نہیں ہے۔
a) ترکمانستان
b) ازبکستان
c) افغانستان
d) روس
36.
مصنف کے مطابق افغانستان میں سرکاری پریس کتنے ہیں۔
a) چار ہیں
b) پانچ ہیں
c) چھ ہیں
d) سات ہیں
37.
افغانستان میں بک سیلرز یا پبلشرز کیوں نہیں ملتے ۔
a) کوئی کتاب نہیں پڑھتا
b) کتابیں فروخت نہیں ہوتیں
c) کوئی کتاب نہیں لکھتا
d) کتابیں نہیں چھپتی
38.
افغانستان میں کتابوں کا کیا مصروف ہے۔
a) چیزیں بیچنے کے لئے
b) پڑھنے کے لئے
c) جلانے کے لئے
d) تصاویر دیکھنے کے لئے
39.
افغانستان میں ریلوے لائن کس نے بچھائی تھی۔
a) نادر شاہ نے
b) شیر شاہ سوری نے
c) شاہ امان اللہ نے
d) محمود غزنوی نے
40.
شاہ امان اللہ نے نئی بستی دارالامان میں ریلوے لائن بچھائی اسے کس نے اکھاڑ ڈالا۔
a) جمال الدین افغانی نے
b) حاوی اعظم
c) بچہ سقہ نے
d) طالبان حکومت نے
41.
کابل کے بیچوں بیچ کیا بہتا ہے۔
a) دریائے قندہار
b) دریائے سرخاب
c) دریائے کابل
d) دریائے کرم
42.
مصنف نے دریائے کابل کے لئے " دریا " کا لفظ استعمال کرتے ہوئے کن دریاؤں سے معذرت کی ہے۔
a) ستلج ، سندھ اور گنگا سے
b) چناب چہلم سے
c) راوی اور چناب
d) بیاس ، راوی اور چناب
43.
کراچی والے دریائے کابل کی وسعت کا اندازہ کیسے کرسکتے ہیں۔
a) سمندر کو دیکھ کر
b) دریائے سندھ دیکھ کر
c) گندہ نالہ دیکھ کر
d) بحیرہ عرب دیکھ کر
44.
مصنف نے دریائے کابل کو کیا خطاب دیا ہے۔
a) داتا
b) سلطان الفقیر
c) سلطان البتہ
d) غریب نواز
45.
دریائے کابل کی ناطاقتی کب دور ہوتی ہے۔
a) سردیوں میں
b) گرمیوں میں
c) جب برف پگھلتی ہے
d) جب برف جمتی ہے
46.
کابل میں پانی کہاں سے حاصل کیا جاتا ہے۔
a) ندیوں سے
b) پہاڑوں سے
c) ہتھی والے نلکوں سے
d) کنوؤں سے
47.
بی آدم اعضائے یک دیگر اند ۔ کا کیا مطلب ہے۔
a) سب ایک دوسرے کے اعضاء ہیں
b) ہر کوئی الگ ہے
c) کوئی کسی کا نہیں
d) سب بے وفا ہیں
48.
فکر ہر کس بقدر ہمت اوست ۔ کا کیا مطلب ہے۔
a) کسی کو نہیں سوچنا چاہیے
b) دوسروں کے بارے میں سوچنا چاہیے
c) اپنے بارے میں سوچنا چاہیے
d) ہر شخص اپنی ہمت کے مطابق سوچنا چاہیے
PAST PAPERS URDU MCQS ONLINE
- LESSON NO 1 URDU CLASS 12 PTB LAHORE MCQS IMPORTANT
- SABAQ NO 2 TASHKEEL E PAKISTAN CLASS 12 URDU MCQs
- LESSON 3 FSC PART 2 NAWAB MOHSIN UL MULK MCQs
- LESSON NO 4 URDU CLASS 12 FSC.FA MCQS PAST PAPERS
- LESSON NO.5 URDU CLASS 2 YEAR MCQS PAST PAPERS
- LESSON NO.6 URDU CLASS 12 FSC MCQS PAST PAPERS
- URDU MCQS CLASS 12 YEAR LESSON 7 DASTAK PAST PAPERS
- LESSON URDU HAWAII MCQS PAST PAPERS &TEXTBOOK 12
- LESSON 9 CLASS 12 URDU MCQS PAST PAPERS&TEXTBOOK
- LESSON 10 QARTABA KA QAZI MCQS PAST PAPERS
- LESSON 11 CLASS 12 PAST PAPERS &TEXTBOOK