LESSON URDU CLASS FSC 12 SABAQ AYUB ABBASI MCQs
SABAQ AYUB ABBASI K MCQS WITHOUT ANSWERS
PTB URDU FREE NOT DOWNLOADED NOT PDF
1.
رشید احمد صدیقی کی تاریخ پیدائش کیا ہے۔
a) ۔1895 ء
b) ۔1896 ء
c) ۔1897 ء
d) ۔1898 ء
2.
رشید احمد صدیقی کی تاریخ وفات کیا ہے۔
a) ۔1977 ء
b) ۔1978 ء
c) ۔1979 ء
d) ۔1980 ء
3.
مصنف نے ایوب عباسی کی وفات کے حوالے سے کونسا مصرع لکھا ہے۔
a) تمہاری یادیں باقی
b) تمہاری حجتیں قائم
c) نیکیاں زندہ خوبیاں باقی
d) تم عظیم انسان تھے
4.
ایوب جب زندہ تھے ان کی مثال تھی۔
a) غریب نواز کی سی
b) انسان دوست کی سی
c) نعائم فطرت کی سی
d) پھل دار پیڑ کی سی
5.
نعائم فطرت سے کیا مراد ہے۔
a) قدرت کی عطا
b) فطرت کی نعمتیں
c) قسمت کا دھنی
d) قدرت کا تحفہ
6.
ایوب عباسی کس درجہ دوستوں میں گل مل گئے تھے۔
a) عاجزی کی حد تک
b) موجود گی کی حد تک
c) سادگی کی حد تک
d) شگفتگی کی حد تک
7.
جب ایوب رخصت ہوگئے تو دوستوں نے کیا محسوس کیا۔
a) اس کی قدروقیمت
b) اس کی کمی
c) اس کی محبت
d) اس کی عظمت
8.
ایوب عباسی کے سب کے ساتھ گھل مل جانے کا راز کیا تھا۔
a) انسان اور دوست تھے
b) عادات باکمال تھیں
c) خوبیوں میں لاجواب تھے
d) بہت غنی تھے
9.
ایوب عباسی کا حلیہ کیسا تھا۔
a) سیاہ فام حبشی
b) سفید فام
c) گندمی رنگ پہلوان
d) نحیف الجثہ پست قد
10.
مصنف کے بقول پہلے پہل ( ایوب کو ) کوئی دیکھے تو منہ پھیرلے برت لے تو کیا بن جاتا تھا۔
a) نوکر
b) غلام
c) مالک
d) دوست
11.
ایوب کی موت کا دوستوں پر کیا اثر ہوا۔
a) ایوب کی یاد ستاتی
b) دعائے مغفرت کرتے
c) یاد کرکے روپڑتے
d) بے قرار مایوس ہوگئے
12.
ایوب کے پیکر حقیر کو خدا نے کونسا خزانہ ودیعت کیا تھا۔
a) کشادہ دلی کا
b) محبت ہمدردی کا
c) دل سوزی و خود سپاری کا
d) مسرت و شاد مانی
13.
رشید احمد صدیقی کے ساتھ ایوب عباسی کا رویہ کیسا تھا۔
a) جان چھڑکتے تھے
b) عزت کرتے تھے
c) مدد کرتے تھے
d) دوست سمجھتے تھے
14.
خوشی اورغمی پر ایوب کا رویہ کیسا ہوتا تھا۔
a) نارمل
b) خدمت کے لئے سب سے پہلے حاضر
c) بہت دکھی
d) احساس تک نہیں
15.
ایوب کا لباس کیسا ہوتا تھا۔
a) نیا
b) پینٹ کوٹ
c) شلوار قمیض
d) پرانا لباس ملگجی شیروانی
16.
ایوب کا قد کتنا تھا۔
a) بمشکل پانچ فٹ
b) بمشکل ساڑھے پانچ فٹ
c) بمشکل چار فٹ
d) بمشکل ساڑھے چار فٹ
17.
ایوب کے گھر کی حالت کیسی ہوتی تھی۔
a) فرسٹ کلاس ہوٹل
b) فرسٹ کلاس سرائے محل
c) تھرڈ کلاس مہمان خانہ
d) تھرڈ کلاس مسافر خانہ
18.
دفتر میں ایوب کا سابقہ کن لوگوں سے پڑتا تھا۔
a) مزدوروں سے
b) آفیسرز سے
c) تاجروں سے
d) اساتذہ بیرے نائی وغیرہ
19.
یونیورسٹی میں سٹرائیک کے موقع پر ایوب کا طرز عمل کیا ہوتا تھا۔
a) محافظ کا
b) بہادر کا
c) صلیب احمر کا
d) جنگجو کا
20.
یونیورسٹی کے معاملات میں ایوب کا کیسا رویہ تھا۔
a) داخل اندازی
b) لڑائی جھگڑا
c) بڑھ چڑھ کے حصہ
d) الگ تھلگ رہتے
21.
ایوب کس بات پر بد دل ہوجاتے تھے۔
a) ہمسایوں کے رویے پر
b) عزیزوں کےرویے پر
c) مصنف کے رویے پر
d) طلبا کے رویوں پر
22.
ایوب کے رشتہ داروں کا انکے ساتھ رویہ کیسا ہوتا تھا۔
a) بہت اچھا
b) بہت برا
c) درمیانہ درجہ کا
d) شرافت سے فائدہ اُٹھانے کا
23.
ایوب مصنف کی موجودگی میں آبدیدہ کیوں ہوگئے۔
a) دوستی کی جفا
b) رشتہ داروں کی شقاوت قلبی
c) رشتہ داروں کی محبت
d) اپنوں کی بیگانگی
24.
ایوب کی شدید سردی کا احساس کیوں ہوا۔
a) ٹھنڈی ہواسے
b) ٹھنڈا پانی استعمال کرکے
c) سخت بخار سے
d) ہوا میں نمی کی وجہ سے
25.
ایوب آخری بارکس دوست کے ہاں تھے۔
a) ڈاکٹر حماد الرحمٰن خان کے
b) ڈاکٹر عبادالرحمٰن خان کے
c) ڈاکٹر سعد الرحمٰن خان کے
d) ڈاکٹر عبدالرحمٰن خان کے
26.
ایوب کی وفات کس وجہ سے ہوئی۔
a) ملیریا کی وجہ سے
b) زیادہ کام کی وجہ سے
c) شدید بخار کی وجہ سے
d) حادثے کی وجہ سے
27.
ایوب کس وقت نزع کے عالم میں تھے۔
a) صبح کے وقت
b) شام کے وقت
c) دن کے وقت
d) رات کے وقت
28.
مصنف نے ایوب کی موت پر اکٹھا ہونے والا ہجوم کتنے سالوں میں نہیں دیکھا تھا۔
a) گذشتہ بیس سال میں
b) گذشتہ پچیس سال میں
c) گذشتہ تیس سال میں
d) گذشتہ دس سال میں
29.
ایوب کے سوگواروں میں کون کون سے لوگ شامل تھے۔
a) رشتہ دار
b) رشتہ دار اور ہمسائے
c) دوست احباب
d) اعلیٰ و ادنیٰ ہر طرح کے
30.
مولانا ابو بکر نے ایوب کی قبر کے سرہانے کھڑے ہوکر کیا کہا تھا۔
a) ایوب کی معافی
b) ایوب سے معافی
c) دعائے مغفرت
d) سورۃ یٰسین پڑھی تھی