LESSON NO12 MOLVI NAZIR AHMAD MCQs
URDU TEXTBOOK CLASS 12 NOT PDF
MCQs WITHOUT ANSWERS FROM TEXTBOOK
1.
مضمون " مولوی نذیر احمد دہلوی " کس کی تحریرہے۔
a) ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن
b) سید امتیاز علی تاج
c) چراغ حسن حسرت
d) شاہد احمد دہلوی
2.
یہ مضمون مصنف کی کس کتاب سے لیا گیا ہے۔
a) چراغ تلے
b) کپاس کا پھول
c) گنجینہ گوہر سے
d) گنج ہائے گراں مایہ
3.
مولوی نذیر احمد کے بیٹے کا کیا نام تھا۔
a) میاں نعمان احمد
b) میاں شاہد احمد
c) میاں بشیر الدین احمد
d) میاں بشیر احمد
4.
مصنف کے کتنے بھائی ان کے والد کے ہمراہ حیدرآباد دکن سے دلی آئے تھے۔
a) دو بھائی
b) تین بھائی
c) چار بھائی
d) پانچ بھائی
5.
مصنف کے دادا دلی کے کس محلے میں رہتے تھے۔
a) موم گروں کے چھتے
b) بلی ماروں
c) کھاری باؤلی
d) میٹھی باؤلی
6.
مصنف نے مولوی صاحب کا کیا حلیہ بیان کیا ہے۔
a) روشن چہرہ
b) سفید داڑھی اور کنٹوپ
c) چوڑی پیشانی اور سفید داڑھی
d) روشن آنکھیں اور زُلفیں
7.
مولوی صاحب نے شاہد احمد اور ان کے بھائیوں کو کیا عنایت کیا۔
a) ایک ایک پیسہ
b) ایک ایک روپیہ
c) ایک ایک اشرفی
d) ایک ایک آنہ
8.
مولوی صاحب بڑے صاحب علم تھے مگر انہیں ایک بات نہ آتی تھی۔
a) رقابت
b) فن خطابت
c) جعل سازی
d) زمانہ سازی
9.
مولوی نذیر احمد صاحب کہاں بڑے بڑے عہدوں پر مامور تھے۔
a) دہلی
b) بمبئی
c) حیدرآباد دکن
d) علی گڑھ
10.
مولوی نذیر احمد صاحب حیدرآباد زیادہ عرصہ کیوں نہ رہ سکے۔
a) وہاں بیزار ہوگئے
b) دل نہ لگا
c) کسی کو خوش نہ کرسکے
d) آب و ہوا موافق نہ تھی
11.
مولوی نذیر احمد صاحب حیدرآباد سے پنشن لے کر کہاں آگئے۔
a) دلی میں
b) بمبئی میں
c) حیدرآباد دکن میں
d) علی گڑھ میں
12.
مولوی نذیر احمد کے لئے حیدرآباد دکن میں کیا خطاب تجویز ہوا تھا۔
a) اہل سیف کا
b) غیور جنگ کا
c) امین الحق کا
d) پارس پتھر کا
13.
ریاست جاورہ کے نواب کا کیا نام تھا۔
a) نواب سرفراز علی خان
b) نواب فراز علی خان
c) نواب غفار علی خان
d) نواب فیروز علی خان
14.
نواب سر فراز علی خان نے بیماری کی حالت میں کیا خواب دیکھا۔
a) ہمارے قرآن کریم کا ترجمہ چھپوالو
b) قرآن پڑھا کرو
c) گناہ چھوڑو
d) عوام پر رحم کرو
15.
نواب سر فراز علی خان نے بیماری کی حالت میں کس کو خواب میں دیکھا۔
a) نذیر احمد دہلوی
b) شاہد احمد دہلوی
c) نعمان احمد دہلوی
d) میاں بشیر احمد
16.
نواب سر فراز علی خان تندرست کیسے ہوئے۔
a) روز حکیم خانہ جاکر
b) روز ورزش کرکے
c) قرآن مجید کا ترجمہ چھپواکر
d) روز دوا کھاکر
17.
مولوی نذیر احمد کا قرآن مجید کا ترجمہ کتنی جلدوں میں شائع ہوا۔
a) دو جلدوں میں
b) تین جلدوں میں
c) چار جلدوں میں
d) پانچ جلدوں میں
18.
قرآن مجید کا ترجمہ کہاں سے شائع ہوا۔
a) حیدرآباد دکن سے
b) ریاست جاورہ سے
c) دلی سے
d) علی گڑھ سے
19.
مصنف سرفراز علی خان سے ترجمہ قرآن کے شائع ہونے کے کتنے عرصہ بعد ملے۔
a) پانچ سال بعد ملے
b) دس سال بعد ملے
c) پندرہ سال بعد ملے
d) بیس سال بعد ملے
20.
مولوی نذیر احمد حسن کس کتاب کے مصنف تھے۔
a) احسن البیان کے
b) احسن التفاسیر کے
c) احسن الکلام کے
d) احسن العلوم کے
21.
مولوی نذیر احمد کی کہنیوں میں گٹے کیسے پڑگئے تھے۔
a) نہ دھونے کی وجہ سے
b) کہنیاں ٹکانے کے پڑھنے کی وجہ سے
c) کہنیوں کے بل لیٹنے کی وجہ سے
d) بچپن سے ہی تھے
22.
مولوی صاحب کہاں سے پنجابی کٹڑے کی مسجد میں آئے تھے۔
a) پٹیالہ سے
b) حیدرآباد دکن سے
c) بجنور سے
d) ریاست جاورہ سے
23.
مسجد کا مُلا کیسا تھا۔
a) مہربان اور رحمدل
b) متکبر
c) بد مزاج اور بے رحم
d) عابدوزاہد تھا
24.
مولوی نذیر احمد اپنے بپچن کے مصائب کیسے بیان کرتے تھے ۔
a) خوش ہوکے
b) بے دلی سے
c) فخر سے
d) اداس ہوکر
25.
پنجابی کٹڑے کی مسجد کےزمانے میں مولوی صاحب کی کیا عمر ہوگی۔
a) پانچ چھ سال
b) چھ سات سال
c) سات آٹھ سال
d) آٹھ نو سال
26.
زمانہ طالب علمی میں مولوی صاحب کو کیوں محلے کے گھروں میں جانا پڑتا تھا۔
a) پڑھانے کے لئے جاتے
b) رہنے کے لئے جانا پڑتا
c) روٹی مانگ کر لانی پڑتی
d) چندہ مانگنے جانا پڑتا
27.
مولوی نذیر احمد کس گھر سے کھانا لاتے تھے۔
a) مولوی عبدالجبار صاحب کے
b) مولوی عبدالقادر صاحب کے
c) مولوی عبدالغفار صاحب کے
d) مولوی عبدالرحیم صاحب کے
28.
مولوی عبدالقادر کی لڑکی کیسے مزاج کی تھی۔
a) ضدن تھی
b) نرم مزاج تھی
c) سخت مزاج تھی
d) تندو تیز مزاج تھی
29.
مولوی نذیر احمد کے سسر کا نام کیا تھا۔
a) مولوی عبدالجبار
b) مولوی عبدالقادر
c) مولوی عبدالغفار
d) مولوی عبدالرحیم
30.
مولوی نذیر احمد کیسے آدمی تھے۔
a) بڑے نرم دل تھے
b) بڑے خوش طبعیت تھے
c) بڑے غیور آدمی تھے
d) بڑے ہنس مکھ تھے
31.
مولوی صاحب کےسسرال مالی طور پر کیسے تھے۔
a) مال دار تھے
b) مرفہ الحال تھے
c) کمزور تھے
d) جاگیر دار تھے
32.
شادی کے وقت مولوی صاحب کتنی تنخواہ پر ملازم تھے۔
a) دس روپے ماہوار
b) پندرہ روپے ماہوار
c) بیس روپے ماہوار
d) تیس روپے ماہوار
33.
مولوی صاحب نے کس کالج میں تعلیم حاصل کی۔
a) علی گڑھ کالج میں
b) دلی کالج میں
c) بمبئی کالج میں
d) احمد آباد کالج میں
34.
نوکری نہ ملنے پر انہوں نے کالج کے پرنسپل سے کیا کہا۔
a) خودکشی کرے گا
b) اپنا کاروبار کروں گا
c) اپنا کالج کھولوں گا
d) اپلوں کی ڈنڈی کھولوں گا
35.
سر سید احمد خاں مولوی نذیر احمد سے عمر میں کتنے بڑے تھے۔
a) دس بارہ برس
b) بیس بائیس برس
c) آٹھ دس برس
d) سترہ اٹھارہ برس
36.
علی گڑھ کالج میں لاکھوں روپے کا غبن کس نے کیا۔
a) ایک مسلمان محاسب نے
b) ایک سکھ محاسب نے
c) ایک ہندو محاسب نے
d) ایک انگریز محاسب نے
37.
سر سیداحمد خاں ہندوستان کے دوروں میں مولوی صاحب کو اپنے ساتھ کیوں رکھتے تھے۔
a) تقریر کرنے کے لئے
b) کیونکہ مشہور شخصیت تھے
c) صلاح مشورہ کے لئے
d) چندہ اگاہنے کےلئے
38.
مولوی صاحب کی قوت تقریر کےبارے میں کیا کہا جاتا تھا۔
a) سب سے بڑے خطیب
b) انگلینڈ کےبرک سے زیادہ موثر
c) رقت آمیز
d) جوش والا خطیب
39.
ہندوستان میں شعلہ بیاں مقرر کون تھے۔
a) مولوی عبدالقادر
b) مولوی بشیر احمد
c) مولوی نذیر احمد
d) مولوی شاہد احمد
40.
مولوی صاحب کس زبان میں غیر معمولی استعداد رکھتے تھے۔
a) انگریزی میں
b) ہندی میں
c) اردو میں
d) عربی میں
41.
ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے کس عربی کتاب کا ترجمہ شروع کیا۔
a) تیسیر کا
b) الازکار کا
c) الکبائر کا
d) الایمان کا
42.
ترجمہ مکمل کرنے کے بعد نظر ثانی کے لئے ترجمہ شدہ قرآن کن کو بھجوایا گیا۔
a) مولوی عبدالقادر کو
b) نابینا جید عالم کو
c) شاہ اسماعیل کو
d) مولانا محمد اکرم کو
43.
مولوی صاحب کے ترجمۃ القرآن کے مکمل ہونے میں کتنا عرصہ لگا۔
a) ڈیڑھ برس
b) ڈھائی برس
c) دو برس
d) تین برس
44.
مصنف کے خیال میں کتنے عرصے تک مولوی صاحب کے ترجمہ سے بہتر ترجمہ شائع نہ ہوا۔
a) بیس برس
b) تیس برس
c) چالیس برس
d) پچاس برس
MCQS URDU TEXTBOOK PAST PAPERS
- LESSON NO 1 URDU CLASS 12 PTB LAHORE MCQS IMPORTANT
- SABAQ NO 2 TASHKEEL E PAKISTAN CLASS 12 URDU MCQs
- LESSON 3 FSC PART 2 NAWAB MOHSIN UL MULK MCQs
- LESSON NO 4 URDU CLASS 12 FSC.FA MCQS PAST PAPERS
- LESSON NO.5 URDU CLASS 2 YEAR MCQS PAST PAPERS
- LESSON NO.6 URDU CLASS 12 FSC MCQS PAST PAPERS
- URDU MCQS CLASS 12 YEAR LESSON 7 DASTAK PAST PAPERS
- LESSON URDU HAWAII MCQS PAST PAPERS &TEXTBOOK 12
- LESSON 9 CLASS 12 URDU MCQS PAST PAPERS&TEXTBOOK
- LESSON 10 QARTABA KA QAZI MCQS PAST PAPERS
- LESSON 11 CLASS 12 PAST PAPERS &TEXTBOOK