LESSON NO.6 URDU CLASS 12 FSC MCQS PAST PAPERS

LESSON NO.6 URDU CLASS 12 FSC MCQS PAST PAPERS

LESSON NUMBER 6 CLASS FSC PART 2 MCQS TEXTBOOK AND PAST PAPERS

پہلی فتح




1.

مکران کا گورنرکون تھا۔
a) محمد بن ہارون 
b) ولید
c) مسلمہ
d) زبیر 
2.

بیس ارکان کے وفد کا امیر کون تھا۔
a) عبیداللہ
b) نصر اللہ
c) عطاء اللہ
d) احمد 
3.

زبیدہ کون تھی۔
a) زبیر کی والدہ 
b) محمد قاسم کی والدہ
c) محمد بن ہارون کی بہن
d) حجاج بن یوسف کی بیٹی
4.

زبیدہ نے کس طرح مجاہدین کی اعانت کی۔
a) ساری جمع پونجی دے دی
b) مجاہدین کا کھانا کھلاکر
c) اپنے زیورات دے ڈالے
d) مجاہدین کو پانی پلا کر 
5.

کتنے مسلمانوں کا وفد دیبل گیا تھا۔
a) دس 
b) بیس
c) پچیس
d) تیس 
6.

مسلمانوں کے وفد میں سے کتنے زندہ واپس پہنچے تھے۔
a) دو 
b) چار
c) چھ 
d) آٹھ 
7.

کس خبر نے مسلمانوں کو زیادہ مشتعل کردیا۔
a) وفد کے قتل کی
b) فتح سندھ کی
c)  فوج کی شکست نے
d) سامان تجارت کے لٹ جانے کی 
8.

قادسیہ کی جنگ میں زبر دست فوج کے باوجود ایرانیوں کو کیوں شکست ہوئی۔
a) بزدلی کی وجہ سے
b) رستم پر انحصار کی وجہ سے
c) جنگی چالوں سے ناواقف تھے
d) ہتھیاروں کی کمی کی وجہ سے 
9.

زبیدہ کون تھی۔
a) ابوالحسن کی بیٹی
b) زبیدہ کی بہن
c) حجاج بن یوسف کی بیٹی
d) محمد بن ہارون کی بہن 
10.

حجاج بن یوسف کون تھا۔ 
a) دمشق کا گورنر
b) بصرہ کا گورنر
c) عراق کا گورنر
d) کوفہ کا گورنر 
11.

سعد بن ابی وقاص کون تھے۔
a) رسول پاکؐ کے ماموں 
b) عراق کے گورنر
c) بصرہ کے گورنر
d) دمشق کے گورنر 
12.

مثنیٰ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں۔
a) عراق کے گورنر
b) فاتح کے گورنر
c) سپہ سالار تھے
d) صحابی رسولؐ تھے 
13.

جب محمد بن قاسم پہاڑی فتح کرنے کے لئے روانہ ہونے لگا تو اس نے اپنانائب کس کو مقرر کیا۔
a) محمد بن سلیمان کو
b) محمد بن ہارون کو
c) محمد بن نعمان کو 
d) محمد بن احسان کو 
14.

ایک قلعہ فتح کرنے کے لئے دو دماغوں کی ضرورت نہیں ' کس کے الفاظ ہیں۔
a) زبیر کے
b) محمد بن ہارون کے
c) حجاج بن یوسف کے
d) محمد بن قاسم کے 
15.

کس نے محمد بن قاسم کے خلاف لسبیلہ کے حاکم کی مدد کی۔
a) مہندر سنگھ نے 
b) بھیم سنگھ نے 
c) تارا سنگھ 
d) زبیر نے 
16.

بھیم سنگھ نے محمد بن قاسم کے خلاف لسبیلہ کے حاکم کےلئے کتنی فوج بھیجی۔
a) پانچ ہزار
b) بارہ ہزار
c) بیس ہزار
d) پچیس ہزار 
17.

شب خون کےڈر سے محمد بن قاسم کی کتنی فوج پہرادیتی تھی۔
a) دو تہائی
b) ایک تہائی
c) نصف 
d) تمام 

1.

سبق  پہلی فتح  کس کتاب سے لیا گیا ہے۔
a) پس پردہ
b) مردم دیدہ
c) دھنک پر قدم 
d) محمد بن قاسم 
2.

The first lesson is taken from Naseem Hijazi's famous novel.
a) شاہین
b) انسان اور دیوتا
c) محمد بن قاسم
d) آخری چٹان 
3.

پہلی فتح کے مصنف کا نام ہے۔
a) شاہد احمد دہلوی 
b) نسیم حجازی
c) میاں بشیر احمد
d) شوکت صدیقی 
4.

محمد بن قاسم کی فوج کا جلوس کس شہر سے روانہ ہوا۔
a) کوفہ
b) بصرہ
c) دمشق 
d) جدہ 
5.

At the time of his departure from Damascus, Muhammad bin Qasim had an army.
a) پانچ ہزار
b) چھ ہزار
c) سات ہزار 
d) آٹھ ہزار 
6.

The Iranians had high hopes for the Battle of Qadisiyah.
a) گھڑ سواروں سے
b) تیر اندازوں سے
c) اپنی طاقت سے
d) رستم سے 
7.

محمدبن قاسم نے بصرہ میں کتنے دن قیام کیا۔
a) تین دن
b) چار دن 
c) پانچ دن
d) سات دن 
8.

محمد بن قاسم نے کہا خدا مجھے بنائے۔
a) رُستم 
b) مثنیٰ رضی اللہ عنہ
c) عالی حوصلہ
d) بہادر 
9.

جنگ قادسیہ میں مسلمانوں کا مقابلہ کس سے ہوا۔
a) قریش سے
b) ایرانیوں سے
c) رومیوں سے
d) شامیوں سے 
10.

لسبیلہ کےعلاقے میں محمد بن قاسم کی فوج کا مقابلہ کس نے کیا۔
a) بھیم سنگھ
b) راجہ داہر
c) راجہ پورس
d) عبیداللہ 
11.

رستم کس جنگ میں مارا گیا۔
a) جنگ موتہ
b) جنگ قادسیہ
c) جنگ یرموک
d) جنگ نہروان 

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post