LESSON NO.5 URDU CLASS 2 YEAR MCQS PAST PAPERS
FSC FA URDU CLASS 12 LESSON NO 5 AKBARI KI HAMAQTAIN MCQS TEXTBOOK AND PAST PAPERS OF ALL PUNJAB BOARDS. PLEASE SUGGEST RIGHT ANSWERS IN THE COMMENT BOX
اکبری کی حماقتیں سی متعلق کثیرالانتخابی سوالات ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور اور گزشتہ تمام پنجاب بورڈز کے پیپرز سے چنے گئے تمام سوالات
1
حجن نے اکبری کو لونگ رکھنے کو کہا
a) جیب میں
b) چوٹی میں
c) تعویذ بناکر بازو پر باندھنا
d) گلے میں لٹکانا
2.
سبق اکبری کی حماقتیں کس کی تصنیف ہے۔
a) میاں بشیر احمد
b) ڈاکٹر مولوی عبدالحق
c) مولانا محمد حسین آزاد
d) مولوی نذیر احمد
3.
سبق " اکبری کی حماقتیں " مصنف کی کس کتاب سے لیا گیا ہے۔
a) مراۃ العروس
b) چند ہم عنصر
c) نیرنگ خیال
d) نئی دنیا
4.
مولوی نذیر احمد کا سنہء پیدائش کیا ہے۔
a) ۔1810 ء
b) ۔1836 ء
c) ۔1837 ء
d) ۔1838 ء
5.
مولوی نذیر احمد کا سنہء وفات کیا ہے۔
a) ۔1910 ء
b) ۔1911 ء
c) ۔1913 ء
d) ۔1912 ء
6.
کٹنی کے بھیس میں اکبری کی گلی میں آئی۔
a) فقیرنی کے بھیس میں
b) حجن کے بھیس میں
c) عالمہ کے بھیس میں
d) بزرگ خاتون کےبھیس میں
7.
کٹنی کس قسم کے تبرکات اپنے پاس رکھتی تھی۔
a) نمک ، تسبیح ، پانی
b) زمز میاں
c) موتی اور تسبیح
d) تسبیح ، خاک شفا ، زمزمیاں ۔ سرمہ ، نادِ علی
8.
اکبری کی ملازمہ کا کیا نام تھا۔
a) مزاج دار
b) زلفن
c) کٹنی
d) نجو
9.
کٹنی کی بھانجی کس علاقے میں رہتی تھی۔
a) دلی میں
b) بھابھڑہ میں
c) پاپڑ میں
d) موم گروں کےچھتے میں
10.
کٹنی نے اکبری کو کتنی لونگیں دیں۔
a) دو لونگیں
b) چار لونگیں
c) پانچ لونگیں
d) چھ لونگیں
11.
کٹنی نے جس بیگم صاحبہ کاذکر کیا وہ کس شہر کی رہنے والی تھیں۔
a) مدارس کی
b) بھوپال کی
c) بنارس کی
d) پٹیالہ کی
12.
بھوپال بیگم اپنے ساتھ کتنے مساکین کو حج پر لے کر گئیں۔
a) دو مساکین کو
b) تین سو مساکین کو
c) چار سو مساکین کو
d) پانچ سو مساکین کو
13.
جہاز کتنے دن تک برابر پانی میں چلتا رہا۔
a) چھ دن تک
b) آٹھ دن تک
c) دس دن تک
d) بارہ دن تک
14.
کوہ حبشہ پر بیگم صاحبہ کے ساتھ کتنی خواتین گئیں۔
a) تین خواتین
b) چار خواتین
c) پانچ خواتین
d) چھ خواتین
15.
غار میں موجود بزرگ نے بیگم صاحبہ کو کتنی لونگیں دیں۔
a) چھ لونگیں
b) آٹھ لونگیں
c) دس لونگیں
d) بارہ لونگیں
16.
بقول کٹنی کے بزرگ نے اسے کہاں جاکر خدمت کرنے کا کہا۔
a) بنارس اور مدراس میں
b) آگرہ اور دہلی میں
c) دلی اور بنارس میں
d) آگرہ اور مدراس میں
17.
کٹنی کے دیے گئے جھوٹے موتیوں کی کیا قیمت بتائی۔
a) چالیس روپے
b) پچاس روپے
c) ساٹھ روپے
d) اسی روپے
18.
بعد میں ان موتیوں کی قیمت کیا ثابت ہوئی۔
a) دو پیسے
b) تین پیسے
c) چار پیسے
d) پانچ پیسے
19.
کٹنی نے زلفن کو کیا لانے کے لئے واپس گھر بھیج دیا۔
a) کانٹے
b) نیکلس
c) انگوٹھی
d) ناک کی کیل
20.
کٹنی اکبری کے علاوہ اور کس کس کا زیور لے اڑی ۔
a) حجن ، زلفن کا
b) اچھن ، زلفن کا
c) کئی لوگوں کا
d) احمد بخش کی بی بی اور میاں مسیتا کی بیٹی کا
21.
اکبری کو کس کے لاڈ پیار نے بگاڑا تھا۔
a) دادی کے لاڈ پیار نے
b) نانی کے لاڈ پیار نے
c) ماں کے لاڈ پیار نے
d) باپ کے لاڈ پیار نے
22.
اکبری کی شادی کو کتنا عرصہ ہوا تھا۔
a) ایک سال
b) دو سال
c) تین سال
d) چار سال
23.
اکبری کی ساس کتنے دنوں بعد کپڑوں کو دھوپ لگواتی تھی۔
a) ہر آٹھ دن بعد
b) ہر دس دن بعد
c) ہر بارہ دن بعد
d) ہر پندرہ دن بعد
24.
اکبری کے شوہر کا نام تھا۔
a) محمد عاقل
b) محمد اکمل
c) محمد کامل
d) محمد کمال
MCQS OF PAST BOARDS PAPERS
1.
اکبری کی حماقتیں کے مصنف کا نام ہے۔
a) مولوی نذیر احمد
b) مرزا ادیب
c) مولوی عبدالحق
d) شاہد احمد دہلوی
2.
اکبری کی حماقتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی تحریر ہے۔
a) مرزا ادیب
b) مولوی عبدالحق
c) مولوی نذیر احمد
d) حالی
3.
اکبری کی حماقتیں کس ناول سے ماخوذ ہے۔
a) بناوٹ النعش
b) توبۃ النصوح
c) ابن الوقت
d) مراۃ العروس
4.
اکبری کا مزاج کیسا تھا۔
a) سمجھدار تھی
b) بیوقوف تھی
c) سُگھڑ تھی
d) سلیقہ شعار تھی
5.
اکبری کو سسرال میں نام سے پکاراجاتا تھا۔
a) سلیقہ مند بہو
b) تمیز دار بہو
c) مزاج دار بہو
d) اکبری بہو
6.
اکبری کے خاوند کا نام کیا تھا۔
a) محمد فاضل
b) محمد عاقل
c) محمد ناقل
d) محمد نافل
7.
اکبری کی شادی ہوئی۔
a) محمد عاقل سے
b) محمد کامل سے
c) محمد اکمل سے
d) محمد اجمل سے
8.
اکبری نے کٹنی کے تبرکات میں سے کن دوچیزوں کو پسند کیا۔
a) کھجوریں اور آب زم زم
b) آب زم زم اور خانہ کعبہ کے غلاف کا ٹکڑا
c) آب زم زم اور سر مہ
d) سرمہ اور ناد علی
9.
اکبری نے ازاربند کتنے کا لیا تھا۔
a) چارآنے کا
b) پانچ آنے کا
c) چھ آنے کا
d) دو روپے کا
10.
بی حجن نے مزاج دار بہو کے کس زیور میں ڈورا ڈلوانے کا کہا۔
a) گلوبند
b) دھگدگی
c) بالی پتے
d) بازو بند
11.
اکبری کو کس کے لاڈ پیار نے زندگی بھر مصیبت میں رکھا۔
a) ماں کے
b) باپ کے
c) خالہ کے
d) نانی کے
- LESSON NO 1 URDU CLASS 12 PTB LAHORE MCQS IMPORTANT
- SABAQ NO 2 TASHKEEL E PAKISTAN CLASS 12 URDU MCQs