URDU MCQS CLASS 12 YEAR LESSON DASTAK PAST PAPERS
LESSON NO 7
1.
ڈراما دستک میں کتنے کردار ہیں۔
a) دو کردار
b) تین کردار
c) چار کردار
d) پانچ کردار
2.
دستک میں ڈاکٹر زیدی کی عمر کیا بتائی گئی ہے۔
a) پینتالیس برس
b) پچپن برس
c) ساٹھ برس
d) چالیس برس
3.
ڈراما دستک کے آغاز میں کون سا وقت دکھایا گیا ہے۔
a) صبح کا
b) دن کا
c) شام کا
d) رات کا
4.
ڈاکٹر زیدی کو کیا وہم ہوگیا تھا۔
a) جیسے کوئی کام ادھورارہ گیا ہے
b) جیسے کوئی پکار رہا ہے
c) جیسے کوئی دستک دے رہا ہے
d) جیسے کسی کا نقصان کردیا ہو
5.
ڈاکٹر زیدی جس آواز کو دروازے پر دستک سمجھ رہے تھے بیگم زیدی نے اسے کیا قراردیا۔
a) ان کا وہم قرار دیا
b) تیز ہوا کا شور قرار دیا
c) راہگزر کی آواز تھی
d) باہر آندھی تھی
6.
ڈاکٹر زیدی کے اصرار پر بیگم زیدی دروازہ کے پاس سے ہوکر آئیں تو ڈاکٹر صاحب سے کیا کہا۔
a) یہ آپ کا وہم ہے
b) یہ آپ کا خیال ہے
c) کام کے بوجھ کی وجہ سے ہے
d) تھکن کی وجہ سے ہے
7.
ڈراما دستک میں نوجوان ڈاکٹر برہان کے بارے میں بیگم زیدی کی رائے بتایئے۔
a) بہت محنتی ہے
b) بہت ذمہ دار ہے
c) وقت کا بہت پابند ہے
d) نیک سیرت ہے
8.
بڑے میاں ڈاکٹر زیدی کو اپنے گھر کیوں لے جانا چاہتے تھے۔
a) اُن کی بیوی بیمار تھی
b) ان کے باپ بیمار تھے
c) ان کا بیٹا بیمار تھا
d) ان کی بیٹی بیمار تھی
9.
ڈاکٹر زیدی نے بڑے میاں کے بیٹے کو دیکھنے سے کیوں انکار کیا۔
a) وہ بہت مصروف تھے
b) وہ بہت تھکے ہوئے تھے
c) وہ آرام کرنا چاہتے تھے
d) ان کے کھانے کا وقت تھا
10.
ڈاکٹر برہان نے بڑے میاں سے اپنا کیا رشتہ بتایا۔
a) بڑے میاں اس کے ٹیچر ہیں
b) وہ بڑے میاں کے پوتے ہیں
c) وہ بڑے میاں کے ہمسایہ ہیں
d) وہ بڑے میاں کے رشتہ دار ہیں
11.
ڈاکٹر برہان نے ڈاکٹر زیدی کو کیا مشورہ دیا۔
a) مطالعہ کرلیں
b) دوا کھالیں
c) آرام سے سوجائیں
d) کھانا کھالیں
12.
دستک ڈرامے سے کیا اخلاقی نتیجہ نکلتا ہے۔
a) کام سے کام رکھنا چاہیے
b) دوسروں کے کام آنا چاہیے
c) کام کے ساتھ آرام بھی ضروری ہے
d) فرض شناس ہونا چاہیے
13.
ڈاکٹر برہان کون تھا۔
a) بڑے میاں کا پوتا
b) بڑے میاں کا رشتہ دار
c) بڑے میاں کا شاگرد
d) بڑے میاں کا ہمسایہ
14.
دستک مرزا ادیب کے کس مجموعے سے لیا گیا ڈراما ہے۔
a) آنسو اور ستارے
b) پس پردہ
c) شیشے کی دیوار
d) فصیلِ شب
15.
ڈاکٹر زیدی نے کتنے عرصے قبل کا واقعہ سنایا۔
a) دس برس
b) پندرہ برس
c) بیس برس
d) پچیس برس
1.
سبق دستک کا تعلق کس ادبی صنف سے ہے۔
a) افسانہ
b) ڈراما
c) ناول
d) داستان
2.
سبق دستک کے مصنف ہیں۔
a) سید امتیاز علی تاج
b) ابنِ انشاء
c) مرزاادیب
d) نسیم حجازی
3.
ڈاکٹر زیدی ، سبق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا کردار ہے۔
a) ہوائی
b) دستک
c) پہلی فتح
d) تشکیل پاکستان
4.
ڈاکٹر زیدی کے معالج کا نام تھا۔
a) ڈاکٹر فرقان
b) ڈاکٹر برہان
c) ڈاکٹر نعمان
d) ڈاکٹر لقمان
5.
دستک میں نوجوان ڈاکٹر کا نام ہے۔
a) زیدی
b) برہان
c) ذیشان
d) آیان
6.
ڈاکٹر بُرہان نے پہن رکھی تھی۔
a) جرسی
b) برساتی
c) اچکن
d) شیر وانی
`
Tags:
PAPERS