SABAQ NO 2 TASHKEEL E PAKISTAN CLASS 12 URDU MCQs
سبق نمبر 2 ، MCQS کلاس 12 گذشتہ پیپرز
1.
میاں بشیر احمد کا سنہء پیدائش کیا ہے۔
a) ۔1891 ء
b) ۔1892 ء
c) ۔1893 ء
d) ۔1894 ء
2.
میاں بشیر احمد کا سنہء وفات کیا ہے۔
a) ۔1970 ء
b) ۔1971 ء
c) ۔1976 ء
d) ۔1973 ء
3.
سید احمد بریلوی نے کس سن میں سکھوں کے خلاف مذہبی جہاد شروع کیا۔
a) ۔1926 ء میں
b) ۔1826ء میں
c) ۔1825ء میں
d) ۔1825ء میں
4.
سید احمد بریلوی کب شہید ہوئے۔
a) ۔4 مئی 1830 ء
b) ۔6 مئی 1931 ء
c) ۔4 مئی 1932 ء
d) ۔4 مئی 1833 ء
5.
سید احمد بریلوی کی جنگ میں ناکامی اور شہادت کا سبب کیا بنا۔
a) اسلحہ کی کمی
b) مسلمانوں کی کم تعداد
c) سرداروں کی غداری
d) ہندوؤں کی وجہ سے
6.
کس صدی کے وسط تک امرا اور حکومت کی طاقت وسطوت ختم ہوچکی تھی۔
a) سترھویں
b) اٹھارھویں صدی
c) انیسویں صدی
d) بیسویں صدی
7.
انیسویں صدی میں مسلمانوں میں مذہبی احیا اور معاشرتی اصلاح بیڑا اُٹھایا۔
a) شاہ ولی اللہ نے
b) شاہ عبدالعزیز نے
c) مجدد الف ثانی نے
d) اے اور بی دونوں
8.
مسلمانوں کے مذہبی معاشرتی خرابیوں کو دور کرنے کی سید احمد بریلوی شہید کی کوشش کتنے سال جاری رہیں۔
a) دس سال
b) چودہ سال
c) پندرہ سال
d) بیس سال
9.
سید احمد بریلوی کے مجاہدین کی تعداد کتنی تھی۔
a) سات ہزار
b) آٹھ ہزار
c) نو ہزار
d) دس ہزار
10.
انگریز نے کس سنہء میں فارسی زبان کی عدالتوں سے خارج کیا۔
a) ۔1837 ء
b) ۔1857 ء
c) ۔1963 ء
d) ۔1868 ء
11.
سر سید نے مسلمانوں کی تہذیبی و مذہبی اصلاح کے لئے کون سا رسالہ جاری کیا۔
a) تصانیف احمدیہ
b) رسالہ اسباب بغاوت ہند
c) تہذیب الاخلاق
d) تحفہ حسان
12.
علی گڑھ کالج کب قائم ہوا۔
a) ۔1876 ء
b) ۔1877 ء
c) ۔1858 ء
d) ۔1879 ء
13.
سر سید نے پنجاب کا دورہ کب کیا۔
a) ۔1881 ء میں
b) ۔1882 ء میں
c) ۔1883 ء میں
d) ۔1884 ء میں
14.
اردو کو ختم کرکے بھاشا زبان رائج کرنے کا خیال بنارس کے ہندوؤں میں کب پیدا ہوا۔
a) ۔1865ء میں
b) ۔1866ء میں
c) ۔1867ء میں
d) ۔1868 ء میں
15.
انڈین نیشنل کانگرس کی بنیاد کب پڑی۔
a) 1884 میں
b) ۔1885 میں
c) ۔1886 میں
d) ۔1868 میں
16.
۔1857ء کی جنگ آزادی کے حوالے سے سرسید نے کون سی کتاب تصنیف کی۔
a) خطبات احمدیہ
b) رسالہ اسباب بغاوت ہند
c) رسالہ تہذیب الاخلاق
d) تحفہ حسان
17.
سر سید سیاسی کونسل کے ممبر کب نامزد ہوئے۔
a) ۔1877 ء
b) ۔1878ء
c) ۔1879 ء
d) ۔1880 ء
18.
سر سید کا انتقال کب ہوا۔
a) ۔1897ء
b) ۔1898ء
c) ۔1899ء
d) ۔1900ء
19.
سبق " تشکیل پاکستان " میں شامل سر سید کے کتنے رفقا کے نام درج ہیں۔
a) چار
b) پانچ
c) چھ
d) سات
20.
مولاناشبلی نعمانی نے لکھنو میں کون سا ادارہ قائم کیا۔
a) مراد آباد سائینٹیفک لائبریری
b) ندوۃ العلما
c) علی گڑھ کالج
d) ایم ۔ اے ۔ او کالج
21.
اقبال کے نزدیک خودی کی تکمیل کی کتنی منزلیں ہیں۔
a) دو
b) تین
c) چار
d) پانچ
22.
تقسیم بنگال کس سنہء میں ہوئی۔
a) ۔1905 ء
b) ۔1906 ء
c) ۔1907 ء
d) ۔1908 ء
23.
تقسیم بنگال کب منسوخ ہوئی۔
a) ۔1910 میں
b) ۔1911میں
c) ۔1915 میں
d) ۔1905 میں
24.
مسلم لیگ نے الگ انتخابات کا حق کب حاصل کیا۔
a) ۔1909ء کی اصلاحات کے بعد
b) ۔1910ء کے بعد
c) ۔1911ء میں
d) ۔1916ء میں
25.
جنگ بلقان اور طرابلس کس سنہء میں ہوئیں۔
a) ۔1911ء میں 1909ء
b) ۔1910ء میں
c) ۔1911 ء میں
d) ۔1912 ء میں
26.
ہندوستان کے لئے سیلف گورنمنٹ (حکومت خود اختیاری) کا مطالبہ کیا گیا۔
a) ۔1911ء میں
b) ۔1912 ء میں
c) ۔1913 ء میں
d) ۔1914ء میں
27.
پنجاب میں مسلم لیگ اور یونینسٹ وزارت میں کب جھگڑا پیدا ہوا۔
a) ۔1937 ء میں
b) ۔1920 ء میں
c) ۔1944 ء میں
d) ۔1947 ء میں
28.
لندن میں گول میز کانفرنس کب منعقد ہوئیں۔
a) ۔1920ء تا ۔1922ء
b) ۔1930ء تا ۔1932ء
c) ۔1934ء تا 1936ء
d) ۔1936ء تا 1938ء
29.
گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ کب نافذ ہوا۔
a) 1933ء
b) ۔1934 ء
c) ۔1935 ء
d) ۔1936 ء
30.
سر سید احمد خان نے آل انڈیا محمڈن ایجو کیشنل کانفرنس کی بنیاد رکھی۔
a) ۔1886 ء
b) ۔1885 ء
c) ۔1887 ء
d) ۔1888 ء
31.
۔1937ء کے انتخابات میں کانگرس کی حکومت کتنے صوبوں میں بنی۔
a) چار صوبوں میں
b) چھے صوبوں میں
c) آٹھ صوبوں میں
d) دس صوبوں میں
32.
خدائی خدمت گار اور مجلس احرار کاقیام کب عمل میں آیا۔
a) ۔1926 ء
b) ۔1927 ء
c) ۔1928 ء
d) ۔1929 ء
33.
جمعیتہ العلما کب بنی۔
a) ۔1971 ء
b) ۔1918 ء
c) ۔1919 ء
d) ۔1920 ء
34.
آل انڈیا مسلم لیگ کا پچیسواں سالانہ اجلاس کب ہوا۔
a) اکتوبر 1936ء
b) اکتوبر 1937 ء
c) اکتوبر ۔1938 ء
d) اکتوبر 1939 ء
35.
آل انڈیا مسلم لیگ کا پچیسواں سالانہ اجلاس کہاں ہوا۔
a) دہلی میں
b) ڈھاکہ میں
c) لکھنؤ میں
d) شملہ میں
36.
قرار داد پاکستان کب منظورہوئی۔
a) ۔23 مارچ 1939ء
b) ۔23 مارچ 1940ء
c) ۔23 مارچ 1999ء
d) ۔23 مارچ 1933ء
37.
شملہ کانفرنس کب منعقد ہوئی۔
a) ۔1940ء میں
b) ۔1944ء میں
c) ۔1945 ء میں
d) ۔1947ء میں
38.
وزارتی مشن (کیبنٹ مشن) کب ہندوستان آیا۔
a) ۔1940ء میں
b) ۔1946 ء میں
c) ۔1947 ء میں
d) ۔1948ء میں
39.
فروری 1947ء میں برطانیہ نے ہندوستان کب تک خالی کرنے کا فیصلہ کیا۔
a) جون 1940ء میں
b) جون 1946ء میں
c) جون 1947ء میں
d) جون 1948ء میں
40.
ہندوؤں نے تحریک پاکستان کےدوران کتنے بے گناہ مسلمان شہید کیے۔
a) دو سے چار لاکھ
b) چار سے چھ لاکھ
c) چھے سے آٹھ لاکھ
d) آٹھ سے دس لاکھ
41.
تحریک خلافت کا آغاز کب ہوا۔
a) ۔1918ء میں
b) ۔1919ء میں
c) ۔1920ء میں
d) ۔1921ء میں
42.
نہرو رپورٹ کب پیش کی گئی۔
a) ۔1926ء میں
b) ۔1927ء میں
c) ۔1928ء میں
d) ۔1929ء میں
43.
قائد اعظم نے چودہ نکات کب پیش کئے۔
a) ۔1947ء میں
b) ۔1928ء میں
c) ۔1929ء میں
d) ۔1930ء میں
44.
سول نافرمانی کی تحریک کب شروع ہوئی۔
a) ۔1928ء میں
b) ۔1929ء میں
c) ۔1930ء میں
d) ۔1931ء میں
45.
نیا گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ نافذ ہوا۔
a) ۔1934ء میں
b) ۔1935ء میں
c) ۔1936ء میں
d) ۔1937ء میں
46.
کس سنہء میں فارسی زبان عدالتوں سے خارج کی گئی۔
a) ۔1857ء
b) ۔1837ء
c) ۔1816ء
d) ۔1845ء
47.
علی گڑھ کالج کتنے برس تک مسلمانان ہند کا واحد قومی مرکز رہا۔
a) تیس برس
b) چالیس برس
c) بیس برس
d) پچاس برس
48.
کس مصنف کی تصانیف نے مغربی حلقوں میں اسلام کی دقعت پیدا کی۔
a) بشیر بدر
b) میاں بشیر احمد
c) امیر علی
d) امیر مینائی
49.
بیسویں صدی کےآغاز میں حیدرآباد دکن میں کون سا تعلیمی ادارہ قائم ہوا۔
a) علی گڑھ کالج
b) جامعہ عثمانیہ
c) ایم ۔ اے ۔ او کالج
d) ان میں سے کوئی بھی نہیں
50.
کانگرس اور مسلم لیگ کے درمیان کون سا معاہدہ ہوا۔
a) میثاق لکھنو
b) میثاق مدینہ
c) میثاق پٹنہ
d) کوئی بھی نہیں