LESSON 3 FSC PART 2 NAWAB MOHSIN UL MULK MCQs
سبق 3 ایف ایس سی پارٹ 2 نواب موحسن الملک MCQS
1.
سبق نواب محسن الملک مولوی عبدالحق کی کس کتاب سے لیا گیا ہے۔
a) یادگار غالب
b) حیات جاوید
c) چند ہم عصر
d) آبِ حیات
2.
نواب محسن الملک نے حیدرآباد میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا محکمہ قائم کیا۔
a) فنانس
b) مال گزاری
c) بندوبست
d) بجٹ
3.
قدرت نے نواب محسن الملک کو کن خوبیوں سے نوازا تھا۔
a) خطاطت ، خطابت ، شجاعت
b) وجاہت ، ذہانت ، فیاضی
c) سیاست اور حکومت
d) اطاعت ، صداقت
4.
ریاست حیدرآباد کے نظم و نسق میں اب محسن الملک کے یادگار کام کیا تھے۔
a) فنانس اور بجٹ
b) حکومت و سیاست
c) کھیل اور جنگ
d) پولیس اور فوج
5.
نواب محسن الملک کے رخصت کے وقت حیدرآباد کی کیا کیفیت تھی۔
a) ہر آنکھ اشکبار تھی
b) عالم سوگوار تھا
c) کہرام مچ گیا
d) لوگ بے چین تھے
6.
نواب محسن الملک کی پیدائش کے وقت مسلمانوں کی مذہبی کیفیت کیا تھی۔
a) مذہب سے دوری تھی
b) مذہبی جذبہ بڑھا ہوا تھا
c) لوگوں میں پرہیز گاری تھی
d) مسلمان ایماندار تھے
7.
نواب محسن الملک کس طرح کی کتابیں پڑھتے تھے۔
a) رسائل اور شعری دیوان
b) فارسی کتب
c) عربی کتب
d) اخبارات اور اردو ، فارسی ، عربی کتابیں
8.
نواب محسن الملک اخبارات اور اردو کے علاوہ کس زبان کی کتابیں پڑھتے تھے۔
a) ترکی
b) انگریزی
c) عربی
d) پشتو
9.
نواب محسن الملک کی تصنیف کردہ کتابوں کےعام موضوعات کیا تھے۔
a) سماجی
b) معاشی و تجارتی
c) انجمن امداد باہمی
d) تعلیمی ، معاشرتی یا علمی
10.
نواب محسن الملک کی تحریروں کی نمایاں خصوصیات کیا تھیں۔
a) زیر زبر کا خیال رکھتے تھے
b) سمجھنا آسان نہ ہوتا
c) روانی ، فصاحت اور تسلسل بیان
d) باپید الفاظ شامل ہوتے
11.
نواب محسن الملک نے بدرالدین طیب جی کو کیسے قائل کیا۔
a) بھر پور دلائل دے کر
b) فصیح اور پردرد تقریرکرکے
c) معاشرتی مسائل گنواکر
d) مذہبی ضرورت کہہ کر
12.
سبق نواب محسن الملک کی روشنی میں بتایئے اردو کا آغاز کب ہوا۔
a) علی گڑھ کالج کے قیام کے بعد
b) رسالہ اسباب بغاوت ہند کے اجرا کے بعد
c) سر سید کی وفات کے قریب زمانے میں
d) کانگریس کی بنیاد رکھتے وقت
13.
نواب محسن الملک کا کام ان کی سب سے بڑی یادگار ہے یہ کس کا قول ہے۔
a) میاں بشیر احمد
b) ڈاکٹر مولوی عبدالحق
c) مولانا محمد حسین آزاد
d) مولوی نذیر احمد
14.
ڈاکٹر عبدالحق کا سنہء پیدائش کیا ہے۔
a) ۔1868ء
b) ۔1869 ء
c) ۔1870 ء
d) ۔1871 ء
15.
ڈاکٹر مولوی عبدالحق کا سنہء وفات کیا ہے۔
a) ۔1961 ء
b) ۔1962 ء
c) ۔1963 ء
d) ۔1964 ء
16.
سر سید کے بعد کس نے تحریک علی گڑھ کو سنبھالا۔
a) نواب محسن الملک
b) وقار الملک
c) الطاف حسین حالی
d) علامہ اقبال
17.
نواب محسن الملک دوسروں سے کام لیتے تھے۔
a) نہایت عمدہ سلیقے سے
b) نہایت شائستگی سے
c) نہایت شفقت سے
d) نہایت بردباری سے
18.
اُردو کی حفاظت کے لئے انجمن کہاں قائم ہے۔
a) بنارس میں
b) لکھنو میں
c) دِلی میں
d) کراچی میں
19.
نواب محسن الملک کی بڑی یادگار کیا ہے۔
a) ان کا اپنا کام
b) تحریک کا کام
c) ملک کا کام
d) لوگوں کا کام
20.
نواب محسن الملک انگریزی کتابوں کو پڑھتے تھے۔
a) ترجمہ کرواکر
b) طلبہ سے پڑھواکر
c) لوگوں سے پڑھواکر
d) خود
MCQs PAST PAPERS FSC EXAMS LESSON NO 2
NAWAB MOSIN UL MULK
1.
نواب سید مہدی علی خان کا اصل نام ہے۔
a) وقار الملک
b) محسن الملک
c) شبلی
d) سلیم اللہ خان
2.
نواب محسن الملک کا اصل نام کیا تھا۔
a) نواب حامد علی خان
b) نواب قدرت اللہ خاں
c) نواب شاہد علی خاں
d) نواب سید مہدی علی خاں
3.
سر سید کی وفات کے بعد علی گڑھ کالج کا سیکرٹری کسے بنایا گیا۔
a) الطاف حسین حالی
b) نواب محسن الملک
c) نذیر احمد دہلوی
d) نواب وقار الملک
4.
نواب محسن الملک نے حیدرآباد دکن کا بجٹ کس نمونے پر بنایاتھا۔
a) برطانیہ کے
b) ہندوستان کے
c) مصر کے
d) عراق کے
5.
نواب محسن الملک نے حیدرآباد دکن میں جو محکمہ قائم کیا وہ تھا۔
a) ڈاک
b) مال گزاری
c) بندوبست
d) فنانس
Tags:
PAPERS