LESSON 1 Urdu 12 Mcqs Practice Test Board Exams

LESSON 1 Urdu 12 Mcqs Practice Test Board Exams


LESSON 1 Urdu Grade 12  Mcqs Practice Test,12th class Urdu Chapter 1 online mcq test with answers for fsc,CREATIVE SMART SYLLABUS GUESS PAPER

This is Online Practice test for grade 12 LESSON 1 Urdu 12 for FA & Fsc Class and Board exams preparation,suggest your answer in the comment box

1.

سیرت العُمَرین کے مصنف کون ہی

a) شبلی نعمانی LESSON 1 Urdu 12Mcqs Practice Test Board Exams

b) علامہ ابن جوزی

c) سید سلیمان ندوی

d) محمد حسین آزاد 

2.

علامہ شبلی نعمانی کا سنہء پیدائش کیا ہے۔

a) ۔1855 ء

b) ۔1856 ء

c) ۔1857 ء

d) ۔1858 ء

3.

علامہ شبلی نعمانی کے سنہء وفات کیا ہے۔

a) ۔1911 ء

b) ۔1912 ء

c) ۔1914 ء

d) ۔1915 ء 

4.

سبق " مناقب عمر بن عبدالعزیز " کا ماخذ ہے۔

a) مقالات شبلی ، جلد چہارم 

b) تہذیب الاخلاق

c) مراۃ العروس

d) سند باد حجازی 

5.

مصنف نے کتاب " سیرت العمرین " مصر کے کس کتب خانہ میں دیکھی۔

a) کتب خانہ الازہریہ

b) قرطبہ یونیورسٹی 

c) مصر پبلک لائبریری 

d) کتب خانہ خُدَ یویہ 

6.

سیرت العمرین سے کس کتاب کے لئے مفید معلومات کا انتخاب کیا گیا۔

a) تہذیب الاخلاق 

b) الفاروق

c) احسن التفاسیر

d) مراۃ العروس 

7.

عمر بن عبدالعزیز کس چیز کی مجسم تصویر تھے۔

a) عدل 

b) مذہب

c) خلافت

d) حق گوئی 

8.

حمص کے عیسائی نے کس پر زمین چھین لینے کا مقدمہ درج کرایا۔

a) ولیدپر

b) مزاحم پر

c) عباس بن ولید بن عبدالملک پر 

d) عبدالملک پر 

9.

عمر بن عبدالعزیز نے زمین کا فیصلہ کس کے حق میں دیا ۔

a) عیسائی کے حق میں 

b) مسلمہ کے حق میں 

c) مسلمانوں کے حق میں 

d) رشتے داروں کے حق میں 

10.

عمر بن عبدالعزیز نے خاندان سے جاگیریں واپس لینے کا اقدام کیا تو خاندان نے کسے سفیر مقرر کیا۔

a) ام عمر

b) ام حانی 

c) ام فاروق

d) ام سلمہ 

11.

عمر بن عبدالعزیز نے جاگیروں کے فیصلہ کے لئے کن بڑے مذہبی علما کو بلایا۔

a) مکحول ، ابو قلابہ ، میمون بن مہران

b) امام ذہبی امام مالک ، مکحول

c) مالک بن انس ، حسن بصری ، ابو قلابہ

d) ان میں سے کسی کو نہیں 

12.

عمر بن عبدالعزیز کے خاندان کی جاگیریں کن علاقوں میں تھیں۔

a) یمن اور یمامہ میں 

b) مصر اور عراق میں

c) دمشق اور نجف میں 

d) ایران اور شام میں 

13.

عمر بن عبدالعزیز کو خاندان میں سب سے زیادہ محبت کس سے تھی۔

a) ابو قلابہ سے

b) ابنِ میمون سے

c) ابنِ مکحول سے

d) ابنِ سلیمان سے 

14.

بنو امیہ کے اعمال میں قوم کو برباد کردینے والا واقعہ کیا تھا۔

a) آزادی اور حق کا استحصال 

b) بنو امیہ کی ناجائز کاروائیاں 

c) شریعت کی پامالی

d) قتل و غارت 

15.

عمر بن عبدالعزیز اکثر کن کے ہاں مہمان ہوتے تھے۔

a) بنو مخزوم کے ہاں 

b) عیسائیوں اور یہودیوں کے ہاں 

c) انصار کے ہاں 

d) اہل قریش کے ہاں 

16.

ولید بن عبدالملک کے بیٹے کا نام تھا۔

a) یزید بن عبدالملک 

b) عباس

c) عمر بن عبدالعزیز

d) ہشام بن عبدالملک 

17.

عمر بن عبدالعزیز نے اپنے مقبرے کے لئے کس کی زمین پسند کی۔

a) ایک مہاجر کی

b) ایک یہودی کی

c) ایک انصار کی 

d) ایک عیسائی کی 

18.

آپ نے اپنے مقبرے کے لئے زمین کتنے میں خریدی۔

a) دس دینار

b) بیس دینار

c) تیس دینار

d) چالیس دینار 

19.

عمر بن عبدالعزیز معمول سے کھانا کہاں کھاتے تھے۔

a) دربار میں 

b) مسجد میں 

c) لنگر خانہ میں 

d) گھر میں 

20.

عمر بن عبدالعزیز لنگر خانے میں کھانے کے لئے کتنی رقم بھیجتے تھے۔

a) ایک درہم 

b) دو درہم

c) تین درہم

d) چار درہم 

21.

عمر بن عبدالعزیز کی حکومت کا اصل اصول کیا ہے۔

a) مساوات اور جمہوریت 

b) عدل و انصاف 

c) مساوات

d) تینوں 

22.

مسلمہ بن عبدالملک کے خلاف کس نے مقدمہ دائر کیا۔

a) گرجا گھر کے متولیوں نے 

b) حمص کے عیسائی نے 

c) مسلمہ نے 

d) عباس نے 

23.

عمر بن عبدالعزیز کی تجہیزو تکفین پر کتنے دینار صرف ہوئے۔

a) پانچ 

b) چھے

c) سات

d) آٹھ 

24.

آپ کے بچوں کو وراثت میں ملنے والی رقم کتنی تھی۔

a) سات دینار 

b) سترہ دینار

c) دس دینار

d) تیس دینار 

25.

عمر بن عبدالعزیز کی خلافت کس اصول پر قائم تھی۔

a) جو اسلام نے قائم کیا تھا

b) خلافت راشدہ کے اصول پر 

c) جو اسلام سے پہلے رائج تھا

d) مساوات کے اصول پر 

26.

مسلمہ نے کتنے دینار بھیجنے کی پیش کش کی۔

a) ایک لاکھ 

b) دو لاکھ

c) تین لاکھ

d) چار لاکھ 

27.

ہشام بن عبدالملک نے اولادذکور کے لئے نقد کتنی رقم چھوڑی ۔

a) دو کروڑ دینار 

b) ایک کروڑ دس لاکھ دینار

c) ایک کروڑ 

d) سترہ دینار 

28.

عمر بن عبدالعزیز کی وفات کے وقت کس نے انہیں وصیت کرنے کا مشورہ دیا۔

a) ہشام بن عبدالملک 

b) مسلمہ کذاب

c) مسلمہ بن عبدالملک

d) ولید بن عبدالملک 

29.

عمر بن عبدالعزیز نے عدالت کی وقت کسی بھی غلطی کےسرزد ہونے پر روک ٹوک کے لئے کتنے افراد مقرر کئے۔

a) دو

b) تین

c) چار 

d) پانچ 

 F.A PAST PAPERS LESSON 1 Urdu 12

1.
 
سیرت العُمَرین کس کی تصنیف ہے۔
a) شبلی نعمانی
b) سید سلیمان ندوی
c) علامہ ابن جوزی
d) امام ابو حنیفہ 
2.
 
سبق " مناقب عمر بن عبدالعزیز " کے مصنف کون ہیں۔
a) سید سلیمان ندوی 
b) علامہ شبلی نعمانی
c) سر سید احمد خاں
d) محمد حسین آزاد 
3.
 
علامہ ابن جوزی کی وجہ شہرت ہے۔
a) مشہور مفسر تھے
b) مشہور محدث تھے
c) علامہ شبلی نعمانی کے استاد تھے
d) مشہور مورخ تھے 
4.
 
 الفاروق کے مصنف ہیں۔
a) سید سلیمان ندوی 
b) علامہ شبلی
c) محمد حسین آزاد
d) ڈاکٹر سید عبداللہ 
5.
 
شبلی نعمانی نے حضرت عمر پر کونسی کتاب لکھی۔
a) المامون
b) الغزالی 
c) الفاروق
d) سیرت النعمان 
6.
 
عمرِ ثانی کا لقب دیا گیا ہے۔
a) حضرت عمر فاروق کو 
b) عمر بن ہشام کو
c) عمر بن عبدالعزیز کو
d) ابن خلدون کو 
7.
 
عمر بن عبدالعزیز کی پھوپھی تھیں۔
a) اُم کلثوم 
b) اُم حبیبہ
c) اُم امارہ
d) اُم عمر 
8.
 
اُم عمر رشتے میں عمر بن عبدالعزیز کی کیا لگتیں تھیں۔
a) خالہ
b) پھوپھی
c) چچی
d) ممانی 
9.
 
حضرت عمر بن عبدالعزیز کے غلام کا نام تھا۔
a) رستم 
b) مزاحم
c) رحیم
d) کریم 
10.
 
عمر بن عبدالعزیز کےصاجزادے کا نام تھا۔
a) عبدالملک
b) عبدالرحمٰن 
c) محمد مالک
d) ابن سلیمان 
11.
 
خاندان ، بنی امیہ کا دست وبازو تھا۔
a) ابن جوزی
b) میمون بن مہران
c) مسلمہ بن عبدالملک
d) ابو قلابہ 
12.
 
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے جب وفات پائی تو کتنے دینار چھوڑے۔
a) پندرہ
b) سولہ
c) اٹھارہ
d) سترہ 
13.LESSON 1 Urdu 12
 
عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ کی تجہیزو تکفین کےمصارف کے بعد کتنے دینار بچے۔
a) دس
b) پندرہ
c) بیس 
d) چالیس

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post