LESSON 10 URDU CLASS 12 MCQS PAST PAPERS &TEXTBOOK
1.
سبق قرطبہ کا قاضی ادب کی کونسی صنف ہے۔
a) افسانہ
b) ڈراما
c) ناول
d) داستان
2.
سبق قرطبہ کا قاضی کے مصنف کا نام ہے۔
a) مولوی عبدالحق
b) میاں بشیر احمد
c) سید امتیاز علی تاج
d) مرزا ادیب
3.
قرطبہ کے قاضی کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا۔
a) یحییٰ بن ہشام
b) یحییٰ بن منصور
c) ابن منصور
d) منصور بن یحییٰ
4.
الہیٰ آج کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیا دیکھ رہا ہے۔
a) موسم
b) دن
c) آفتاب
d) انسان
5.
What was the name of the son of Qazi Yahya bin Mansur?
a) زبیر
b) حامد
c) ہارون
d) ظفر
6.
حلاوہ کا زبیر کےساتھ کیا رشتہ تھا۔
a) ماں
b) خالہ
c) دایہ
d) پھوپھی
7.
زبیر قرطبہ کےقاضی کا کیا لگتا تھا۔
a) ملازم
b) لے پالک
c) بھائی
d) بیٹا
8.
زبیر کو پھانسی کس نے دی۔
a) جلاد نے
b) عبداللہ نے
c) رقیب نے
d) قاضی نے
1.
سید امتیاز علی تاج کا سنہء پیدائش کیا ہے۔
a) ۔1897ء
b) ۔1898ء
c) ۔1899ء
d) ۔1900ء
2.
سید امتیاز علی تاج کا سنہء وفات کیا ہے۔
a) ۔1970 ء
b) ۔1971 ء
c) ۔1975 ء
d) ۔1979 ء
3.
قاضی یحییٰ بن منصور کا گھر کس شہر میں تھا۔
a) دمشق
b) بصرہ
c) شام
d) قرطبہ
4.
قاضی یحییٰ بن منصور کے کمرے کی دیواروں پر کیا چیزیں آویزاں تھیں۔
a) تلواریں
b) نیزے
c) اسلحہ اور جانوروں کےسر
d) فانوس
5.
زبیر کتنے دن کا تھا کہ اُس کی ماں کا انتقال ہوگیا تھا۔
a) دودن کا
b) تین دن کا
c) چاردن کا
d) پانچ دن کا
6.
زبیر کا دایہ کا نام کیاتھا۔
a) سفینہ
b) حلاوہ
c) رقیہ
d) سکینہ
7.
یحییٰ بن منصور کے ملازم کا کیا نام تھا۔
a) عبدالکریم
b) عبداللہ
c) عبدالرحمٰن
d) زبیر
8.
مقتول قاضی کے ہاں کس حیثیت میں مقیم تھا۔
a) رشتہ دار کے طور پر
b) ایک مسافر کے طور پر
c) ایک مہمان کے طور پر
d) ایک دوست کی حیثیت میں
9.
زبیر نے مقتول کو کیوں قتل کیا تھا۔
a) رقابت میں
b) درینہ دشمنی میں
c) چوری کی شبہ میں
d) لڑائی کا مقابلہ تھا
10.
عبداللہ نے پھونکیں مارکر کتنی شمعیں گل کیں۔
a) دو
b) تین
c) چار
d) پانچ
11.
قاضی کے کہنے پر ناظر عدالت کے کتنے آدمی کمرے میں داخل ہوئے۔
a) چار آدمی
b) پانچ آدمی
c) چھ آدمی
d) سات آدمی
12.
مناظر عدالت کے آدمی کہاں تھے۔
a) دوسری منزل پر
b) نچلی منزل پر
c) میدان میں
d) برآمدے میں
13.
حلاوہ کو زبیر کے ساتھ اس قدر لگاؤ کیوں تھا۔
a) زبیر کی ماں تھیں
b) زبیر کی خالہ تھیں
c) زبیر کی استانی تھیں
d)
زبیر کی ماں بن کر پالا تھا
14.
سبق " قرطبہ کا قاضی " مصنف کی کس کتاب سے لیا گیا ہے۔
a) نیرنگ خیال
b) چند ہم عنصر
c) مسلمان قاضی
d) قرطبہ کا قاضی اور دوسرے یک بابی ڈرامے
15.
زبیر کو پھانسی دینے کے بعد قاضی نے کیا کیا۔
a) کمرے میں بند کرلیا
b) چھت سے کود گئے
c) جان دے دی
d) روپڑے
16.
قرطبہ کا قاضی کس انگریز ڈرامانویس کی ایک ایکٹ کی کامیابی ٹریجڈی ہے۔
a) چیخوف
b) ٹالسٹائی
c) لارنس ہاؤس مین
d) شکسپیر
- LESSON NO 1 URDU CLASS 12 PTB LAHORE MCQS IMPORTANT
- SABAQ NO 2 TASHKEEL E PAKISTAN CLASS 12 URDU MCQs
- LESSON 3 FSC PART 2 NAWAB MOHSIN UL MULK MCQs
- LESSON NO 4 URDU CLASS 12 FSC.FA MCQS PAST PAPERS
- LESSON NO.5 URDU CLASS 2 YEAR MCQS PAST PAPERS
- LESSON NO.6 URDU CLASS 12 FSC MCQS PAST PAPERS
- URDU MCQS CLASS 12 YEAR LESSON 7 DASTAK PAST PAPERS
- LESSON URDU HAWAII MCQS PAST PAPERS &TEXTBOOK 12
- LESSON 9 CLASS 12 URDU MCQS PAST PAPERS&TEXTBOOK
Tags:
PAPERS