LESSON 11 CLASS 12 URDU TEXTBOOK&PAST PAPERS MCQs
1.
مضمون " مواصلات کے جدید ذرائع " کس کی تجویز ہے۔
a) ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن
b) سید امتیاز علی تاج
c) چراغ حس حسرت
d) شاہد احمد دہلوی
2.
ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن کب پیدا ہوئے۔
a) ۔1933 ء
b) ۔1934 ء
c) ۔1935 ء
d) ۔1936 ء
3.
قدیم زمانے میں ایک دوسرے کو خط کیسے بھیجے جاتے تھے۔
a) قافلوں کے ذریعے
b) فاختہ اور تیتر کےذریعے
c) گھوڑے اور کبوتر کے ذریعے
d) گدھے اور خچر کےذریعے
4.
کونسے جانور کی گردن یا بازو میں خط باندھ دیا جاتا تھا جسے وہ منزل مقصود تک پہنچا دیتا تھا۔
a) فاختہ
b) عقاب
c) کبوتر
d) چکور
5.
مسلمان حکمرانوں کے بلادِ اسلامیہ میں کس کے ذریعے پیغام رسانی کا نظام قائم کیا۔
a) ڈاک خانے کے ذریعے
b) کبوتروں کے ذریعے
c) قاصدوں کےذریعے
d) گھڑسواروں کےذریعے
6.
گھڑ سوار کےذریعے پیغام پہنچانے کے لئے کتنے کتنے میل پر منزلیں بنی تھیں۔
a) چھے چھے ، آٹھ آٹھ میل پر
b) آٹھ آٹھ ، دس دس میل پر
c) دس دس ، بارہ بارہ میل
d) بارہ بارہ میل پر
7.
مسلمان حکمران کے بعد کن حکمرانوں نے پیغام رسانی کے لئے کبوتر استعمال کئے۔
a) مغربی حکمرانوں نے
b) یورپی حکمرانوں نے
c) مشرقی حکمرانوں نے
d) جنوبی حکمرانوں نے
8.
موٹر اور ریل کب ایجاد ہوئیں ۔
a) سترھویں صدی میں
b) سولھویں صدی میں
c) گزشتہ صدی میں
d) موجودہ صدی میں
9.
کس آلے کی مدد سے پیغام رسانی کے لئے موٹر اور ریل کی محتاجی ختم کردی ۔
a) ریڈیو نے
b) کمپیوٹر نے
c) ٹیلی گرافی نے
d) ای میل نے
10.
ٹیلی گرافی کس کی ایجاد ہے۔
a) مارکونی
b) جان بیئرڈ
c) بارڈین
d) فنلے مورس کی
11.
وائر لیس کب ایجاد ہوئی۔
a) ۔1795 ء
b) ۔1895 ء
c) ۔1790 ء
d) ۔1895 ء
12.
وائر لیس میں ریڈیائی لہریں کس رفتار سے سفر کرتی ہیں۔
a) ایک لاکھ چھیاسی ہزار میل فی سیکنڈ
b) ایک لاکھ ستاسی ہزار میل فی سیکنڈ
c) ایک لاکھ اناسی ہزار میل فی سیکنڈ
d) دو لاکھ چھیاسی ہزار میل فی سیکنڈ
13.
سورج سے نکلنے والی تین قسم کی لہریں کونسی ہیں۔
a) برقی ، صوتی ، چمکتی
b) صوتی ، ریڈیائی ، حرارتی
c) کشتی ، برقی ، صوتی
d) برقی ، مقنا طیسی ، حرارتی
14.
وائر لیس سے کیا کام لیا جاتا ہے۔
a) ریڈیو نشریات سننے کا
b) نقل و حمل کا
c) پیغام رسانی کا
d) اعلانات کا
15.
وائر لیس کو سب سے پہلے کس کے درمیان پیغام رسانی کے لئے استعمال کیا گیا۔
a) لشکروں ک
b) ہوائی جہازوں کے
c) بحری جہازوں کے
d) قافلوں کے
16.
ریڈیو کب ایجاد ہوا۔
a) ۔1784 ء
b) ۔1795 ء
c) ۔1884 ء
d) ۔1895 ء
17.
ریڈیو کس کی ایجاد ہے۔
a) فلپس
b) مارکونی
c) ہرٹز کی
d) میکس دل کی
18.
ٹرانسسٹر کب ایجاد ہوا۔
a) ۔1847 ء
b) ۔1848 ء
c) ۔1849 ء
d) ۔1948 ء
19.
ٹرانسسٹر کی ایجاد کن دو سائنس دانوں کی طرف منسوب ہے۔
a) برڈین اور برٹین
b) مارشل اور گبز
c) البیرونی اور ابن الہیثم
d) جان ڈالٹن اور سوان
20.
مارکونی ایریل کی مدد سے کتنی دور تک آواز پہنچانے میں کامیاب ہوا۔
a) ڈیڑھ سو میل
b) اڑھائی میل
c) دو سو میل
d) ایک سو میل
21.
کون سا آلہ آواز کا طاقتور بنا کر سننے کے قابل بناتا ہے۔
a) ٹرانسفارمر
b) ایمپلی فائر
c) ٹرانسسٹر
d) سٹیریو
22.
پہلا ٹیلی گرام کن دو ملکوں کےدرمیان بھیجا گیا۔
a) جرمنی اور فرانس
b) اٹلی اور فرانس
c) اٹلی اور سپین
d) برطانیہ اور امریکہ
23.
پہلا ٹیلی گرام اٹلی سے فرانس کب بھیجا گیا۔
a) ۔1799 ء
b) ۔1899 ء
c) ۔1987 ء
d) ۔1898 ء
24.
بحراوقیانوس کے پار پہلا پیغام کب بھیجا گیا۔
a) ۔27 نومبر 1899 ء کو
b) ۔27 نومبر 1900 ء کو
c) ۔27 نومبر 1901 ء کو
d) ۔27 نومبر 1902 ء کو
25.
ریڈیائی لہروں کو کس نے دریافت کیا۔
a) نیوٹن نے
b) جان بیئرڈ
c) گلیلیو نے
d) ہرٹز نے
26.
ہوائی اڈوں پر لگے راڈار آنے جانے والے جہازوں کا علم کیسے حاصل کرتے ہیں۔
a) روشنی کی لہروں کی مدد سے
b) حرارت کی لہروں کی مدد سے
c) ریڈیائی لہروں کی مدد سے
d) پانی کی لہروں کی مدد سے
27.
وائرلیس کے والو کس نے ایجاد کئے۔
a) ڈاکٹر رابرٹ نے
b) ڈاکٹر فلیمنگ نے
c) ڈاکٹر کرڈزن نے
d) ڈاکٹر مارشل نے
28.
مارکونی کی ایجاد کن سائنس دانوں کی دریافت کی مرہون منت ہے۔
a) ڈارون اور نیوٹن
b) میکس ول اور ہرٹز کی
c) آئن سٹائن اور نیوٹن
d) میکس ول اور نیوٹن
29.
ڈائریکٹ ڈائیلنگ سے پہلے فون کس کا محتاج تھا۔
a) ٹرانسسٹر کا
b) آپریٹر کا
c) مکینک کا
d) کسی کا نہیں
30.
ٹیلیفون رابطہ قائم کرنے کے لئے گزشتہ برسوں میں مائیکرو ویولنکس اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کام میں لائے گئے۔
a) مصنوعی ستارے
b) مصنوعی سیارے
c) مصنوعی آربٹس
d) مصنوعی میڈیم
31.
موبائل فون کارڈ لیس اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا امتزاج ہے۔
a) وائر لیس
b) ریڈیو
c) ٹیلی ویژن
d) ٹیلی فون
32.
کمپیوٹر کس طرح کام کرتا ہے۔
a) اپنی مرضی سے
b) تیزی سے
c) ہدایت کے مطابق
d) ریڈیو کی طرح
33.
ٹیلی فیکس کیا ہے۔
a) تحریر بھیجنے والے
b) تصویر
c) آواز
d) تصویر تحریر اور آواز
34.
فیکس مشین کی جسامت کس کے برابر ہے۔
a) ٹیلی ویژن
b) کمپیوٹر کے برابر
c) فوٹو کاپی مشین کے برابر
d) ٹیلی فون کےبرابر
35.
فیکس کے ذریعے پیغام رسانی کیسے ہوتی ہے۔
a) تحریر کو لہروں میں تبدیل کرکے
b) فوٹو کاپی کرکے
c) وہی آگے بھیجا کر
d) کس طرح سے نہیں
36.
فیکس مشین میں استعمال ہونے والے کاغذ کو کیا کہتے ہیں۔
a) لٹمس پیپر
b) پرنٹنگ پیپر
c) تھرمل پیپر
d) بٹر پیپر
37.
فیکس مشین میں استعمال ہونے والا بلب کا نام کیا ہے۔
a) زیرو بلب
b) فلوریسنٹ بلب
c) الیکٹرانک بلب
d) آٹو میٹک بلب
38.
اکیسویں صدی کے آتے آتے مواصلات پر پیغام بھیجنے والے کا کیا آیا کرے گا۔
a) ویڈیو بھی
b) تصویریں بھی
c) ایریا کوڈ بھی
d) بائیو ڈیٹا بھی
39.
مستقبل میں ایک تار پر ایک وقت میں کتنے آدمی پیغام رسانی کرسکیں گے۔
a) دو آدمی
b) سینکٹروں آدمی
c) ہزاروں آدمی
d) لاکھوں آدمی