LESSON 9 CLASS 12 URDU MCQS PAST PAPERS&TEXTBOOK
1.
چراغ حسن حسرت کا سنہء پیدائش ہے
a) ۔1902 ء
b) ۔1903 ء
c) ۔1904 ء
d) ۔1905 ء
2.
مصنف کس اخبار کے دفتر میں بیٹھے تھے۔
a) زمیندار
b) نئی دنیا
c) نوائے وقت
d) خبریں
3.
مولانا ظفر علی خان کے آنے کی اطلاع کس نے دی۔
a) مولانا الطاف حسین حالی کا
b) مولانا شائق احمد عثمانی نے
c) مولانا تقی عثمانی
d) مولوی عبدالحق کی
4.
گدیلے پر بیٹھے پانوں کی جگالی کون کررہا تھا۔
a) قاضی احسان اللہ
b) ایوب عباسی
c) چچا صدیق انصاری
d) احسان دانش
5.
نئی دنیا کا دفتر اُن دنوں کہاں تھا۔
a) انار کلی میں
b) اسٹیشن میں
c) پریس کے ساتھ ہی
d) چونا گلی میں
6.
اخبار " نئی دنیا " کےدفتر کے باہر کون سی قابل ذکر جگہیں تھیں۔
a) عصر جدید پریس
b) عصر قدیم پریس
c) حکمت کامطب
d) کچھ بھی نہیں
7.
مصنف کن قلمی ناموں سے لکھتے تھے۔
a) ابن صفی
b) نورنہار
c) سند باد جہازی
d) مارکونی
8.
مولانا ظفر علی خان نے آتے ہی کن موضوعات پر گفتگو چھیڑ دی۔
a) سیاست
b) ادب
c) معاشرت
d) معیشت
9.
مولانا شائق احمد عثمانی اُن دنوں کس جماعت سے باغی ہوچکے تھے۔
a) مسلم لیگ
b) کانگرس
c) عوامی مسلم لیگ
d) پیپلز پارٹی
10.
کس کے نزدیک آئینی کمیشن کا ہندوستان آنا اہم واقعہ تھا۔
a) سر سید احمد خان کے نزدیک
b) علامہ اقبال کے نزدیک
c) مولانا ظفر علی خان کے نزدیک
d) چودھری رحمت علی کے نزدیک
11.
مصنف کے نزدیک کیا اہم تھا۔
a) دلی آنا
b) مولانا کا کلکتہ آنا
c) بنگال آنا
d) لاہور آنا
12.
مصنف لاہور آئے تو کچھ دن کے لئے کہاں ٹھہرے ۔
a) روزنامہ نئی دنیا کے دفتر میں
b) روزنامہ نوائے وقت کے دفتر میں
c) روزنامہ زمیندار کےدفتر میں
d) روزنامہ خبریں کےدفتر میں
13.
مولانا ظفر علی خان کی سیر کے متعلق مصنف کو کس نے بتا رکھا تھا۔
a) قاضی مطیع اللہ مرحوم نے
b) قاضی فضل اللہ مرحوم نے
c) قاضی حسین احمد مرحوم نے
d) قاضی احسان اللہ مرحوم نے
14.
مصنف کس تکلیف کا بہانہ کرکے سیر پر نہیں گئے۔
a) دوڑ نہیں سکتا
b) صبح صبح اُٹھا نہیں جاتا
c) بخار ہے
d) درد قولنج
15.
مولانا ظفر علی خاں کو ڈنٹر پیلنے کے علاوہ اور کیا شوق تھے۔
a) کتابیں لکھنا
b) شعرو شاعری کرنا
c) مگدر ہلانے اور نیزہ بازی
d) کچھ بھی نہیں
16.
مولانا ظفر علی خاں عام طور پر ایک نظم کے لئے کتنا وقت لیتے تھے۔
a) ایک ہفتہ
b) ایک دو دن
c) ایک دن
d) آدھا گھنٹہ
17.
سبق " مولانا ظفر علی خاں " کے مصنف کا کیا نام ہے۔
a) ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن
b) مرزاادیب
c) چراغ حسن حسرت
d) شاہد احمد دہلوی
18.
سبق مولانا ظفر علی خاں کا ماخذ کیا ہے۔
a) زمیندار
b) گنجینہ گوہر
c) پل صراط
d) مردم دیدہ
19.
چراغ حسن حسرت کا سنہء وفات کیا ہے۔
a) ۔1952ء
b) ۔1953ء
c) ۔1954ء
d) ۔1955ء
1.
سبق مولانا ظفر علی خان کس کتاب سے ماخوذ ہے۔
a) چند اہم عنصر
b) مردم دیدہ
c) گنج ہائے گراں
d) دھنک پر قدم
2.
مولوی نذیر احمد کے پوتے کا نام ہے۔
a) عنایت اللہ دہلوی
b) شاہد احمد دہلوی
c) مرزا سعید
d) اکبر الہٰ آبادی
3.
اخبار نئی دنیا کا کولمبس کون تھا۔
a) ظفر علی خان
b) شائق احمد عثمانی
c) چراغ حسن حسرت
d) حکیم غلام مصطفیٰ
4.
مولانا ظفر علی خاں نے چراغ حسن حسرت کو انعام دیا۔
a) مضامین پر
b) فکاہات پر
c) نظموں پر
d) لطیفوں پر
5.
مولانا ظفر خان کے مشہور اخبار کا کیا نام تھا۔
a) کوہستان
b) زمیندار
c) جنگ
d) نوائے وقت
6.
مولانا ظفر علی خان کے توند سے محروم ہونے کی وجہ تھی۔
a) ورزش
b) فاقہ کشی
c) بیماری
d) مصروفیات
7.
مولانا جب تک دفتر میں رہتے تھے بڑی ۔۔۔۔۔۔ رہتی تھی۔
a) چہل پہل
b) خاموشی
c) افسردگی
d) رونق
8.
مولانا ظفر علی خاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اخبار شائع کرتے تھے۔
a) پیسہ
b) جنگ
c) زمیندار
d) کوئی بھی نہیں
9.
مولانا ظفر علی خان اپنے اخبار میں سب سے زیادہ کمال رکھتے تھے۔
a) تصاویر کا
b) چھپائی کا
c) زبان اور کتابت کا
d) اشتہارات کا
LESSONS OF CLASS 12 URDU
- LESSON NO 1 URDU CLASS 12 PTB LAHORE MCQS IMPORTANT
- SABAQ NO 2 TASHKEEL E PAKISTAN CLASS 12 URDU MCQs
- LESSON 3 FSC PART 2 NAWAB MOHSIN UL MULK MCQs
- LESSON NO 4 URDU CLASS 12 FSC.FA MCQS PAST PAPERS
- LESSON NO.5 URDU CLASS 2 YEAR MCQS PAST PAPERS
- LESSON NO.6 URDU CLASS 12 FSC MCQS PAST PAPERS
- URDU MCQS CLASS 12 YEAR LESSON 7 DASTAK PAST PAPERS