LESSON URDU HAWAII MCQS PAST PAPERS &TEXTBOOK 12
1.سبق " ہوائی " کے مصنفہ نے کراچی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایئر لائن کا ٹکٹ بک کرایا۔
a) PIA
b) BOAC
c) SAS
d) IAL
2.
سبق " ہوائی " کس کی تحریر ہے۔
a) ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن
b) مرزاادیب
c) بیگم اختر ریاض الدین
d) شاہد احمد دہلوی
3.
سبق" ہوائی کس کتاب سے ماخوذ ہے۔
a) مراۃ العروس
b) لاحاصل
c) پل صراط
d) دھنک پر قدم
4.
بیگم اختر ریاض الدین کا سنہء ولادت ہے۔
a) ۔1925 ء
b) ۔1927 ء
c) ۔1928 ء
d) دھنک پر قدم
5.
بیگم اختر ریاض الدین کی مراجعت کیوں ناممکن تھی۔
a) بیماری کی وجہ سے
b) میاں 3 ماہ پہلے جاچکے تھے
c) میاں تھے ہی نہیں
d) ان کا جانا ضروری تھا
6.
بیگم اختر ریاض الدین کس کام میں طاق تھیں۔
a) مطالعہ کرنے میں
b) گھر سمیٹنے میں
c) کام سمیٹنے میں
d) خریداری کرنے میں
7.
ہوائی کے سفر میں کون بیگم صاحبہ کے ساتھ ہولیا۔
a) چھوٹا بیٹا
b) چھوٹی بیٹی
c) چھوٹی بھائی
d) چھوٹی بہن
8.
بیگم صاحبہ کی بڑی دو لڑکیاں کیوں ساتھ نہ تھیں۔
a) وہ بیمار تھیں
b) اُن کے امتحان تھے
c) انہوں نے گھر سنبھالنا تھا
d) ان کو سفر کی عادت نہ تھی
9.
بیگم صاحبہ کو بی ۔ او ۔ اے ۔ سی کی ہوائی کمپنی کیوں پسند تھی۔
a) یہ کمپنی وقت کی پابند تھی
b) ان کا عملہ تمیزدار تھا
c) کرائے مناسب تھے
d) ٹکٹ آسانی سے مل جاتا تھا
10.
بیگم صاحبہ کا کلکتہ سے کیا تعلق تھا۔
a) وہاں سے میٹرک کی تھی
b) وہاں ان کے رشتے دار تھے
c) ان کی جائے پیدائش تھی
d) وہاں ان کی جاگیرتھی
11.
بی ۔ او ۔ اے ۔ سی کی ایئر لائن سے سفر کرنے کے لئے کتنے گھنٹوں کی گنجائش رکھنی چاہیے۔
a) چوبیس گھنٹے
b) پچیس گھنٹے
c) تیس گھنٹے
d) اڑتالیس گھنٹے
12.
کلکتہ سیاحوں کو کس وجہ سے پریشانی ہوتی ہے۔
a) لوگ تنگ نظر تھے
b) مناسب رہائش نہ ملتی تھی
c) بنیا پولیس کے رویے کی وجہ سے
d) وہاں کھانے کی اشیاء مہنگی تھیں
13.
کہاں جا کر بیگم صاحبہ کی روح خوش ہوگئی۔
a) ہوائی
b) ہانگ کانگ
c) ٹوکیو
d) کلکتہ
14.
بیگم صاحبہ کا ہوائی تک سفر کیسے گزرا۔
a) سفر بہت تھکا دینےوالا تھا
b) ریشم کی طرح سر سر کرتا گزر گیا
c) رونق میلا میں گزرگیا
d) دوران سفر بے چین رہیں
15.
ہوائی کی رسم دیرینہ کیا ہے۔
a) ہر آنے والے کی دعوت کی جاتی ہے
b) آنے والے کا پھولوں کے گجروں سے استقبال کیا جاتا ہے
c) تین دن تک مہمان رکھا جاتا ہے
d) ہر آنے والے کو سیر کرائی جاتی ہے
16.
بیگم صاحبہ کو گھر دیکھنے کا شوق تھا لیکن میاں صاحب کیوں ٹالتے رہے۔
a) گھر کرایہ کا تھا
b) گھر صاف نہیں تھا
c) گھر میں دوسری بیوی تھیں
d) گھر دور تھا
17.
ہوائی میں اختر ریاض الدین کا ہمسایہ کون تھا۔
a) ڈان سٹانزک
b) آئرن مکی مائزر کی
c) ہارڈ بائلڈ ہیگرٹی
d) ایڈم ٹویلیو
18.
ہوائی میں بیگم صاحبہ کا پہلا دن کیسے گزرا۔
a) مہمانوں کی خاطر دار میں
b) کھانے پکاتے پکاتے
c) گھر کی صفائی کرتے کرتے
d) سودا سلف کی خریداری میں
19.
بیگم صاحبہ نے ہوائی کے اولین معائنے میں کیا دیکھا۔
a) بحراوقیانوس
b) بحرالکاہل
c) بحیرہ عرب
d) بحر ہند
20.
ہوائی کا سمندر کیسا ہے۔
a) عمیق تر ، نیلا اور پیلا
b) عمیق تر ، نیلا اور چمکیلا
c) نیلا اور پیلا
d) عمیق تر ، لال اور پیلا
21.
ہوائی کا ساحل کیوں مشہور ہے۔
a) نباتات کے لئے
b) آبی مخلوق کے لئے
c) پرندوں کے لئے
d) جانوروں کے لئے
22.
ہوائی کی یونیورسٹی کس بات میں سبقت لے گئی ہے۔
a) علوم نباتات میں
b) علوم تاریخ میں
c) علوم جغرافیہ میں
d) علوم سمندر میں
23.
سپر مارکیٹ کیسی ہے۔
a) سرمایہ کاری کا مکمل مظاہرہ
b) سرمایہ داری کا مکمل مظاہرہ
c) دنیا داری کا مکمل مظاہرہ
d) اجارہ داری کا مکمل مظاہرہ
24.
سپر مارکیٹ کتنے بازاروں کا مہا گرو ہے۔
a) پانچ بازاروں کا
b) دس بازاروں کا
c) بیس بازاروں کا
d) پچیس بازاروں کا
25.
سپر مارکیٹ کتنی بڑی ہے۔
a) انارکلی جتنی
b) مال روڈ جتنی
c) شاہ عالمی مارکیٹ سے چھوٹی
d) انارکلی اور مال روڈ اس کا ایک حصہ بنتا ہے
26.
سپر مارکیٹ کی افراط دیکھ کر انسان کیا بھول جاتا ہے۔
a) خریداری
b) ایشیا ، افریقہ کی بھوک اور قحط
c) راستہ بھول جاتا ہے
d) اپنی بھوک بھول جاتا ہے
27.
سُپر مارکیٹ جاکر عورت کا کیا حال ہوتا ہے۔
a) جی کھل اُٹھتا ہے
b) بچت یاد آجاتی ہے
c) بٹوے کھل جاتے ہیں
d) کوئی چیز پسند نہیں آتی
28.
ہوائی میں امریکا کی فیڈرل حکومت نے کیا کھولا ہے۔
a) ایسٹ اینڈ نارتھ سینٹر
b) ویسٹ اینڈ ساؤتھ سنٹر
c) ویسٹ اینڈ ایسٹ سینٹر
d) ایسٹ اینڈ ویسٹ سینٹر
29.
ایسٹ اینڈ ویسٹ سنٹر کی کیا چیز دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔
a) جاپانی چڑیا گھر
b) جاپانی باغ
c) جاپانی عجائب گھر
d) جاپانی مصنوعات
30.
کس جزیرے پر کائنات نئے سرے سے شباب پر تھی۔
a) ہونولولو
b) ہوائی
c) اوواہو
d) کوئی نہیں
MCQS URDU PAST PAPERS OF BOARDS CLASS 12
LESSON NO 4 URDU CLASS 12 FSC.FA MCQS PAST PAPERS
LESSON NO.5 URDU CLASS 2 YEAR MCQS PAST PAPERS
LESSON NO.6 URDU CLASS 12 FSC MCQS PAST PAPERS
URDU MCQS CLASS 12 YEAR LESSON 7 DASTAK PAST PAPERS