* An interesting series of Islamic information continues. 🌴🌴🌴

* An interesting series of Islamic information continues. 🌴🌴🌴

the world of science

Happiness is not found in shops ...



The world of science


This series of interesting and amazing information from the selected writing group, each series will be presented a complete story within it, remember that the information contained in the post is presented in terms of science.

Selected posts



Why are blood groups different?


In our world, human beings have different blood groups, that is, the basic elements of blood are the same, but some different things divide them into four groups.

Scientists are still trying to figure out why there are so many blood groups in humans, but not caring for these different blood groups can be fatal.

Scientists believe that these blood groups have been part of the human body for millions of years, but doctors knew about it 116 years ago.

Before 1900, countless people died because their bodies were transfused in another way.

But what makes a particular blood group life-threatening and life-threatening for some?

What sets these four blood groups apart is their antigens, proteins or carbohydrates that enter the bloodstream to accelerate the production of antibodies.
For example, blood group A also contains antigens, while blood group B contains type B antigens.
If A antigens and B antigens are combined, they start fighting inside the body.

Inside our bodies, blood plasma contains antibodies that block anything unknown, including antibodies that do not match our blood type.
When other groups of antigens enter the body, these antibodies attack them, causing the blood to clot, causing a blockage in the blood vessels, causing the blood to clot. There is a danger of death. ۔

Just a few millimeters of blood from another group can be deadly, meaning it's important to know your blood type.

By the way, scientists divide blood groups into 35 groups (human and animal groups), but 90% of the world's population consists of 8 blood groups.
O positive,
O negative,
Without positive,
B. negative,
O positive,
O negative,
AB positive,
AB negative

A-positive and O-positive blood groups make up 65 of all human blood groups, with AB-negative also rare.

Selected posts

💝 چند بھولی ہوئی سنتیں رسولﷺ: (7) 💝

چند بھولی ہوئی سنتیں ایسی سنتیں جن کو چھوڑ دیا گیا۔ 

🌴 ان سنّتوں پر خود بھی عــمل کریں اور دیگر دوست احــباب کیساتھ بھی شیٸر کریں

🌹 اللّه تعالی مجھے اور آپ سب کو آقا کریم ﷺ کی سنّتوں پر عــمل کرنے کی توفیق عطا فرماٸے۔ آمین 🤲🏻

﴿لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُولِ اللَّہِ أُسْوَةٌ حَسَنَة﴾․
(سورة احزاب:21)
بیشک تمہارے لئے رسول اﷲ کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے۔

۔✿❀࿐≼منتخب تحریریں❍••══┅┄


❀ سترے کی طرف نماز پڑھنا.

🍁 ســـیّدنا عبداللہ بن عـــمر ؓ بیان کرتے ہیں کـــہ 

📍نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے برچھا گاڑ دیا جاتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی طـــرف نماز پڑھتے تھے۔ 

📓【صحیح بخاری: 498】

 🌴 آئیے ان سنتوں کو زندہ کریں 🌴

♾♾🍃🌸 منتخب تحریریں 🌸🍃♾♾


ہوں گے جو محمدﷺ کی سنت کے نگہبان
ان لوگوں کو ہم ملک کا سردار کر دیں گے
جس راہ سے گزریں گے سنتِ محمدﷺ کے فدائی
اس راہ کے ہر ذرے کو بیدار کر دیں گے

🍃 نبــی کریم ﷺ نــے فــرمــایــا:
جس نے بھی میری مردہ سنت کو زندہ کیا اسے اس پر عمل کرنے والے کے برابر ثواب دیا جائے گا اور ان دونوں کے اجروثواب میں کچھ کمی نہيں ہوگی۔
سنن ابن ماجه  (210)
یہ حدیث اپنے شواھد کے ساتھ حسن درجہ تک پہنچتی ہے۔



✍🏼ذخیرہ اسلامی معلومات🌴🌴🌴


⛺ اسلامی معلومات پر مشتمل دلچسپ سلسلہ، جس میں اسلام کے بارے میں سوال جواب پیش کیے جا رہے ہیں۔ آپ کی معلومات کے لئے ہر جواب کے ساتھ حوالہ جات بھی لکھ دیے گئے ہیں۔ 🕌🕌🕌

⚜️⚜️⚜️ قسط نمبر ⫷25⫸ ⚜️⚜️⚜️

۔✿❀࿐≼منتخب تحریریں❍••══┅┄


#مختلف صحابہ( کرام رضی اللہ عنہم )سے متعلق امور :

سوال : وہ چیزیں جن کی ابتداء حضرت امیر معاویہ( رضی اللہ عنہ )سے ہوئی کون کونسی ہے - 

جواب :(١) سب سے پہلے اذان کے لیے مینارہ حضرت امیر معاویہ( رضی اللہ عنہ )نے بنوایا -( بغيته الظمان ١١٤ )
(٢) سب سے پہلے حج تمتع سے منع امیر معاویہ( رضی اللہ عنہ )نے کیا -( بغيته الظمان ص ١٣٠ )
(٣) سب سے پہلے سوار ہوکر رمی جمرات کرنے والے امیر معاویہ( رضی اللہ عنہ )ہیں -( بغيته الظمان ص ١٣٠ )

سوال : اسلام سب سے پہلے کعبہ پر غلاف کس نے چڑھایا - 

جواب : سب سے پہلے کعبہ پر غلاف اسعد حمیری نے چڑھایا اسی لیے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسعد حمیری کو گالی مت دو اس لیے کہ اس نے سب سے پہلے کعبہ پر غلاف ڈالا ہے -( ہدایہ ص ١٥٦ بحوالہ بغيته الظمان ص ١٢٧ )

سوال : مسجد نبوی میں سب پہلے چراغ روشن کرنے والے کون سے صحابی ہیں - 

جواب : مسجد نبوی میں سب سے پہلے چراغ روشن کرنے والے حضرت تمیم داری( رضی اللہ عنہ )ہیں -( ابن ماجہ شریف ص ٥٦ )

سوال : وہ کونسے صحابی ہیں جن کی صورت میں حضرت جبرئیل علیہ السلام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا کرتے تھے - 

جواب : وہ صحابی حضرت وحیہ کلبی( رضی اللہ عنہ )ہیں -( نشرالطیب اسماء الرجال مشکوۃ ص ٥٩٤ )

سوال : وہ کونسے صحابی ہیں جنہوں نے حضرت جبرئیل علیہ السلام کو ان کی اصلی شکل میں دیکھا - 

جواب : وہ صحابی حضرت حمزہ( رضی اللہ عنہ )ہیں -( نشرالطیب ص ١٧٣ )

سوال : اسلام میں سب سے پہلے شراب پینے پر سزا کس کو دی گئی - 

جواب : اسلام میں سب سے پہلے شراب پینے پر سزا وحشی بن حرب پر جاری ہوئی - بغیته الظمان ص ٢٢٢ )

سوال : اسلام کے سب سے پہلے مبلغ کون ہیں - 

جواب : حضرت مصعب بن عمير سب سے پہلے مبلغ اسلام کہلائے -( رساہ الرائد عربی ص ١٢ عربی ١٢ جمادی الاخری ١٤١١ھ )

سوال :اسلام میں قریش کے سامنے سب سے پہلے زور سے قرآن پڑھنے والے کون ہیں - 

جواب : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ہیں -( رساہ الرائد عربی ص ١٢ جمادی الاخری ١٤١١ھ )

سوال : وہ کونسے صحابی ہیں جن کا انتقال سب سے بعد میں ہوا - 

جواب : وہ صحابی عامر بن واصلہ( رضی اللہ عنہ )ہیں جن کی وفات ١٠٠ھ میں ہوئی،( مشکوۃ ونسائی )
اور دوسرا قول یہ ہے کہ وہ صحابی جن کا انتقال سب کے بعد میں ہوا حضرت انس( رضی اللہ عنہ )ہیں جن کی وفات ٩١ھ یا ٩٢ھ یا ٩٣ھ میں ہوئی -( حیاۃ الحیوان ص ٦٢ ج ١ )


♾♾🍃🌸 منتخب تحریریں 🌸🍃♾♾


📢 ضروری تنبیہ:

📚 ذخیرہ اسلامی معلومات جملہ قسطوں میں چونکہ بہت سی روایات تاریخی ہیں اور تاریخی روایات صحیح و سقیم، قوی و ضعيف، راجح و مرجوح ہر طرح کی ہوتی ہیں اس لیے پوسٹ میں درج شدہ ہر قول و روایت کا راجح ہونا ضروری نہیں۔ قارئین اسی حیثیت سے اسکو دیکھیں، محققین اور محدثین کے اصول پر نہ پرکھیں۔

۔❍•<✵⊰࿇منتخب تحریریں࿇⊱✵>•❍۔

🏰 اسلامی معلومات پر مشتمل دلچسپ سلسلہ جاری ہے۔ 🌴🌴🌴



Selected Writings An excellent, beautiful, and instructive post shared by Shahid Bhai, a very dear member of Group 3 ...
┄┅═══❁ Selected Writings

As a child, he used to run for 2 km behind a kite of Rs. 1 ...
I don't know how many injuries ...
And that kite also ran us a lot ...
Today it turns out,
In fact, it was not a kite;
There was a challenge ...
You have to run to get happiness ...

✿❀ ࿐ ≼Selected Writings❍ ••


Because

Happiness is not found in shops ...


Maybe this is life ... !!!

When I was a child, the youth was a dream ...
When you were young, childhood became a beautiful memory ... !!

When living at home, freedom felt great ...
Today I have got freedom, still, I am in a hurry to go home ... !!

Ever wanted to go to the hotel to eat pizza, burgers ...
I like to go home today and eat from my mother's hands ... !!!

Those who used to quarrel with me in school, today we keep searching for them on the internet ... !!

Find out today who is happy ...
What was childhood, is realized today ...

I wish we could change some years of life.
I wish we could live, once life is full ... !!
https://chat.whatsapp.com/080kNe7CbdbDbbzQuw7VCG

👘 When we used to hide our hands in our shirts and walk around telling people, look, I have lost my hands by magic...

✏When we had a pen to write in four colors and we all tried to press the button together | ❤💚💙💜

👻 When we hid behind the door to scare anyone who came...


* When we pretended to sleep with our eyes closed so that someone would pick us up on our laps and take us to bed...

* Used to wonder why this moon is moving behind our bicycle ..... 🌙🚲

They used to try to put the on / off switch of the bulb (2) in the middle...

We did not eat fruit seeds for fear that a tree would grow in our stomach...

Birthdays were celebrated only to get lots of gifts .....

They would gently turn off the fridge and try to find out when the lights went out...

* True, in childhood we thought we were grown up
Why not ....?
And now think why did we grow up? ⚡⚡

♾♾🍃🌸 Selected Writings



Take this wealth too..💵 .. Take this fame too ...
Take away my youth ...
But give me back the summer of my childhood...
That paper boat, that rainwater ...
..............



جوانی جن سے جینے کی حرارت چھین لیتی ہے 
 ضعیفی آکے ان ہاتھوں کی طاقت چھین لیتی ہے

۔✿❀࿐≼منتخب تحریریں❍••══┅┄


اگر ہو پیٹ خالی چاند بھی روٹی نظر آئے 
 کہ شدت بھوک کی ساری نفاست چھین لیتی ہے

یہ تھا اخبار میں بیٹے نے ماری باپ کو گولی
 کہ لالچ زر کی آنکھوں سے مروت چھین لیتی ہے

سنوارو خود کو آئینے میں لیکن یاد یہ رکھنا
 کہ گردش وقت کی چہرے سے رنگت چھین لیتی ہے



علومات کی جستجو 🛰️🛰️🛰️




┄┅════❁ سائنس کی دنیا ❁════┅┄


دلچسپ اور حیرت انگیز معلومات کا یہ سلسلہ منتخب تحریریں گروپ کی جانب سے، ہر سلسلہ اپنے اندر ایک مکمل کہانی کے ساتھ پیش کیا جائے گا، خیال رہے کہ پوسٹ میں شامل معلومات سائنس کے اعتبار سے پیش کی جا رہی ہے۔ 

┄┅════❁ منتخب تحریریں ❁════┅┄


’’ بلیوٹوتھ‘‘

نام کیسے پڑا ؟

آج تقریباً ہر موبائل میں ’’ بلیوٹوتھ ‘‘ نام کی ایک ڈیوائس موجود ہے۔ 

کمپیوٹر کے ساتھ منسلک کرنے کے لیے مارکیٹ میں الگ سے یہ ڈیوائس مل جاتی ہے۔ آپ بھی یقیناً بلیو ٹوتھ کے ذریعے دوسروں کے ساتھ ڈیٹا شیئر کرتے ہوں گے لیکن کبھی آپ نے سوچا کہ بلیو ٹوتھ کے نام کبلیوٹوتھ ے معنی کیا ہیں ، اس کا نام بلیوٹوتھ کیوں رکھا گیا اور اس کا ماخذ کیا ہے؟

 بلیوٹوتھ ڈیوائس 1994ء4 میں معروف ٹیلی کام کمپنی ’’ ایرکسن ‘‘ کے سافٹ ویئر انجینیئرزکی ٹیم نے ایجاد کی تھی لیکن اس کانام 1997ء4 میں بلیوٹوتھ رکھا گیا۔

اس ٹیم کے ایک رکن جم کارڈیک ء4 میں فرانس جی ہینگٹسن کا تاریخی ناول ’’دی لانگ شپس ‘‘ پڑھ رہے تھے۔ اس ناول میں قدیم ڈنمارک کے بادشاہ ہرالڈ بلیو ٹوتھ کے کارنامے بیان کئے گئے تھے کہ کس طرح اس نے ڈنمارک کو متحد کرکے سلطنت قائم کی۔ ہرالڈ بلیو ٹوتھ ڈنمارک کا دوسرا بادشاہ تھا جو 935ء4 میں پیدا ہوا تھا۔ اس نے 958ء4 سے لے کر 986ء4 تک شاندار حکومت کی تھی۔ یہ بادشاہ گارم دی اولڈ کا بیٹا تھا ، جس کا سکہ ڈنمارک اور ناروے دونوں پر چلتا تھا لیکن اس وقت ڈنمارک مختلف قبائل میں بٹا ہوا تھا۔

 ہرالڈ بلیو ٹوتھ ایک زیرک انسان تھا۔ اس نے اپنے دور اقتدار میں ڈنمارک کے منقسم اور بکھرے ہوئے قبائل کو ایک سلطنت کے تحت متحد کیاتھا۔ اسی وجہ سے بلیوٹوتھ ڈیوائس پروٹوکول کا نام اس بادشاہ کے نام پر ہی رکھا گیا تھا۔

بلیوٹوتھ ڈیوائس بھی چونکہ ایک سے زائد ڈیوائسز کو باہم منسلک کرتا ہے ، اس لیے اس کانام ہرالڈ بلیو ٹوتھ کے نام پر رکھا گیا۔ یہی نہیں بلکہ بلیوٹوتھ کا لوگو بھی ہرالڈ بلیوٹوتھ کے نام کے ابتدائی حروف کو باہم ملا کر بنایا گیا ہے..!!

♾♾🍃🌸 منتخب تحریریں 🌸🍃♾♾


خیرہ اسلامی معلومات🌴🌴🌴

⛺ اسلامی معلومات پر مشتمل دلچسپ سلسلہ، جس میں اسلام کے بارے میں سوال جواب پیش کیے جا رہے ہیں۔ آپ کی معلومات کے لئے ہر جواب کے ساتھ حوالہ جات بھی لکھ دیے گئے ہیں۔ 🕌🕌🕌

⚜️⚜️⚜️ قسط نمبر ⫷24⫸ ⚜️⚜️⚜️

۔✿❀࿐≼منتخب تحریریں❍••══┅┄


#حضرت علی مرتضی( رضی اللہ عنہ )کے متعلق امور :


سوال : ابوتراب کس کی کنیت ہے اور یہ کنیت کس نے رکھی - 

جواب : یہ حضرت علی( رضی اللہ عنہ )کی کنیت ہے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھی واقعہ یہ پیش آیا کہ حضرت علی( رضی اللہ عنہ )ایک مرتبہ مسجد نبوی میں نیچے زمین پر ہی لیٹ گئے - حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہ( رضی اللہ عنہا )کے پاس گئے - حضرت علی( رضی اللہ عنہ )کو معلوم کیا تو فاطمہ( رضی اللہ عنہا )نے جواب دیا کہ وہ تو آج ناراض ہوکر چلے گئے - حضور صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں تشریف لے گئے دیکھا کہ حضرت علی( رضی اللہ عنہ )مٹی پر ہی لیٹے ہوئے ہیں اور پشت پر بہت مٹی لگی ہوئی ہے - حضور صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس آئے اور ان پشت پر ہاتھ مارا اور مٹی جھاڑتے ہوئے کہنے لگے قم یا ابا تراب قم یا ابا تراب یعنی اے مٹی والے اٹھ اے مٹی والے اٹھ، اسی وقت سے ابوتراب آپ کی کنیت ہوگئی - حیاۃ الحیوان ج ١ ص ٧٨ )

سوال : جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم بارادہ ہجرت مکہ سے نکے تو حضرت علی( رضی اللہ عنہ )کو گھر پر کیوں چھوڑا - 

جواب : حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی( رضی اللہ عنہ )کو گھر پر اس لیے چھوڑا تھا تاکہ جن لوگوں کی امانتیں ان کے پاس نہیں پہنچیں - حضرت علی( رضی اللہ عنہ )ان کو ادا کرکے آ جائیں -( حیاۃالحیوان ج ١ ص ٧٩ )

سوال : حضرت علی( رضی اللہ عنہ )حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے ایام بعد ہجرت کے ارادہ سے نکلے - 

جواب تین دن کے بعد حضرت علی( رضی اللہ عنہ )بھی نکل گئے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جاکر مل گئے تھے -( حیاۃالحیوان ج ١ ص ٧٩ )

سوال : حضرت علی( رضی اللہ عنہ )کی خلافت کتنے سال رہی - 

جواب : حضرت علی( رضی اللہ عنہ )کی خلافت چار سال نو ماہ اور ایک دن رہی -( حیاۃالحیوان ص ٨٢ ج ٢ )

سوال : حضرت علی( رضی اللہ عنہ )کو شہید کرنے والا کون شخص ہے - 

جواب : حضرت علی( رضی اللہ عنہ )ابن ملجم نے شہید کیا تھا -( حیاۃالحیوان ١ ص ٨٢ )

سوال : حضرت علی( رضی اللہ عنہ )کو کہاں شہید کیا گیا - 

جواب : حضرت علی( رضی اللہ عنہ )نے جب منصب خلافت سنبھالا تو چار مہینہ تک مدینہ میں رہے اس کے بعد آپ کوفہ میں چلے گئے تھے - وہیں آپ کی شہادت ہوئی - حیاۃالحیوان ص ٨٢ )

سوال : وہ چیزیں جن کی ابتداء حضرت علی( رضی اللہ عنہ )سے ہوئی کون کونسی ہیں - 

جواب : سب سے پہلے خلیفہ جن کے والدین ہاشمی ہیں - حضرت علی( رضی اللہ عنہ )ہیں -( بغيته الظمان ص ١٦٢ )

سوال : سب سے پہلے جیل خانہ حضرت علی( رضی اللہ عنہ )نے بنوایا -( بغيته الظمان ١٦٢ )

سوال : سب سے پہلے شہر یمن کا قاضی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی( رضی اللہ عنہ )کو بنا کر بھیجا - بغیته الظمان ص ١٣٤ )

سوال : حضرت علی( رضی اللہ عنہ )کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی - 

جواب : حضرت علی( رضی اللہ عنہ )نماز جنازہ حضرت حسن( رضی اللہ عنہ )نے پڑھائی -( تاریخ اسلام ص ٣١٥ ج ١ )

سوال : حضرت علی( رضی اللہ عنہ )نے کتنے رقبے پر خلافت اسلامی کے نظام کو چلایا - 

جواب : حضرت علی( رضی اللہ عنہ )٢٥ لاکھ مربع میل پر خلیفہ رہے - 

سوال : حضرت حسن( رضی اللہ عنہ )کتنے رقبے پر خلافت اسلامی کے نظام کو چلایا - 

جواب : حضرت حسن( رضی اللہ عنہ )٢٥ لاکھ مربع میل پر خلیفہ رہے -( اسلام میں صحابہ کرام( رضی اللہ عنہم )آئینی حیثیت ص ٣٤٥ ) - 

♾♾🍃🌸 منتخب تحریریں 🌸🍃♾♾

📢 ضروری تنبیہ:

📚 ذخیرہ اسلامی معلومات جملہ قسطوں میں چونکہ بہت سی روایات تاریخی ہیں اور تاریخی روایات صحیح و سقیم، قوی و ضعيف، راجح و مرجوح ہر طرح کی ہوتی ہیں اس لیے پوسٹ میں درج شدہ ہر قول و روایت کا راجح ہونا ضروری نہیں۔ قارئین اسی حیثیت سے اسکو دیکھیں، محققین اور محدثین کے اصول پر نہ پرکھیں۔

۔❍•<✵⊰࿇منتخب تحریریں࿇⊱✵>•❍۔

🏰 اسلامی معلومات پر مشتمل دلچسپ سلسلہ جاری ہے۔ 🌴🌴🌴

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post