What's new and what's special about today?8/9/2020
ملتان کے نزدیک ایک گاؤں سیلاب کی زد میں آ گیا
فوج نے ڈوبتے ہوئے لوگوں کو بچانے کے لئے
ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا گیا-
فوج نے گن گن کر گاؤں سے پانچ سو آدمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکالا-
پھر ہیلی کاپٹر والے علاقے کے نمبردار کے پاس گئے اور پوچھا کہ آپ کے گاؤں کی کل آبادی کتنی ہے کیونکہ 500 لوگوں کو تو ہم ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال چکے ہیں مگر لوگ ابھی تک آتے جا رہے ہیں ؟
نمبردار بولا سائیں آبادی تے صرف 150 ہے مگر اساں ہیلی کاپٹر دی سیر پہلی واری کیتی اے - آپ ایک طرف سے نکالتے ہو لوگ پچھلی طرف سے پھر آ جاتے ہیں - "میں آپ 4 واری سیر کیتی" ! 😂
۔۔۔۔۔۔۔"جھولے مائیاں"
ہماری قوم........
مولانا رومیؒ فرماتے ہیں
مولانا روم ہرگز نہ مولانا شد
تا غلامے شمس تبریزی نہ شد
پتا نہیں کیسے کیسے لوگ دنیا ہیں دو چار حروف کیا پڑھ لیے
بننے چلے مولانا
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں پر طاقت پرواز رکھتی ہے
ان ان پڑ لوگوں کی یہ بکواس کبھی بنی نہیں ہے
ہم اندر سے بہت کمزور اور تنہا ہوتے ہیں...
اور__
سہارے تلاش کرتے ہیں...!!
کبھی وقت گزاری کے نام پر____
کبھی دوستی کے نام پر_____
تو کبھی پیار محبت کے نام پر...!!
اندر سے مضبوط انسان سہارے تلاش نہیں کرتا....
بلکہ__
سہارا بنتا ہے...!!!
خود کو اندر کو مضبوط کریں...!!
اور اندر تبھی مضبوط ہوتا ہے...
جب اللہ سے رشتہ مضبوط ہوتا ہے...!!
جتنا تعلق مضبوط ہوگا___
اتنا ہی انسان مضبوط ہوگا...!!
خوش رہیں ہمیشہ اپنوں کے ساتھ
زبانِ خامہ کی چند عام خامیاں
بمع، بمعہ، معہ ؟
"ساتھ" کے لیے بمع، بمعہ یا معہ الفاظ کا استعمال غلط ہے۔
اس کے لیے صحیح لفظ "مع" ہے اس کے شروع میں نہ "ب" ہے اور نہ آخر میں "ہ" شروع میں جو "ب" لگائی جاتی ہے وہ "بہ" کا مخفف ہوتی ہے اور "بہ" کے وہی معنی ہیں جو مع کے ہیں یعنی ساتھ علاوہ ازیں۔
"بہ" فارسی لفظ ہے اور مع عربی۔
ان دونوں کو ملاکر لکھنا قواعد کے خلاف ہے۔
حوالہ کتاب : "اِصلاحِ تَلَفُّظ و اِملا"
از : "طالب الہاشمی"
ص : 86
طالب دعا کاشف ترک
شاعری سیکھیں
------------✍️
آٹھویں قسط:
محترم قارئینِ کرام…!
بل کہ محترم شعرائے عظام…! (ظاہر ہے جب ’’فعولن‘‘ اور ’’فاعلن‘‘ سیکھ لیا تو شاعر بن ہی گئے… کیوں کہ ’’فعولن‘‘ اور ’’فاعلن‘‘ کے علاوہ شاعری میں ہے کیا؟… کچھ بھی تو نہیں۔)
اگر آپ ایسا سوچنے لگے ہیں تو ہم نہ یہ کہیں گے کہ آپ بالکل غلط سوچ رہے ہیں اور نہ یہ کہیں گے کہ آپ مکمل طور پر ٹھیک سوچ رہے ہیں، کیوں کہ ابھی آپ نیم شاعر بننے کے قریب ہیں، لہٰذا آپ کا یہ سوچنا کہ شاعری میں ’’فعولن‘‘ اور ’’فاعلن‘‘ کے علاوہ اور کچھ نہیں، یہ ایک نیم شاعر کی سوچ ہے۔
اب ہم آپ کو حقیقت بتائے دیتے ہیں کہ شاعری صرف ’’فعولن‘‘ اور ’’فاعلن‘‘ کا نام نہیں، بل کہ یہ دونوں تو محض پانچ حرفی دو رکن ہیں، ان کے علاوہ چھ حرفی اور سات حرفی ارکان کا سیکھنا ابھی باقی ہے، پھر ارکان سے مل کر ’’بحور‘‘ بنتی ہیں اور بحور کے جاننے کو ’’علم عروض‘‘ کہتے ہیں۔
ع فعولن کے آگے عروض اور بھی ہیں
البتہ ’’فعولن‘‘ اور ’’فاعلن‘‘ کے علاوہ دوسرے ارکان بتانے اور ان کی مشق کروانے سے پہلے ضروری معلوم ہوتا ہے کہ پہلے ’’فعولن‘‘ اور ’’فاعلن‘‘ میں مزید پختگی حاصل کرلی جائے۔
گھبرائیے نہیں… ہم آپ سے ’’فعولن‘‘ اور ’’فاعلن‘‘ کی مزید مثالیں بنانے کو نہیں کہیں گے… وہ ماشاء اللہ آپ پہلے ہی سو سو بناکر اپنے ’’شوقِ شاعری‘‘ کا ہمیں یقین دلا چکے ہیں۔
بل کہ اب ہم ذرا ترقی کرتے ہوئے بجائے ایک فعولن یا فاعلن کے دو فعولن اور دو فاعلن کی مثالیں بنائیں گے، یعنی ایسے الفاظ بنائیں گے جن کا وزن ’’فعولن فعولن‘‘یا ’’فاعلن فاعلن‘‘ ہو۔
’’فعولن فعولن‘‘ کی مثالیں:
’’خدا ایک ہی ہے… محمد نبی ہیں… تمھاری دعائیں… تمنا ہے دل کی… ہے گرمی کا موسم… یہ آموں کی پیٹی… بھلی لگ رہی ہے۔‘‘
ان تمام مثالوں میں سے ہر ایک میں خوب غور کریں، ان سب کی تقطیع ’’فعولن فعولن‘‘ کے وزن پر ہوگی۔
سب سے پہلی مثال ’’خدا ایک ہی ہے‘‘ کی تقطیع اس طرح ہوگی:
خدا اے = فعولن
ک ہی ہے = فعولن
یہ بات ایک بار پھر بتائے دیتے ہیں کہ دو چشمی ہا(ھ) اور نون غنہ(ں) کو وزن میں شمار نہیں کیا جاتا، جب کہ حروفِ علت (الف، و ، ی) اورحرفِ ’’ہ‘‘ کو وزن میں شمار کرنے یا نہ کرنے کا شاعر کو اختیار ہوتا ہے۔
مثال کے طور پر ’’تمنا ہے دل کی‘‘ اس مثال میں ’’ہے‘‘ کی ’’ے‘‘ کو شمار نہ کیا جائے گا، لہٰذا اس کا وزن یوں بنے گا:
تمنا =فعولن
ہِ دل کی= فعولن
’’فاعلن فاعلن‘‘ کی مثالیں:
’’اے خدا کر عطا… مصطفی ہیں نبی… سلسلہ خوب ہے… آم کا جوس پی… آم کی پیٹیاں …ماں کی خدمت کرو… سب کی عزت کرو۔‘‘
👇👇👇👇👇
ان تمام مثالوں میں سے ہر ایک کی تقطیع ’’فاعلن فاعلن‘‘ کے وزن پر ہوگی۔
سب سے پہلی مثال ’’اے خدا کر عطا‘‘ کی تقطیع یوں ہوگی:
اے خدا=فاعلن
کر عطا = فاعلن
Good news for worshipers
By "Islamic Call"
the people forget to turn off their cell phones or keep quiet in prayer.
And then when the prayers ring, the prayers of oneself and others are interrupted, but this will not happen now because the software has come which will switch our mobile to automatic silent mode during the five hours of prayers.
Download this software for free from Google Play Store and go to its settings and set 15 or 20 minutes silent during all five prayers. InshaAllah your mobile will go to automatic silent mode during each prayer. Please download it. Load and forward to other Muslim brothers too
And remember me in the supplications after every prayer
Download from here.
Https://play.google.com/store/apps/details?id=codematics.islamic.muslims.prayer.autosilent
Urdu rules Episode 3
-----------
There are six types of word
اسم
Verb
Letter
Adjective
Related verbs
Conscience
(2) Nouns
A noun is a word that is the name of a person, place, or thing.
For example, The teacher teaches the student, the bird flew from Hameed's hand, Zakir is the king of India.
In the above examples, the names Ustad, Shagird, Hameed, Hath Paranda, Zakir, Hindustan, and Badshah are shown. These are all nouns.
(2) Verbs
The verb is the word by which a thing is found to be done or done.
There are two types of verbs.
ناق Incomplete verb: - It is a verb that only reveals the condition of a person. No work of his should be shown.
For example: - He was sick, I'm happy, we'll be here next Sunday. In these sentences was, am, and will be verbs are defective.
ام Complete verb: - It is a verb that shows the function of a noun.
For example: - He went to school in the evening, we sleep at night, he will eat after a while.
(2) Letters
A letter is a word that is used to combine other words in a sentence.
For example: -God created the heavens and the earth, this mango tastes sour, treat your friends well, he worked hard but did not succeed,
In the above examples and, too, of, with, but, there are words that are neither nouns, nor adjectives, nor pronouns, nor verbs, but words that combine the components of the word. They say
(2) Adjectives
An adjective is a word that shows what a thing or person is like. It does not show what it does. That is, an adjective describes only the good or bad of a noun.
For example: - A wise man does not waste time, a hardworking person does not starve, I like green.
Tags:
GENERAL KNOWLEDGE