SHAYARI,URDU POETRY,shayri in urdu

NEW SHAYRI,LOVE SAD SHAYRI,HUSSAIN ZAKISAD SHAYARI URDU, URDU POETRY

IN URDU SHAYRI, SHAYRI IN URDU,

NEW SHAYRI,LOVE SAD SHAYRI

BY:HUSSAIN ZAKI       

ہمیں کر کے بدنام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زمانہ میں


وہ بن گئے سب کی نظروں میں پارسا ایسے کیسے



تمہارا ہی کہنا پہ چھوڑا تھا ہم نے ہاتھ تمہارا

پھر سب کی نظروں میں بن گئے ہم بر سرِ الزام ایسے کیسے



جس کے ہونے سے تھے ہم رونقِ زما

وہ کر گئے ہمیں ویران ایسے کیسے



اُنکو معلوم تھا کہ ہم نہ سہ پائیں گے جدائی

وہ پھر بھی دے گئے یہ سزا ایسے کیسے



وہ جن کو جانا تھا با وفا زمانہ میں

وہ بھی نکلے بیوفا ایسے کیسے





میں نہیں مانتا کے ہیں وہ بے وفا

پھر کیوں کر گئے مجھے تنہا ایسے کیسے



وہ جو کہتے تھے کہ تم سے بچھڑے تو مر جائیں گے

کیسا مان لو کے ہیں وہ بیوفا ایسے کیسے



اب کب تک یوں ہی روتے رہو گے زکی۔

مان لو کے ہیں وہ بیوفا تو پھر کیا ایسے کیسے


SAD SHAYARI URDU, URDU POETRY

IN URDU SHAYRI, SHAYRI IN URDU,

NEW SHAYRI,LOVE SAD SHAYRI


BY:HUSSAIN ZAKI       


تیری آنکھوں کے زہر سے جو شفاء پائیں گے
وہ   بھی آخر  کتنا جی پائیں گے۔  
     

اس مرض عشق میں جو خطا کھائیں گے
زہر بھی کھائیں گے تو مر نہ پائیں گے    
     

ہماری آنکھوں میں جو پل رہی ہے محبت انکی
وہ سمجھ تو جائیں گے پر پلٹ نہ پائیں گے


ہم تو اتنے بد نصیب ہیں زکی۔         
مر بھی جائیں گے تو کہا جنت پائیں گے


: اک دن چھوڑ جائیں گے اور نہ کہیں گے الوداع 
تم ترستے رہ جاؤ گے اک الوداع سننے کو

 🔥 اس کے ہونے سے تھا میں خود سے آشنا زکی
وہ جو بچھڑا مجھے خود میں ویران کر گیا


 جسکا تھا ہمیں انتظار صدیوں سے زکی 
وہ آیا بھی تو الوداع کہنے۔


 اب تیرے ہونے یا نہ ہونے کا اثر نہیں ہوتا مجھ پہ
وہ جو تھا ہمدرد تیرا اُسے تو تُو نے کب کا مار ڈالا


 ہماری خودداری کا تو یہ عالم تھا 

ہم خود کو بھول کر بھی انہیں یاد کرتا تھے




Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post