EDUCATOR VILLAS (HOUSING SOCIETY)
ایجوکیٹر ولاز
(ہاوسنگ سکیم)
میرا گھر میرے خوابوں کی تعبیر
MAIN GATE AND RECEPTION
تعارف
ایجوکیٹر ولاز
جو اللہ کے فضل و کرم سے کسی تعارف کا محتاج نہیں
ایجوکیٹر ولاز تحصیل 18 ہزاری میں ایک نہایت کامیاب ترین
ہاوسنگ پراجیکٹ ثابت ہو رہا ہے
اس اعتماد کے ساتھ،خدمت کے جزبے سے سرشار
ہمارے ماہرین نے ٹاون پلاننگ کی جدتوں اور وسعتوں کو
احسن طریقوں سے ایک نئے منصوبے میں سمو دیا ہے۔جہاں
آپ کو آپ کے ذوق کے مطابق اپنے خوابوں کو حقیقت
کارنگ دینے کو حقیقی موقع مل سکے۔اللہ کے فضل سے ہم
پلاٹوں اور
تیار گھروں پر مبنی ایک ایسی سکیم متعارف کروا رہے ہیں
۔جس کا آپکو مدتوں سے انتظار تھا
یہ رہائشی منصوبہ تمام تر سہولیات اور آسائشوں سے آراستہ
ہے۔جس میں آپکو آپکی خواہشات کی تکمیل کا نادر موقع مل
رہا ہے
محل وقوع
دنیا بھر میں کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے ایک
مواصلاتی نطام اہم کردار ادا کرتا ہے پاکستان میں بھی دنیا
کے
دوسرے ترقی یافتہ ممالک کی طرح تمام تر بہترین سہولیات
میسر آ چکی ہیں
ایجوکیٹر ولاز تحصیل 18 ہزاری میں دی ایجوکیٹرز سکول
رچنا کیمپس سے چند قدم کے فاصلے پر مین روڈ کے بایاں
جانب واقع ہے
جس کی وجہ سے آپ ایجوکیٹر ولاز سے گورنمنٹ سکولز،
تحصیل ہسپتال،تحصیل آفس،پرائیویٹ سکولز اور تمام اہم
ترین
مقامات پر چند منٹوں میں آسانی سے پہنچ
سکتے ہیں
سہولیات
سکیورٹی گیٹ سکیورٹی گارڈ سکیورٹی وال
بجلی سیوریج مسجد
سکول میرج ہال ہسپتال
تفریحی پارک مارکیٹ پارک سکیرٹی کیمرے
مین کشادہ روڈ پارکنگ
ماہر انجینئر کی زیر نگرانی گھر بنوا کر دینے کی سہولت
شرائط
ایجوکیٹر ولاز میں گھر بنانے کے لیےڈیمپ لیول کی پابندی
لازمی ہو گی
گھر سے باہر سلوپ کے علاوہ کسی قسم کا تھڑا بنوانے کی
اجازت نہ ہو گی
دوکانیں یا مارکیٹ صرف مخصوص کردہ کمرشل ایریا میں بنانے کی اجازت ہو گی
کسی بھی قسم کی تنظیم سازی یا سوسائٹی بنانے کے لیے
ایجوکیٹر ولاز کی انتظامیہ سے اجازت لینا لازمی ہو گی
منصوبہ کی ڈیویلپمنٹ مکمل ہونے کے بعد کسی بھی روڈ کی
کھدائی بغیر اجازت نہیں ہو گی
نقشہ کے بغیر گھر بنانے کی ہرگز یجازت نہیں ھو گی
WASU NEAR MAIN ROAD آفس :بھکر روڈ
0301-7697071
ایجوکیٹر ولاز کا ایک منظر
ایجوکیٹر ولاز کی مزید معلومات کے لیے دی ایجوکیٹرز رچنا
کیمپس کی انتظامیہ سے رابطہ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے
لنک پر کلک کریں
Tags:
INSTITUTIONS