RANA FAISAL SALEH HAYAT AND HIS FAMILY SERVICES TO PPP




رانا فیصل حیات اوراس کے خاندان کی پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے خدمات

رانا فیصل حیات کے دادا ابو رانا محمد یاسین نمبردار جوکہ محترم ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ 

انیس سو انہتر1969)میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی .

انیس سو چورانوے  1994تک پاکستان پیپلز پارٹی کی خدمات کرتے رہے

 اور اس کے بعد ان کی وفات ہوگئی اس کے بعد رانا فیصل کے 

والد محترم جناب رانا خضر حیات نمبردار  نے پاکستان پیپلز پارٹی کی خدمت کی اور جو کے 2003

میں خالق حقیقی سے جا ملے 

اس کے بعد رانا فیصل نے اپنی تعلیم مکمل کی اور 2004

میں پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستگی تو پہلے ہی خاندان کی وجہ سے تھی لیکن عملی طور پر

2005میں تحصیل اٹھارہ ہزاری کے اٹھارہ ہزاری میں

پاکستان پیپلز یوتھ آرگنائزیشن 

میں بطور سینئر نائب صدر نوٹیفیکیشن ہوا 

اور بہت ہی جلد انکی خدمات کو دیکھتے ہوئے اعلی قیادت نے ان کو چار ماہ بعد تحصیل 18ہزاری کا صدر منتخب کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی کیلئے دن رات انتھک محنت کر کے بہت سے لوگوں کو پارٹی میں شامل کیا اور بہت سے پاکستان پیپلز پارٹی کے فنکشنز کیے

 جس کی بنا پر ڈویژنل پریزیڈینٹ نے2010میں رانا فیصل حیات کو 

ضلعی جنرل سیکرٹری 

کے طور پر منتخب کر دیا

 پیپلز یوتھ آرگنائزیشن میں ضلعی جنرل سیکرٹری پانچ سال تک خدمات سرانجام دینے کے بعد ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی 

جناب عزت مآب سیدآغا طارق گیلانی نے

تحصیل جنرل سیکرٹری پی۔ پی۔ پی۔ ١٨ ہزاری

کا نوٹیفیکیشن جاری کروایا  ۔اب جھنگ میں

صدر پی۔ پی۔ پی۔ میاں تنویر الحسن موہل 

نے تحصیل صدر نامزد 

کیا ہے اور جلد نوٹیفکیشن جاری ہو گا

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post