- ۔
22 فروری 2020
اٹھارہ ہزاری
- ۔ ٹڈی دل کے خاتمےکےلیے اٹھارہ ہزاری
- کے نواحی علاقوں میں گرینڈ آپریشن جاری۔
- ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو
- آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔
اٹھارہ ہزاری۔ اسسٹنٹ کمشنر محسن عالم،
ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع اختر حسین اور کوآرڈینیٹر پی ڈی ایم اے سعید چشتی آپریشن کی قیادت کر رہے ہیں۔
اٹھارہ ہزاری۔ آپریشن میں اب تک 80 سے 85 فی صد تک ٹڈی دل کا سپرے کر کے خاتمہ کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو
اٹھارہ ہزاری۔ آپریشن میں 46 شولڈر مشینیں، 4 ٹریکٹر بوم سپرے، 2 واٹر ٹینک، 1 ایمبولینس، 22 بیلدار سمیت دیگر شامل ہیں۔
اٹھارہ ہزاری۔ چوبیس گھنٹوں میں 250 ایکٹر سے زائد رقبے پر لمیڈا سپرے کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو
اٹھارہ ہزاری۔ اب تک کل 21 سو ایکٹر سے زائد رقبہ کلیئر کروا لیا گیا ہے
ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو
Www.atharahazari.com
Tags:
CURRENT AFFAIRS