Guess paper Chemistry Class 10 Urdu medium
کیمسٹری 10th گیس پیپر 2022
باب نمبر 9
فارورڈ اور ریورس ری ایکشن میں فرق کریں؟
مثال اور گراف کی مدد سے ریورسیبل ری ایکشنز کی وضاحت کریں؟
ریورسیبل ری ایکشنز تکمیل تک کیوں نہیں پہنچتے؟
کسی ری ایکشن کی سمت کی پیش گوئی کیسے کی جاسکتی ہے؟
ایکوی لبریم کونسٹنٹ کی اہمیت تحریر کریں؟
ایکوی لبریم کونسٹنٹ ایکسپریشن معلوم کریں؟
3H2+N2---->3NH3
Long Questions
لاء آف ماس ایکشن کی وضاحت کریں
ڈائنامک ایکوی لبریم کی میکروسکوپک خصوصیات لکھیں
Guess paper Chemistry Class 10 Urdu medium
باب نمبر 10
کانجوگیٹ ایسڈ اور بیس میں فرق کریں؟
آرہینس ایسڈ بیس نظریہ کی حدود تحریر کریں؟
ایسڈ اور بیس کی دو طبیعی خصوصیات کا موازنہ کریں؟ PHاور POHمیں فرق کریں؟
ایسڈ اور بیس کے دو استعمالات؟
سالٹ کی تعریف اور دو خصوصیات تحریر کریں؟
انڈیکٹر اور PHسکیل میں فرق؟
Long Questions
لیوس ایسڈ بیس نظریہ کی وضاحت کریں
سالٹس کی تیاری کی وضاحت کریں
Guess paper Chemistry Class 10 Urdu medium
باب نمبر 11
آرگینک کمپاؤنڈ کیا ہوتے ہیں؟
کیٹی نیشن اور آئسومیرزم میں فرق ؟
مالیکیولر فارمولا اور کنڈینسڈ فارمولا میں فرق؟
کوئلہ کی اقسام تحریر کریں؟
دسٹرکٹو ڈسٹیلیشن کی تعریف کریں؟
کول گیس اور کوک میں فرق؟
فنکشنل گروپ کی تعریف اور مثال؟
وائیٹل فورس تھیوری کیا ہے؟
Long Questions
اس باب میں سے لانگ سوال نہیں آنا
باب نمبر 12
جلنے کا عمل تحریر کریں؟
ہیلوجینیشن کے دوران رونما ہونے والے مراحل تحریر کریں؟
الکینز (alkenes) کا وقوع تحریر کریں؟
میتھین اور ایسٹیلین کے استعمالات تحریر کریں؟
الکائل ہیلائڈز کیسے ریڈیوس ہوتے ہیں؟
سیچوریٹڈ اور ان سیچوریٹڈ ہائڈروکاربنز میں فرق کریں؟
الکینز (alkenes) اولی فنز کیوں کہلاتی ہیں؟
Long Questions
الکینز (alkenes) کا KMnO4 کے ساتھ ری ایکشن کی وضاحت کریں
الکین (alkene) کی طبیعی خصوصیات لکھیں
باب نمبر 13
کاربوہائیڈریٹس کی تعریف اور مثال لکھیں؟
مونوسکرائیڈ اور اولیگوسکرائیڈ میں فرق؟
کاربوہائیڈریٹس کے سورسز اور استعمالات لکھیں؟
پروٹینز ایمائنوایسڈز کے بلڈنگ بلاکس کس طرح ہیں؟
جنیٹک کوڈ آف لائف کی تعریف کریں؟
واٹر اور فیٹ سولیبل وٹامنز میں فرق کریں؟
ایمائنو ایسڈ اور فیٹی ایسڈ میں فرق کریں؟
ایسینشیل اور نان ایسینشنل ایمائنوایسڈ میں فرق کریں؟
Long Questions
ڈی این اے کی وضاحت کریں
لپڈز کے سورسز اور استعمالات کی وضاحت کریں
Guess paper Chemistry Class 10 Urdu medium
باب نمبر 14
ٹروپوسفئیر اور سٹریٹوسفئیر میں فرق کریں؟
اٹموسفئیر کی تعریف کریں نیز خشک ہوا کی کمپوزیشن تحریر کریں؟
ایسڈ رین عمارتوں کو کس طرح تباہ کرتی ہے؟
پرائمری اور سیکنڈری پلوٹینٹس میں فرق کریں ؟ CO اور CO2کے سورسزلکھیں ؟
سلفر اور نائٹروجن کے آکسائیڈز تحریر کریں؟
وضاحت کریں کہ CO ایک خطرناک گیس ہے. ؟ CO2 اٹموسفئیر کو گرم رکھنے کا باعث کیوں ہے؟
Long Questions
اس باب میں سے کوئی لانگ سوال نہیں آنا
باب نمبر15
پانی کو یونیورسل سالوینٹ کیوں کہا جاتا ہے؟
پانی کی خصوصیات تحریر کریں؟
کپیلری ایکشن کیا ہے ؟
پانی میں نان پولر کمپاؤنڈز ناحل کیوں ہے؟
ٹمپریری اور پرمانینٹ ہارڈینس کو ختم کرنے کے طریقے تحریر کیجئے؟
ڈٹرجینٹس اور ہارڈ واٹر کے نقصانات لکھیں؟
پیسٹی سائیڈز کیوں استعمال ہوتے ہیں؟
پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی کیا وجوہات ہیں؟
سوفٹ اور ہارڈ واٹر میں فرق کریں؟
Long Question
ایگریکلچرل افلیونٹس کی وضاحت کریں
پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی وضاحت کریں
باب نمبر 16
الیکڑومیگنیٹک سیپریشن اور گریویٹی سیپریشن میں فرق کریں؟
میٹلرجی, اورر اور گینگ میں فرق کریں؟
سالوے پروسس میں رامیٹریلز کے نام لکھیں؟
یوریا کی اہمیت کیا ہے؟
ڈیزل آئل اور فیول آئل میں فرق کریں؟
روسٹنگ کیسے کی جاتی ہے
سوڈیم بائی کاربونیٹ کو سوڈیم کاربونیٹ میں کیسے تبدیل کیا جاتا ہے؟
سالوے پروسس کے کیا فوائد ہیں؟
یوریا کی تیاری میں استعمال ہونے والے رامیٹریلز کے نام لکھیں؟
فریکشنل ڈسٹیلیشن کیا ہے؟
Long Questions
یوریا کس طرح تیار کیا جاتا ہے فلوشیٹ ڈایا گرام سے وضاحت کریں
سالوے پراسس کی وضاحت کریں