Urdu Class 9th Guess Paper BISE Punjab

 Urdu Class 9th Guess Paper BISE Punjab 

گیس اردو جماعت دہم۔ 

سوال نمبر 1. McQs.

تمام مشقی سوالات خالی جگہ اور سابقہ پرچہ جات۔ حصہ گرائمر ، اسم معرفہ ،اور نکرہ ، فعل ماضی کی اقسام ، حروف کی اقسام ، اسم مصدر، اور اسم معاوضہ 

سوال نمبر 2.

اشعار کی تشریح ۔(حصہ نظم) 

حمد ، شعر نمبر 2,3،4,5

نعت شعر نمبر 1,2,3,5

فاطمہ بنت عبداللہ ، شعر نمبر 2 ،5,7,10

کسان شعر نمبر 3,4,5,6

اونٹ کی شادی شعر نمبر 2,5

مال گودام روڈ، شعر نمبر 3,6,8,10

حصہ غزل: غزل نمبر 1! شعر نمبر 2,3,4

غزل نمبر 2: شعر نمبر 1,2,3,5,6

غزل نمبر 3: شعر نمبر 2 ،3,4

غزل نمبر 4: شعر نمبر 2 ،3,5

سوال نمبر 3: اقتباس کی تشریح: (اہم اسباق). مرزا محمد سعید ،نظریہ پاکستان ، پرستان کی شہزادی ،مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ، نام دیو مالی، استنبول ،خطوط غالب، خطوط رشید احمد صدیقی ، 

سوال نمبر 4: سوالوں کے جوابات 

تمام مشقی اور سابقہ پرچہ جات کے سوالات

سوال نمبر 5.

خلاصہ سبق ( اہم اسباق)

پرستان کی شہزادی ، مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ ، ملمع ، چغل خور، نام دیو مالی، استنبول

سوال نمبر 6. مضمون لکھنا ( اہم مضامین)

قائد اعظم ، علم کے فائدے ، عیدین، علامہ محمد اقبال ، یوم آزادی ، زم زم ، محنت کی برکتیں ، وقت کی پابندی ، عیادت مریض، تندرستی ہزار نعمت ہے ، 

سوال نمبر 7.

تفہیم عبارات ، 1,3,6,7,8,9,11,13,14,15


Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post