9th Urdu Book Answers Of MCQS Lesson 7

 

9th Class Urdu Book Answers Lesson 7

Text Book  Mcqs of 9th  Urdu Book Answers Lesson 7

9th Class Urdu Book Answers Lesson 7,9th class urdu book answers9th class urdu guide book pdf9th class mcqs9th class urdu chapter wise test q



1.سبق ‘‘ آرام و

9th Urdu Book Answers

سکون’’ کے مصنف

ہیں؛
a) مولانا محمد حسین آزاد ؔ
b) سید امتیاز علی تاج
c) میرزا ادیب
d) مرزا فرحت اللہ بیگ
2.

سید امتیاز علی تاج کا سن پیدائش ہے؛
a) 1900
b) 1904
c) 1905
d) 1908
3.

سید امتیاز علی تاج کا سن وفات ہے؛
a) 1960
b) 1965
c) 1970
d) 1980
4.

سید امتیاز علی تاج کہاں پیدا ہوئے؟
a) لاہور
b) ملتان
c) دلی
d) ضلع جالندھر
5.

میاں کی بیماری کی وجہ تھی؛
a) تھکان
b) کام
c) مصروفیت
d) شورغل
6.

میاں شام کو کتنے بجے سے پہلے گھر نہیں آتے تھے؟
a) چھ بجے سے
b) سات بجے سے
c) آٹھ بجے سے
d) نو بجے سے
7.

میاں کتنے بجے دفتر جایا کرتے تھے؟
a) صبح سات بجے
b) صبح آٹھ بجے
c) صبح نو بجے
d) صبح دس بجے
8.

نصیب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحت سے ہاتھ دھو بیٹھو گے۔
a) دوستاں
b) دشمناں
c) صاحباں
d) کافراں
9.

ڈاکٹر نے کہا،‘‘ میاں کو مطلق ضرورت نہیں۔’’
a) انجکشن کی
b) کیپسول کی
c) دوا کی
d) پرہیز کی
10.

سبق ‘‘آرام و سکون’’ میں ملازم کا کیا نام ہے؟
a) کلو
b) للو
c) صلو
d) شبراتی
11.

کس شے کا اعصاب پر مضر اثر ہوتا ہے؟
a) گرمی کا
b) سردی کا
c) شورغل کا
d) بحث کا
12.

بیگم نے بلانے کے لیے کیا چیز پاس رکھنے کا کہا؟
a) ٹیلی فون
b) موبائل
c) بلانے کی گھنٹی
d) ہارن
13.

میاں نے بلانے کی گھنٹی کہاں رکھی تھی؟
a) انگیٹھی پر
b) میز پر
c) بیڈ پر
d) تکیے پر
14.

‘‘ سقا ’’ کا معنی ہے؛
a) دودھ بیچنے والا
b) پانی پہنچانے والا
c) سبزی فروش
d) شربت فروش
15.

بیگم نے للو سے کیا چیز کوٹنے کا کہا؟
a) نمک
b) بادام
c) مصالحہ
d) ریٹھے
16.

بیگم نے کس چیز کی یخنی بنانے کا کہا؟
a) چوزے کی
b) گائے کے گوشت کی
c) مرغی کی
d) بکرے کے گوشت کی
17.

گھنٹی کس نے میز سے اٹھا کر انگیٹھی پر رکھ دی تھی؟
a) بیوی نے
b) ننھے نے
c) میاں نے
d) للو نے
18.

میاں کا نام بتائیں جو سبق آرام و سکون میں بیان کیا گیا ہے؟
a) اشتیاق
b) مشتاق
c) اشفاق
d) اسحاق
19.

ان میں سے کون سی بات تلقین ڈاکٹر نے میاں کو کی؟
a) وقت پر دوا لینے کی
b) خاموش لیٹے رہنے کی
c) سیر کرنے کی
d) ورزش کرنے کی
20.

ڈاکٹر کے مطابق میاں کو کیا بیماری تھی؟
a) تھکان اور حرارت
b) بلڈ پریشر
c) دل کی
d) شوگر
21.

بچہ کھلونا گاڑی چلا رہا تھا؛
a) میاں کے کمرے میں
b) صحن میں
c) چھت پر
d) بیٹھک میں
22.

فون بند ہوتے ہی ہمسائے کے گھر سے کس چیز کا شور آنا شروع ہو جاتا ہے؟
a) لڑائی کا
b) گانا بجانے کا
c) میلاد کا
d) گاڑی کے ہارن کا
23.

صاحب زادہ کس آلہ موسیقی پر طبع آزمائی فرما رہا تھا؟
a) پیانو
b) بانسری
c) ہارمونیم
d) وائلن
24.

ضرب المثل مکمل کریں۔ یک نہ شُد۔۔۔۔۔۔۔۔
a) دو شُد
b) سہ شُد
c) چار شُد
d) کُل شُد
25.

للّو کس چیز میں ریٹھے کوٹ رہا تھا؟
a) پیالے میں
b) ہاون دستے میں
c) پتیلے میں
d) مشین میں
26.

میاں نے دفتر جانے کے لیے ٹوپی کے علاوہ کیا مانگا؟
a) کوٹ
b) جوتے
c) چھڑی
d) شیروانی
27.

میاں بیماری کی حالت میں دفتر جانے کے لیے کیوں تیار ہو جاتا ہے؟
a) کام کے لیے
b) تفریح کے لیے
c) میٹنگ کے لیے
d) آرام و سکون کے لیے
28.

میاں صاحب کو بخار کیوں ہوا ؟
a) بارش میں نہانے کی وجہ سے
b) سفر کی تھکاوٹ کی وجہ سے
c) متواتر کام کی وجہ سے
d) رات دیر تک جاگنے کی وجہ سے
29.

بیوی نے کھانے میں کیا پوچھا؟
a) مالٹڈ ملک
b) نارنگی کا رس
c) ساگودانے کی کھیر
d) یہ سب


Past Papers  & Board Guess 9th Urdu Book Answers Lesson 7


1.

میاں دفتر کیوں جانا چاہتے تھے۔
a) کام کےلئے
b) کھیلنے کےلیے
c) سونے کےلیے
d) سکون کےلیے
2.

بیگم نے کس چیز کی یخنی بنانے کی بات کی۔
a) مرغی کی
b) گائے کے گوشت کی
c) چوزے کی
d) بکرے کے گوشت کی
3.

میاں بیماری کی حالت میں کس لئے دفتر چلا گیا۔
a) کام کاج کےلیے
b) آرام وسکون کےلیے
c) تفریح کےلیے
d) نگرانی کےلیے
4.

سید امتیاز علی تاج کہاں پیدا ہوئے۔
a) لاہورمیں
b) ملتان میں
c) کراچی میں
d) پشاور میں
5.

ڈاکٹر نے میاں کے لے کیا علاج تجویز کیا۔
a) ورزش
b) آپریشن
c) پرہیز
d) سکون
6.

یہ دیکھو یہاں انگیٹھی پر رکھی ہے۔
a) میز
b) کنڈی
c) دوائی
d) گھنٹی
7.

سبق آرام و سکون کےمصنف کون ہیں۔
a) پریم چند
b) سید امتیاز علی تاج
c) مولوی نذیر احمد
d) مرزا ادیب
8.

ڈاکٹر کےمطابق میاں کوکیا بیماری تھی ۔
a) شوگر
b) دل کی بیماری
c) تکان اور حرارت
d) سردرد
9.

میاں کتنے بجے دفتر جایا کرتے تھے۔
a) صبح آٹھ بجے
b) شام سات بجے
c) صبح دس بجے
d) صبح نو بجے
10.

سبق آرام وسکون میں گھریلوملازم کا نام کیا تھا۔
a) کلو
b) للو
c) بلو
d) ٹلو
11.

میاں صاحب کا نام کیاتھا۔
a) اشتیاق
b) مشتاق
c) اشفاق
d) اسحاق
12.

ملازم کیا چیز کوٹ رہا تھا۔
a) نمک
b) مرچیں
c) ریٹھے
d) گرم مصالہ
13.

چوزے کی یخنی ہے
a) مقوی
b) نرم غذا
c) ٹھوس غذا
d) مائع غذا
14.

للو ریٹھے ڈھونڈ رہاتھا۔
a) حمام سے
b) گودام سے
c) دکان سے
d) کچن سے
15.

سبق آرام وسکون میں میاں کیا کھانا چاہتے تھے ۔
a) یخنی
b) ساگو دانہ
c) جوس
d) کچھ بھی نہیں

Exercise Mcqs From PTB 9th Urdu Book Answers Lesson 7

1.سبق’’ آرام وسکون‘‘ کے منصف کون ہیں۔

a)پریم چند

b)سید امتیاز علی تاج

c)مولوی نذیر احمد

d)میرزاادیب

2.

ڈاکٹر کےمطابق میاں کی کیا بیماری تھی۔

a)شوگر

b)دل کی بیماری

c)شوگر

d)سردرد

3.

ڈاکٹر کےمطابق میاں کی کیا بیماری تھی۔

a)شوگر

b)دل کی بیماری

c)شوگر

d)سردرد

4.

میاں کتنے بجے دفتر جایا کرتے تھے۔

a)صبح آٹھ بجے

b)شام سات بجے

c)صبح دس بجے

d)صبح نو بجے

5.

میاں کتنے بجے دفتر جایا کرتے تھے۔

a)صبح آٹھ بجے

b)شام سات بجے

c)صبح دس بجے

d)صبح نو بجے

6.

میاں کتنے بجے دفتر جایا کرتے تھے۔

a)وقت پو دوا کھانے کی

b)انجکشن لگوانے کی

c)خاموش لیٹے رہنے کی

d)سیر کرنے کی

7.

سبق ’’ آرام وسکون ‘‘ میں گھریلو ملازم کا نام کیا تھا۔

a)کلو

b)للو

c)بلو

d)ٹلو

8.

گھنٹی کس نے میز سے اٹھا کر انگیٹھی پر رکھی تھی۔

a)بیوی نے

b)میاں نے

c)للو نے

d)ننھے نے

9.

میاں صاحب کا نام کیا تھا۔

a)اشتیاق

b)مشتاق

c)اشفاق

d)اسحاق

10.

ملازم کیا چیز کوٹ رہا تھا۔

a)نمک

b)مرچیں

c)ریٹھے

d)گرم مسالا

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post