Lesson 5 Class 9 Urdu Mcqs Homework Practice

 

Lesson 5 Homework Practice Quiz Class 9

نصوح اور سلیم کی گفتگو 

Lesson 5 Urdu text book class 9 pdf free download,9th class Urdu key book pdf,9th class Urdu book chapters9th class Urdu grammar pdf9th class



1. نصوح اور سلیم کی گفتگو lesson 5

سبق‘‘ نصوح اور سلیم کی گفتگو’’ کے مصنف ہیں؛ 
a) امتیازعلی تاج
b) ڈپٹی نذیر احمد دہلوی Lesson 5 
c) کرنل محمد خان
d) مولانا محمد حسین آزادؔ
2.

سبق‘‘ نصوح اور سلیم کی گفتگو’’ کس کتاب سے اخذ کیا گیا ہے؟
a) فسانہ مبتلا
b) مراۃ العروس
c) ابن الوقت
d) توبۃالنصوح
3.

ڈپٹی نذیر احمد دہلوی کس سن میں پیدا ہوئے؟
a) ۱۸۳۰ء
b) ۱۸۳۱ء
c) ۱۸۳۲ء
d) ۱۸۳۵ء
4.

نذیر احمد دہلوی کا سن وفات ہے؛
a) ۱۹۱۰ء
b) ۱۹۱۱ء
c) ۱۹۱۲ء
d) ۱۹۱۴ء
5.

نذیر احمد کہاں پیدا ہوئے؟
a) ضلع بجنور میں
b) ضلع اعظم گڑھ میں
c) دلی میں
d) ضلع بنارس میں
6.

نذیر احمد نے دلی میں شاگردی اختیار کی؟
a) اپنے والد کی
b) مولوی عبدالخالق کی
c) مولوی ممتاز علی کی
d) استاد ابراہیم ذوق ؔ کی
7.

دلی میں کس چیز کی وبا پھیلی؟
a) طاعون کی
b) خارش کی
c) ہیضے کی
d) تپ دق کی
8.

نصوح کو مایوسی کے عالم میں کس چیز کی فکر ہوئی؟
a) اپنی اولاد کی
b) اپنے کاروبار کی
c) اپنی صحت کی
d) اپنی عاقبت کی
9.

ڈاکٹر نے نصوح کو دوا دی؛
a) خواب آور
b) کھانسی کی
c) بخار کی
d) قے کی
10.

خواب میں نصوح نے کس چیز کے مناظر دیکھے؟
a) آخرت کے خوب صورت مناظر
b) عاقبت کے دل دہلا دینے والے مناظر
c) جنت کی خوبصورتی کے مناظر
d) دوزخ کی ہولناکی کے مناظر
11.

نصوح نے گزشتہ زندگی کی تلافی اور خاندان کی اصلاح کے لیے کس کو اپنا معاون بنایا؟
a) اپنے بڑے بیٹے کو
b) بیدارا کو
c) سلیم کو
d) فہمیدہ کو
12.

خاندان کی اصلاح کا آغاز نصوح نے سب سے پہلے کیا؟
a) اپنی بیوی سے
b) اپنے بڑے بیٹے سے
c) سلیم سے
d) اپنے منجھلے بیٹے سے
13.

سلیم کی عمر کتنی تھی؟
a) کچھ کم دس برس
b) کچھ کم آٹھ برس
c) کچھ کم بارہ برس
d) کچھ کم گیارہ برس
14.

سلیم کو کس نے آکر جگایا؟
a) نصوح نے
b) ماں نے
c) بھائی نے
d) بیدارا نے
15.

میاں اکیلے بیٹھے کیا کر رہے تھے؟
a) شطرنج کھیل رہے تھے
b) حقہ پی رہے تھے
c) کتاب پڑھ رہے تھے
d) کھانا کھا رہے تھے
16.

ماں کی گود میں کون سویا ہوا تھا؟
a) بیٹی
b) لڑکی
c) گڑیا
d) بلی
17.

سلیم ڈرتا ڈرتا کہاں گیا؟
a) مدرسے
b) بازار
c) مسجد
d) اوپر
18.

اکثر کون گھبرایا کرتا ہے؟
a) مبتدی
b) چور
c) جھوٹا
d) نالائق
19.

کھیل کے پیچھے کون دیوانہ بنا رہتا تھا؟
a) نصوح
b) سلیم
c) منجھلا لڑکا
d) بڑا بھائی
20.

بیدارا اوپر کیا لینے گئی تھی؟
a) اخبار
b) جوتا
c) لوٹا
d) پانی
21.

صورت سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو نہیں معلوم ہوتا تھا۔
a) ناخوش
b) کچھ غصہ
c) ناراض
d) خوش
22.

سلیم کے مطابق اگلے مہینے کیا ہونے والا ہے؟
a) امتحان
b) دھماکہ
c) پرچہ
d) ٹیسٹ
23.

کون سلیم کا ہم جماعت تھا؟
a) سب سے بڑا لڑکا
b) منجھلا لڑکا
c) سب سے چھوٹا لڑکا
d) چاروں لڑکے
24.

شطرنج میں کس چیز پر زور پڑتا ہے؟
a) طبیعت پر
b) حافظے پر
c) سینے پر
d) دیکھنے والےپر
25.

گنجفہ میں زور پڑتا ہے؛
a) دماغ پر
b) حافظے پر
c) طبیعت پر
d) سینے پر
26.

چاروں لڑکوں کی نانی کو لوگ کہتے تھے؛
a) بڑی بی
b) بے جی
c) حضرت بی
d) نیک بی
27.

سلیم کو پسند نہ تھا؛
a) کوئی بھی کھیل
b) گنجفہ
c) شطرنج
d) لڈو
28.

حضرت بی نے سلیم کو کیا چیز دی؟
a) مٹھائی
b) چٹائی
c) ٹافی
d) گولی
29.

‘‘آموختہ’’ کا مطلب ہے؛
a) صحن
b) منہ
c) سبق
d) ختم
30.

بھائی صبح سویرے اٹھ کر کہاں چلے جاتے تھے؟
a) دوست کے پاس
b) ہم جماعت کے ہاں
c) ایک مسجد میں
d) کھیل میں میدان میں
31.

سلیم کے مطابق گھر میں بڑے بھائی کے پاس ہر وقت کیا ہوا کرتا ہے؟
a) لُڈو
b) شطرنج
c) گنجفہ
d) گنجفہ اور شطرنج
32.

محلے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھرے پڑے ہیں۔
a) کوڑیوں لڑکے
b) بوریوں لڑکے
c) ناکام لڑکے
d) کوڑادان
33.

ایک گھنٹے کی چھٹی میں چاروں لڑکے کیا کرتے ہیں؟
a) کھیلتے ہیں
b) سبق یاد کرتے ہیں
c) نماز پڑھتے ہیں
d) کھانا کھاتے ہیں
34.

یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا دستور ہے کہ اپنے سے جو بڑا ہوتا ہے اسکو سلام کر لیا کرتے ہیں۔
a) لڑکوں
b) بچوں
c) شریفوں
d) بھلے مانسوں
35.

گنجفہ کیا ہے؟
a) ایک کھیل جو کرکٹ کی طرح کھیلا جاتا ہے
b) ایک کھیل جو تاش سے کھیلا جاتا ہے
c) ایک کھیل جو لڈو سے کھیلا جاتا ہے
d) ایک کھیل جو کیرم سے کھیلا جاتا ہے

Mcqs Urdu Past Papers Lesson 5 Homework Practice
1.

سبق ’’نصوح اورسلیم کی گفتگو‘‘ کے مصنف کا نام ہے۔
a) مولانا شبلی نعمانی
b) الطاف حسین حالی
c) میر تقی میر
d) ڈپٹی نذیراحمد
2.

ڈپٹی نذیراحمد اردو کے پہلے
a)
ڈارمہ نگار

b) ناول نگار
c) شاعر
d) نثر نگار
3.

سبق ’’نصوح اورسلیم کی گفتگو ‘‘ کے مطابق دلی میں اس سال سخت ویا پھیلی۔
a) کینسر کی
b) ہیضے کی
c) ملیریا کی
d) ٹی بی کی
4.

نصوح بھی دیگر افراد کی طرح مبتلا تھی۔
a) ہیضے میں
b) کینسر میں
c) طاعون میں
d)
ملیریا میں

5.

شطرنج میں زور پڑتا ہے۔
a) آنکھوں پر
b) طبعیت پر
c) مزاح پر
d) حافظے پر
6.

شطرنج کی نسبت کون گنجفہ کو زیادہ نا پسند کرتا تھا۔
a) بیدار
b) منجھلا لڑکا
c) باپ
d) سلیم
7.

بیدار اوپر سے لینے گئی تھی
a) بالٹی
b) لوٹا
c) چارپائی
d) پانی
8.

حضرت بی کون تھیں۔
a) ماں
b) دادی
c) نانی
d) خالہ
9.

منجھلا میرا ہم جماعت ہے۔
a) لڑکے
b) لڑکوں
c) لڑکیوں
d) لڑکا
10.

آموختہ سے مراد ہے؟
a) سبق
b) تختی
c) کاپی
d) کاغذ
11.

حضرت بی نے مجھ کو دی۔
a) سزا
b) ٹافی
c) گالی
d) مٹھائی
12.

ماں کی گود میں کون سویاہوا تھا۔؟
a) بلی
b) سلیم
c) لڑکی
d) بیدارا
13.

سلیم ڈرتا ڈرتا کہاں گیا۔
a) مدرسے
b) بازار
c) مسجد
d) اوپر

Lesson 5 Urdu Class Homework Practice
14.

اکثرکون گھبرایا کرتا ہے۔
a) مبتدی
b) چور
c) چھوٹا
d) نالائق
15.

کھیل کے پیچھے کون دیوانہ بنا رہتا تھا ۔
a) نصوح
b) سلیم
c) بیدارا
d) منجھلا لڑکا
16.

اس محلے میں رہتے ہیں مگر کانوں کان خبر نہیں ۔
a) دوسال سے
b) تین سال سے
c) کئی برس سے
d) نوسال سے
17.

نصوح نے اپنے بیٹےسلیم کو بالا خانے پر بیدارا کے ذریعے بلا بھیجا :۔
a) صبح کے وقت
b) دوپہر کے وقت
c) شام کے وقت
d) رات کے وقت

 Exercise Class 9th Lesson 5 Homework Practice Test

1.

سلیم کو کس نے آ کر جگایا؟

a)نصوح نے

b)بیدار نے

c)ماں نے

d)حضرت بی نے

2.

ماں کی گود میں کون سویا تھا۔

a)بلی

b)سلیم

c)لڑکی

d)بیدارا

3.

سلیم ڈرتا ڈرتا کہاں گیا۔

a)مدرسے

b)بازار

c)مسجد

d)اوپر

4.

اکثرکون گھبرایا کرتا تھا

a)مبتدی

b)چور

c)جھوٹا

d)نالائق

5.

میاں اکیلے بیٹھے ہوئے کیا کررہے تھے

a)شطرنج کھیل رہے تھے

b)کھانا کھا رہے تھے

c)کتاب پڑھ رہے تھے

d)لکھ رہےتھے

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post