9th Class Physics Textbook Urdu Medium Paper
Chapter: 5+6+7+8+9 ،9th Class Physics Textbook Marks: Time: 40 Min
سوالنمبر1 مختصر سوالات کے جواب دیں۔
- گلوبل پوزیشننگ سے کیا مراد ہے؟
- نیوٹن کا گریویٹیشنل کا قانون بیان کریں۔
- فلوٹیشن کا اصول بیان کریں۔ ۔
- سیلسیئس اور فارن ہائیٹ سکیل کا تعلق فارمولے سے بیان کریں
- تھرمل کنڈ کٹیویٹی کو یونٹ بتائیں۔
- ریڈی ایشن سے کیا مرادہے؟
- . جیو سٹیشنری سیٹلائیٹ کی سپیڈ کتنی ہے؟
- 50کلوگرام ماس کے ایک جسم کو 3میٹر کی بلندی تک اٹھایا گیا ہے۔ اکسی پوٹینشل انرجی معلوم کریں
- فوسل فیول سے کیا مرا دہے؟
- کیٹالیٹک کنورٹر سے کیا رماد ہےَ
- . پریشر سینسر سے کیا مراد ہے؟
- پگھلاو کی مخفی حرارت سے کیا مراد ہے؟
- سیلیئس سے کیلون سکیل میں تبدیلی کا فارمولا لکھیں
- سٹائرو فوم سے کیا مراد ہے؟
- کس شے کی تھرمل کنڈکٹیویٹی سب سے کم ہے؟
Chapter: 5+6+7+8+9 ،9th Class Physics Textbook Marks: Time: 40 Min
سوالنمبر2:درست جواب کا انتخاب کریں
- کسی جسم کا وزن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور جسم کے درمیان گریوی ٹیشنل فورس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ا) زمین ب) سورج ج) چاند د) جوپیٹر
- “g” کی قیمت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے بڑھتی ہے۔ ا) بلندی کے بڑھنے سے ب) جسم کا ماس بڑھنے سے ج) بلندی کم ہونےسے د) جسم کا ماس کم ہونے سے
- کوئلہ میں ذخیرہ شدہ انرجی انرجی ہے۔ ا) ہیٹ ب) کائی نیٹک ج) کیمیکل د) نیوکلئیر
- اگر کسی جسم کی ولاسٹی دو گنا ہوجائے تو اس کی کائی نیتک انرجی ہوگی۔ ا) کونسٹنٹ ب) دوگنا ج) چارگنا د) نصف
- پانی کا بیرومیٹر بنانے کے لیے شیشے کی ٹیوب کی لمبائی اندازاً ہونی چاہیے۔ ا) 0.5 میٹر ب) 1 میٹر ج) 2.5 میٹر د) 11 میٹر
- پاور کی اکائی ہے۔ ا) نیوٹن ب) واٹ ج) نیوٹن میٹر د) جول
- کونسا میٹریل زیادہ حرارت مخصوصہ کا حامل ہے ا) کاپر ب) برف ج) پانی د) مرکری
- کس شے کے مالیکیولز 10 °c پر زیادہ اوسط کائنیٹک انرجی کے حامل ہونگے۔ ا) سٹیل ب) کاپر ج) پانی د) مرکری
- سب سے زیادہ تھرمل کنڈکٹیویٹی ہوتی ہے۔ ا) سلور کی ب) براس کی ج) لیڈ کی د) آئرن کی
- گیسز میں زیادہ تر انتقال حرارت کا سبب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔ ا) مالیکیولز کا ٹکرائو ب) کنڈکشن ج) کنویکشن د) ریڈی ایشن
Tags:
PAPERS