SAT CHEMISTRY SUBJECT TEST CLASS 10 PAPER
Paper 10th
Name----------------------------- Roll No……………………………… Total marks: 30
statement | A | B | C | D |
Marsh gas consists of مارش گیس----پر مشتمل ہوتی ہے۔ | Ethane ایتھین | Methane میتھین | Propane پروپین | Ethyne ایتھائن |
.Oxidation of alkenes produce? الکینز کی آکسیڈیشن سے پیدا ہوتی ہے۔ | Oxalic acid آگزالک ایسڈ | Glyoxal گلائی آکسل | Glycol گلائکول | Glycerol گلیسرول |
Which is used as solvent? ان میں سے کون سالونٹ کے طور پر استعمال ہوتا ہے | Ethyl alcohol ایتھائل الکوحل | Diethyl ether ڈائی ایتھائل ایتھر | Chloroform کلوروفارم | All of these یہ تمام |
Olefins is a ____________ word? اولی فنز---------لفظ ہے | Urdu اردو | English انگلش | Greek یونانی
| Latin لاطینی |
Which is simplest alkyne? سادہ ترین الکائن کونسی ہے؟ | Acetylene ایسیٹیلین | ethyl acetylene ایتھائل ایسیٹیلین | Ethylene ایتھائلین | Propylene پروپائلین |
SAT CHEMISTRY SUBJECT TEST CLASS 10 PAPER
Answer the short questions. مختصر سوالوں کے جواب دیں
Why are alkenes more reactive than alkanes.? الکِینز الکَینز سے زیادہ ری ایکٹو کیوں ہوتے ہیں
(ii) why does butane give substitution reaction? بیوٹین تبادلے کا ری ایکشن کیوں دیتے ہیں؟
(iii) How do alkynes prepared from vicinal dihalides ویسینل ڈائی ہیلائڈ سے الکائن کیسے تیار کرتے ہیں؟
(iv) write down formula of oxalic acid آگزالک ایسڈ کا فارمولا تحریر کریں۔
(v) detect propane and propene through a chemical reaction? کیمیکل ٹیسٹ کے ذریعے پروپین اور پروپِین کی شناخت کریں۔
(vi) where is alkene found? الکِینز کہاں پائی جاتی ہیں؟
(vii) write two uses of methane and ethane میتھین اور ایتھین کے دو استعمالات لکھیں۔
(viii) what is the difference between glycol and glyoxal. گلائی کول اور گلائی آکسل میں کیا فرق ہے؟
Long questions.SAT CHEMISTRY SUBJECT TEST CLASS 10 PAPER
Explain chemical reactivity of alkenes with the help of 4 reactions. چار ری ایکشن کی مدد سے الکیِینز کی کیمیکل ری ایکٹوٹی کی دضاحت کریں۔
Explain halogenation of alkanes. الکَینز کی ہیلوجینیشن کی وضاحت کریں۔