PAPER PAKISTAN STUDIES CLASS 10TH URDU MEDIUM
گورنمنٹ ہائی سکول واصو آستانہ (جھنگ)
پرچہ مطالعہ
پاکستان (جماعت دہم)
نام------------------------- رول
نمبر--------------- سیکشن----------------------
حصہ
معروضی 12
i.
یومِ تکبیر
منایا جاتا ہے۔ |
23
مارچ |
28
مئی |
15جون |
یکم
مئی |
ii.
ضلع کونسل کی
کل تعداد کا ٪33 مخصوص ہے۔ |
کسانوں
کیلئے |
خواتین
کیلئے |
اقلیتوں
کیلئے |
سماجی
کارکن |
iii.
میاں نواز
شریف نے موٹروے کا افتتاح کیا۔ |
1992ء |
1994ء |
1998ء |
1996ء |
iv.
اقوامِ
متحدہ کی دو معاشی اور معاشرتی کونسل کے ارکان کی تعداد ہے۔ |
64 |
54 |
44 |
34 |
v.
پاکستان اور
یورپی یونین کے تعلقات قائم ہوئے |
1996 |
1976 |
1966 |
1986 |
vi.
پاکستان میں
پانچ سالہ منصوبہ بندی کا آغاز ہوا۔ |
1955 |
1960 |
1958 |
1950 |
vii.
پاکستان میں
پہلی مردم شماری ہوئی |
1951ء |
1952ء |
1953ء |
1950ء |
viii.
پاکستان اور
بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ ہوا۔ |
1958 |
1960ء |
1962ء |
1970ء |
ix.
1974ء میں دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی۔ |
ایران |
مراکش |
پاکستان |
سعودی
عرب |
x.
عوامی
جمہوریہ چین کا قیام عمل میں آیا۔ |
1949ء |
1947ء |
1951ء |
1953ء |
PAPER PAKISTAN STUDIES CLASS 10TH URDU MEDIUM
حصہ انشائیہ
سوال نمبر 2- کوئی سے بارہ سوالات حل کریں۔ (24)
مقامی حکومت سے کیا مراد ہے؟ 2۔اعلان
لاہور سے کیا مراد ہے؟ 3۔حبیب بینک
اور یو بی ایل کی نجکاری کتنے روپوں میں کی گئی؟ 4۔ مشرف دور میں خواتین کیلئے کئے گئے
دو اقدامات تحریر کریں۔ 5-
1973ء کے آئین کو وفاقی آئین کیوں کہا جاتا ہے؟ 6-
ڈیورنڈ لائن سے کیا مراد ہے؟ 7-
بھوٹان کا تعارف تین لائنوں میں بیان کریں۔ 8- سندھ
طاس معاہدہ کن ممالک کے درمیان ہوا؟ 9- اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تین ذمہ داریاں
تحریر کریں۔ 10-مسئلہ کشمیر اقوامِ
متحدہ میں کب پیش ہوا؟ 11-
برآمدات اور در آمدات سے کیا مراد ہے؟ 12-
چھوٹی صنعت سے کیا مراد ہے؟ 13- پروفیسر آرتھر لیوس کی معاشی ترقی کی تعریف
کریں۔ 14-پاکستان کے زرعی شعبے
کو درپیش چار اہم مسائل لکھیں۔ 15- جپسم پر نوٹ لکھیں۔
سوال نمبر 3- کوئی
سے دو سوالات حل کریں۔ (16)
1- 1977ء سے 1986ء تک
نفاذ اسلام کیلئے کی گئی کوششوں کا ذکر کریں۔
2- ہماری زراعت کو درپیش اہم مسائل بیان کریں۔
3- پاکستان کے تعلیمی ڈھانچے کی وضاحت کریں۔
- UNIT 5 HISTORY OF PAKISTAN TEXTBOOK &PAST PAPERS MCQS CLASS 10
Pakistan's ٖٖForeign Relations Unit No 6 MCQS Class 10th Past Papers Latest