CHEMISTRY CHAPTER 1&2 TEST CLASS 9 URDU MEDIUM
CHEMISTRY CHAPTER 1&2 Paper chemistry 9th
Name------------------------------ Roll No……………………………… total marks: 40
Statement | A | B | C | D |
Which one of following is more penetrating. ان میں سے کون زیادہ سرایت پذیر ہے؟ | Proton پروٹون | Alpha particles الفا پارٹیکلز | Neutrons نیوٹرونز | Electrons الیکٹرونز |
What is the percentage of oxygen in human body۔ انسانی جسم میں آکسیجن کتنے فیصد ہے؟ | 50% | 55% | 60% | 65% |
Valency of ferrous will be فیرس کی ویلنسی ہو گی۔ | 2 | 3 | 4 | 5 |
How many orbitals are there in p subshells. آربیٹل میں کتنے سب شیل ہوتے ہیں۔p | 1 | 2 | 3 | 4 |
Which one will have one neutron ان میں سے کس کے پاس ایک نیوٹرون ہوتا ہے؟ | Proteum پروٹیم | Deuterium ڈیوٹریم | Tritium ٹریٹیم | None کوئی نہیں |
CHEMISTRY CHAPTER 1&2 TEST
Answer the short questions. مختصر سوالوں کے جواب دیں۔
- Define organic chemistry and environmental chemistry. آرگینک کیمسٹری اور انوائرنمنٹل کیمسٹری کی تعریف کریں۔
- what is difference between substance and mixture. شے اور مکسچر میں کیا فرق ہے ؟
- define symbol and valency with examples.سمبلز اور ویلنسی کی مثالوں کے ساتھ تعریف کریں ۔ ۔
- write two steps to write a chemical formula. کیمیکل فارمولا لکھنے کے دو مراحل لکھیں ۔ ۔
- what is formula of sugar and quick lime. کوئک لائم اور شوگر کا فارمولا لکھیں ۔ ۔
- How Homogeneous mixture differ from heterogeneous mixtures.ہومو جینیئس اور ہیڑو جینیئس مکسچر میں فرق لکھیں۔ ۔
- define free radical . How are they formed.? فری ریڈیکل کی تعریف کریں اور وہ کیسے بنتے ہیں
- Whypositiveraysarecalledcanalrays. پازیٹو ریز کو کینال ریز کیوں کہتے ہیں
- .WritedowntheelectronicconfigurationofAl.. کی الیکٹرونک کنفگریشن لکھیں ۔ ۔Al
- When does electron emit or absorb energy. الیکٹرون کب انرجی خارج اور جذب کرتے ہیں؟
- What is the difference between classical and quantum theory? کلاسیکل اور کوانٹم تھیوری مین کیا فرق ہے؟
- Write three properties of cathode rays. کیتھوڈ ریز کی تین خصوصیات لکھیں۔
- Define plum pudding theory. پلم پڈنگ تھیوری کی تعریف کریں۔
Long questions.
Explain molecules. With example. مالیکیول کی مثالوں سے وضاحت کریں۔ (5)
What are uses of isotopes. آئسوٹوپس کے استعمالات لکھیں۔ (4)