PAPER UM GRADE 10 CHEMISTRY FULL BOOK TEST
کل نمبر:12 پرچہ
کیمسٹری (دہم) وقت: 15منٹ
نام------------------------ رولنمبر----------------------------- سیکشن---------------------
|
QUESTIONS |
A |
B |
C |
D |
i. |
ایسے ری ایکشنز جن میں پروڈکٹس مل کر دوبارہ ری ایکٹنٹس
بنا سکتے ہیں، کہلاتے ہیں |
ارریورسیبل ری ایکشنز |
ریورسیبل ری ایکشنز |
ڈائرکٹ ری ایکشنز |
مکمل ری ایکشنز |
ii. |
مولر کنسنٹریشن کا یونٹ ہے |
Moldm6 |
Mol-2dm-3 |
Moldm-3 |
Mol-1dm3 |
iii. |
لیوس ایسڈ اور بیس کی پروڈکٹ اڈکٹ میں بانڈ ہوتا ہے |
آئیونک بانڈ |
کوویلنٹ بانڈ |
کوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ |
|
iv. |
گیس کو خشک کرنے کیلیئے کونسا سالٹ استعمال ہوتا ہے |
CuSO4 |
NaCl |
CaO |
Na2SiO3 |
v. |
مندرجہ زیل میں کس میں پروٹین موجود نہیں ہوتی۔ |
دالوں میں |
آلوؤں میں |
پھلیوں میں |
انڈوں میں |
vi. |
ویسینل ڈائی ہیلائڈ کی ڈی ہیلوجینیشن کس کی موجودگی میں
ہوتی ہے؟ |
ایکؤس |
الکوحلک |
ایکؤس |
الکوحلک |
vii. |
ان ہائڈروکاربنز میں سے کونسا برومین
کے ایکؤس سلوشن پر اثر نہیں کرے گا |
CH4 |
C2H4 |
C2H2 |
C10H20 |
viii. |
ہزاروں امائنو ایسڈز پولیمرائز ہو کر بناتے ہیں |
لپڈز |
پروٹین |
کاربوہائڈریٹس |
وٹامنز |
ix. |
مندرجہ زیل وٹامنز میں سے کون پانی میں سولیبل ہے |
وٹامن |
وٹامن |
وٹامن |
وٹامن |
x. |
اٹموسفیرک ماس کا تقریبا 99 فیصد کس میں موجود ہوتا ہے؟ |
30km |
35km |
15 km |
11 km |
xi. |
مندرجہ زیل میں سے کونسا سالٹ واٹر کو پرماننٹ ہارڈ بناتا
ہے؟ |
CuSO4 |
Ca(HCO3)2 |
Mg(HCO3)2 |
CaSO4 |
xii. |
کروڈ آئل کو کس ٹمپریچر تک گرم کیا جاتا ہے؟ |
300C |
350C |
400C |
450C |
PAPER UM GRADE 10 CHEMISTRY FULL BOOK TEST
کل
نمبر:48 انشائیہ (حصہ اول) وقت: 1:45گھنٹے
2۔ درج
ذیل میں سے کوئی سے پانچ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کریں
(i ری ایکشن کی
سمت کی پیش گوئی کیسے کی جاتی ہے؟ (iiایسے ری ایکشن کی خصوصیات لکھیں جو فوراَََ ایکوی لبریم کو پہنچ جاتا ہو۔ (iiiدرج ذیل ری ایکشن کیلیئے ایکوی لبریم کونسٹنٹ کی مساوات لکھیں۔CO+3H2ß--------à CH4
+ H2O (iv)ریورسیبل ری
ایکشن کی خصوصیات لکھیں KOH کے 0.001M سلوشن کی pH اور pOHمعلوم کریں۔ (vi) سالٹس کی تعریف کریں (vii) نیوٹریلائزیشن کیا
ہے؟ (viii)کملیکس سالٹ کی تعریف کریں اور مثال دیں
3۔ درج ذیل
میں سے کوئی سے پانچ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کریں
(iفوٹوسنتھسز کی مساوات
لکھیں۔ (ii)امائنو ایسڈز کی تعریف کریں اور جنرل فارمولا بھی لکھیں۔ (iii)پالمیٹک ایسڈ اور سٹیرک ایسڈ کی تعریف کریں۔ (iv)ایتھانول سے ایتھِین کی تیاری لکھیں۔ (v)ایتھائن کا سٹرکچرل اور ڈاٹ کراس فارمولا لکھیں (vi)ہومو سائیکلک اور ہیٹرو سائیکلک فارمولا میں فرق
لکھیں۔ (vii)وائٹل فورس تھیوری سے کیا مراد ہے؟ (viii)کوئلہ کیسے بنتا ہے؟
4۔ درج ذیل
میں سے کوئی سے پانچ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کریں
اٹموسفئیر اور
انوائرنمنٹ میں کیا فرق ہے؟ (ii)اوزون کے خاتمے کے دو اہم اثرات لکھیں (iii)پلوٹنٹس سے کیا مراد ہے؟اس کی اقسام لکھیں۔ (iv)ٹمپریری ہارڈنیس کی وجوہات لکھیں (v)واٹر پلوشن سے کیا مراد ہے؟ (vi) میٹلرجی کی تعریف کریں (vii)سالوے پروسیس
کے دو فوائد لکھیں۔ (viii)پٹرولیم کی کوئی سی دو فریکشنز کے نام لکھیں۔
PAPER UM GRADE 10 CHEMISTRY FULL BOOK TEST
حصہ
دوم
کوئی سے دو سوالات کے
جوب تحریر کریں
سوال نمبر-5 فارورڈ اور ریورس ری ایکشن سے کیا مراد ہے؟
کسی مثال سے وضاحت کریں (ب)pH سکیل سے کیا مراد ہے؟
وضاحت کریں
سوال نمبر ۔6 (ا)الکیِینز کی تیاری کے دو
طریقےمساوات سے داضح کریں۔ (ب)لپڈز
کے سورسز اور استعمالات لکھیں
سوال نمبر۔7 (ا)سالوے پروسیس سے سوڈیم کاربونیٹ
کی تیاری لکھیں۔ (ب)انڈسٹریل
افلیونٹس پر نوٹ لکھیں