FULL BOOK TEST FOR GRADE 10 URDU MEDIUM URDU LANGUAGE
FULL BOOK TEST: PLEASE SELECT THE MOST APPROPRIATE ONE
|
QUESTIONS |
A |
B |
C |
D |
i.
|
ایسے ری ایکشنز جن میں پروڈکٹس مل کر دوبارہ ری ایکٹنٹس
بنا سکتے ہیں، کہلاتے ہیں |
ارریورسیبل ری ایکشنز |
ریورسیبل ری ایکشنز |
ڈائرکٹ ری ایکشنز |
مکمل ری ایکشنز |
ii.
|
مولر کنسنٹریشن کا یونٹ ہے |
Moldm6 |
Mol-2dm-3 |
Moldm-3 |
Mol-1dm3 |
iii.
|
لیوس ایسڈ اور بیس کی پروڈکٹ اڈکٹ میں بانڈ ہوتا ہے |
آئیونک بانڈ |
کوویلنٹ بانڈ |
کوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ |
|
iv.
|
گیس کو خشک کرنے کیلیئے کونسا سالٹ استعمال ہوتا ہے |
CuSO4 |
NaCl |
CaO |
Na2SiO3 |
v.
|
مندرجہ زیل میں کس میں پروٹین موجود نہیں ہوتی۔ |
دالوں میں |
آلوؤں میں |
پھلیوں میں |
انڈوں میں |
vi.
|
ویسینل ڈائی ہیلائڈ کی ڈی ہیلوجینیشن کس کی موجودگی میں
ہوتی ہے؟ |
ایکؤس |
الکوحلک |
ایکؤس |
الکوحلک |
vii.
|
ان ہائڈروکاربنز میں سے کونسا برومین
کے ایکؤس سلوشن پر اثر نہیں کرے گا |
CH4 |
C2H4 |
C2H2 |
C10H20 |
viii.
|
ہزاروں امائنو ایسڈز پولیمرائز ہو کر بناتے ہیں |
لپڈز |
پروٹین |
کاربوہائڈریٹس |
وٹامنز |
ix.
|
مندرجہ زیل وٹامنز میں سے کون پانی میں سولیبل ہے |
وٹامن |
وٹامن |
وٹامن |
وٹامن |
x.
|
اٹموسفیرک ماس کا تقریبا 99 فیصد کس میں موجود ہوتا ہے؟ |
30km |
35km |
15 km |
11 km |
xi.
|
مندرجہ زیل میں سے کونسا سالٹ واٹر کو پرماننٹ ہارڈ بناتا
ہے؟ |
|
|
|
|
xii.
|
کروڈ آئل کو کس ٹمپریچر تک گرم کیا جاتا ہے؟ |
300C |
350C |
400C |
450C |
FULL BOOK TEST CHEMISTRY CLASS 10TH URDU MEDIUM
وقت: 1:45گھنٹے انشائیہ (حصہ اول)
2۔ درج
ذیل میں سے کوئی سے پانچ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کریں
(i
ری ایکشن کی سمت کی پیش گوئی کیسے کی جاتی ہے؟ (iiایسے ری ایکشن کی خصوصیات لکھیں جو فوراَََ ایکوی لبریم کو
پہنچ جاتا ہو۔ (iiiدرج ذیل ری ایکشن کیلیئے ایکوی لبریم کونسٹنٹ کی مساوات
لکھیں۔CO+3H2ß--------à CH4
+ H2O (iv)ریورسیبل ری ایکشن کی خصوصیات لکھیں KOH کے 0.001M
سلوشن کی pH اور pOHمعلوم کریں۔ (vi)
سالٹس کی تعریف کریں (vii)
نیوٹریلائزیشن کیا ہے؟
(viii)کملیکس سالٹ کی
تعریف کریں اور مثال دیں
3۔ درج
ذیل میں سے کوئی سے پانچ اجزاء کے مختصر جوابات تحریر کریں
(iفوٹوسنتھسز کی مساوات لکھیں۔ (ii)امائنو
ایسڈز کی تعریف کریں اور جنرل فارمولا بھی لکھیں۔ (iii)پالمیٹک ایسڈ اور سٹیرک ایسڈ کی تعریف کریں۔ (iv)ایتھانول سے ایتھِین کی تیاری لکھیں۔ (v)ایتھائن کا سٹرکچرل اور ڈاٹ کراس فارمولا لکھیں (vi)ہومو سائیکلک اور ہیٹرو سائیکلک فارمولا میں فرق
لکھیں۔ (vii)وائٹل فورس تھیوری سے کیا مراد ہے؟ (viii)بیوٹین کے دو آئسومرز
بیان کریں