URDU CLASS 9TH LESSON 1 MCQS WITHOUT ANSWERS
![]() |
KHALID SAEED SHAH |
1.شبلی نے کن اسلامی ممالک کا سفر کیا؟
a) مصر، شام
b) شام، قسطنطنیہ
c) مصر، قسطنطنیہ
d) مصر، شام، قسطنطنیہ
2.
سبق ‘‘ ہجرت ِ نبوی ﷺ’’ کے مصنف ہیں؛
a) مولانا شبلی نعمانیؒ
b) سر سید احمد خاں
c) مولانا محمد حسین آزاد
d) مولوی نذیر احمد دہلوی
3.
سبق ‘‘ ہجرتِ نبوی ﷺ ’’ کس تصنیف سے اخذ کیا گیا ہے؟
a) شعر العجم
b) الفاروق
c) سیرۃ النبی ﷺ
d) الغزالی
4.
مولانا شبلی نعمانیؒ کب پیدا ہوئے؟
a) ۱۸۵۵ء
b) ۱۸۵۷ء
c) ۱۸۶۰ء
d) ۱۸۶۲ء
5.
مولانا شبلی نعمانی ؒ کا سنِ وفات ہے؛
a) ۱۹۱۴ء
b) ۱۹۱۹ء
c) ۱۹۲۰ء
d) ۱۹۲۲ء
6.
مولانا شبلی نعمانی ؒ کہاں پیدا ہوئے؟
a) پانی پت
b) دلی
c) قصبہ بندول ضلع اعظم گڑھ
d) ضلع بجنور
7.
ہجرتِ نبوی ﷺ سے مراد ہے؛
a) ہجرت ِ حبشہ
b) ہجرتِ طائف
c) ہجرتِ مدینہ
d) ہجرتِ مدائن
8.
دعوت حق کے جواب میں ہر طرف سے کیا سنائی دے رہا تھا؟
a) گولیاں چلنے کی آوازیں
b) طعنے
c) تلواروں کی جھنکاریں
d) قریش کی آوازیں
9.
حافظِ عالم سے کون مراد ہے؟
a) محمد ﷺ
b) اللہ عزوجل
c) جناب علی ؓ
d) حضرت ابو بکر ؓ
10.
دارالامان کس شہر کو کہا گیا ہے؟
a) مدینہ منورہ کو
b) مکۃ المکرمہ کو
c) طائف کو
d) حبشہ کو
11.
حافظِ عالم نے مسلمانوں کو کس طرف رخ کرنے کا حکم دیا؟
a) دارالامان مدینہ
b) حبشہ
c) طائف
d) مدائن
12.
وجود اقدس سے کون سی ہستی مراد ہے؟
a) حضرت محمد ﷺ
b) حضرت علی ؓ
c) حضڑت ابو بکر ؓ
d) حضرت جبرائیل علیہ السلام
13.
نبوت کی کس سال اکثر صحابہ مدینہ پہنچ چکے تھے؟
a) گیارھویں
b) بارھویں
c) تیرھویں
d) پندرھویں
14.
نبی پاک ﷺ کے خلاف کس کی رائے پر اتفاق کیا گیا؟
a) ہر کسی کی
b) کسی کی بھی نہیں
c) ابو جہل کی
d) ابو سفیان کی
15.
‘‘ ہر قبیلے سے ایک ایک شخص انتخاب ہو اور پورا مجمع ایک ساتھ مل کر تلواروں سے ان کا خاتمہ کر دے، اس صورت میں ان کا خون تمام قبائل میں بٹ جائے اور اور آل ہاشم اکیلے تمام قبائل کا مقابلہ نہ کر سکیں گے۔’’ یہ رائے کس نے پیش کی؟
a) ابو سفیان نے
b) ابو جہل نے
c) سراقہ بن جعشم نے
d) ہندہ نے
16.
کس رائے پر اتفاق ہوا؟
a) پہلی رائے پر
b) دوسری رائے پر
c) تیسری رائے پر
d) اخیر رائے پر
17.
اہل عرب زنانہ مکان میں گھسنا کیسا عمل سمجھتے تھے؟
a) اچھا
b) معیوب
c) بُرا
d) قبیح
18.
ہجرت کے وقت آپ ﷺ کے پاس بہت سی جمع تھیں؛
a) تلواریں
b) کھجوریں
c) نعمتیں
d) امانتیں
19.
نبی پاک ﷺ نے ہجرت کے وقت کس صحابی کو اپنے آستانہ مبارک میں بلایا؟
a) حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
b) جناب امیر رضی اللہ عنہ
c) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
d) حضرت عمر رضی اللہ عنہ
20.
جناب امیر ؓ سے کون مراد ہے؟
a) حضرت عمر رضی اللہ عنہ
b) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
c) حضرت علی رضی اللہ عنہ
d) حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ
MCQs WITHOUT ANSWERS FROM EXERCISE URDU TEXTBOOK
1.حفظ عالم نے مسلمانوں کو دارالامان کی طرف رخ کرنے کا حکم دیا۔
a)
مکہ
b)
مدنیہ
c)
طائف
d)
یمن
2.
اس وقت بھی آپﷺ کے پاس بہت سی جمع تھیں۔
a)
تلواریں
b)
امانیتں
c)
کھجوریں
d)
نعمیتں
3.
سے پہلے قرارداد ہو چکی تھی۔
a)
حضرت ابوبکررضی اللہ تعالیٰ عنہ
b)
جناب عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ
c)
بناب امیر رضی اللہ تعالٰی عنہ
d)
جناب عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ
4.
اسی طرح راتیں غار میں گزاریں۔
a)
تین
b)
چار
c)
پانچ
d)
سات
PAST PAPERS MCQS WITHOUT ANSWERS URDU CLASS 9
1.سبق’’ ہجرت نبوی ﷺ ‘‘ کے مصنف ہیں۔
a) سر سید احمد خان
b) مولانا شبلی نعمانی
c) سید سلیمان ندوی
d) مولانا الطاف حسین حال
2.
مولانا شبلی نعمانی فوت ہوئے۔
a) ۱۸۸۸
b) ۱۸۹۱
c) ۱۹۱۴
d) ۱۹۱۸
3.
حضورﷺ کی چادر اوڑھ کر ان کے پلنگ پرسو گئے۔
a) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
b) حضرت عمر رضی اللہ عنہ
c) حضرت علی رضی اللہ عنہ
d) حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ
4.
ہجرت کے لئے پہلے سے قرارداد ہوچکی تھی۔
a) حضرت ابوبکرؓ سے
b) حضرت عمرؓ سے
c) حضرت عثمانؓ سے
d) حضرت علیؓ سے
5.
سبق ’’ہجرت نبوی ﷺ مصنف کی کس اہم تصنیف سے ماخوذ ہے۔
a) الفاروق
b) سیرۃ النعمان
c) المامون
d) سیرۃ النبی,ﷺ
6.
حضورﷺ نے غار ثورمیں راتیں گزاریں۔
a) تین
b) چار
c) سات
d) نو
7.
گھر سے کھانا غارمیں پہنچا آتی تھیں۔
a) حضرت فاطمہؓ
b) حضرت عائشہؓ
c) حضرت اسماءؓ
d) حضرت حفصہؓ
8.
کس کے گھوڑے کے پاوٗں گھنٹوں زمیں میں دھنس گئے۔؟
a) یہودی
b) سراقہ بن جعشم
c) ابو جہل
d) ابن ہاشم
9.
اہل عرب۔۔۔۔۔۔۔ گھر میں گھسنا معیوب سمجھتے تھے۔
a) مردانہ
b) کافرانہ
c) زنانہ
d) عاشقانہ
10.
ترکش سے فال کے تیرکس نے نکالے کہ حملہ کرنا چاہیے یا نہیں۔
a) اہل عرب
b) ابو جہل
c) سراقہ بن جحشم
d) عامر بن فہیرہ
11.
حافظ عالم نے مسلمانوں کو دارالامان ۔۔۔۔۔۔۔ کی طرف رخ کرنے کا حکم دیا۔
a) مکہ
b) مدینہ
c) طائف
d) یمن
12.
اس وقت آپﷺ کے پاس بہت سی ۔۔۔۔۔۔ جمع تھیں۔
a) تلواریں
b) امانتیں۔
c) کھجوریں۔
d) نعمتیں
13.
فاتح خیبر کے لئے قتل گاہ تھا۔
a) امن کا مرکز
b) کانٹوں کا بستر
c) فرش گل
d) ایک نعمت
14.
ہجرت کےوقت غار ثور میں قیام کے دوران حضورﷺ اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تین دن تک صرف یہی غذاتھی۔
a) شہد
b) روٹی
c) دودھ
d) کھجور
15.
فاتح خیبر سے مراد ؟
a) حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ
b) حضرت عمر رضی اللہ عنہ
c) حضرت علی رضی اللہ عنہ
d) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
16.
مولانا شبلی نعمانی علی گڑھ کالج میں استاد مقرر ہوئے
a) اردو کے
b) فارسی کے
c) عربی کے
d) انگریزی کے
17.
دارالامان سے مراد ہے ۔
a) مکہ
b) مدینہ
c) طائف
d) یمن