Proper Use Of Punctuation In Sentences Mcqs In Urdu

Proper Use Of Punctuation In Sentences Mcqs In Urdu

رموز و اوقاف کا جملوں میں درست استعمال

 

urdu sentence correction pdf  correction of wrong sentences in urdu  correct urdu sentences  correct incorrect sentences in urdu

1.سکتہ کی تعریف ہے۔

a) مختصر ٹھہراؤ

b) بھرپور ٹھہراؤ

c) وقفے سے زیادہ ٹھہراؤ

d) جملہ معترضہ کے لیے

2.


سکتہ کی علامت استعمال ہوتی ہے۔

a) مختصر ٹھہراؤ کے لیے

b) جملوں کو ملانے کے لیے

c) مکمل ٹھہراؤ کے لیے

d) سوال پوچھنے کے لیے

3.


زاہد۔۔۔۔ اسلم اور اکرم گہرے دوست ہیں۔

a) :

b) ،

c) !

d) :۔

4.


عبارت میں مختصر ٹھہراؤ کو کہتے ہیں:

a) وقفہ

b) سکتہ

c) رابطہ

d) تفصیلیہ

5.


سب سے مختصر ٹھہراؤ کے لئے علامت استعمال ہوتی ہے۔

a) وقفہ

b) سکتہ

c) ختمہ

d) تفصیلیہ

6.


اسلم۔۔۔۔۔ اکرم اور ذیشا ن دوست ہیں۔

a) (،)

b) (؛)

c) (۔)

d) (:)

7.


سلیم۔۔۔۔ حامد اور محمود بازار گئے:

a) :

b) ؛

c) ۔

d) ،

8.


احمد ۔۔ علی اور انور دوست ہیں۔ خالی جگہ میں علامت استعمال ہو گی۔

a) ،

b) ؟

c) :

d) !

9.


مخففات کے بعد علامت استعمال کی جاتی ہے۔

a) سکتہ کی

b) وقفہ کی

c) ختمہ کی

d) فجائیہ کی

10.


یہ (، )علامت ہے۔

a) وقفہ

b) رابطہ

c) سکتہ

d) ختمہ

11.


سکتہ یا وقف خفیف کی علامت ہے۔

a) ،

b) ۔

c) :

d) !

12.


(، )علامت کا انگریزی نام ہے:

a) Full stop

b) Colon

c) Sign of Exclamation

d) comma

13.


وہ بڑا امیر ہے۔۔۔۔۔۔ پانچ لاکھ ماہانہ کماتا ہے۔

a) -

b) ،

c) :۔

d) :

14.


کراچی----- لاہور۔۔۔۔ملتان اور فیصل آباد پاکستان کے بڑے شہر ہیں۔

a) ؛

b) !

c) :۔

d) ،

15.


رشی۔۔۔۔ ارحم۔۔۔۔۔  امجد اور حمید گہرے دوست ہیں۔

a) ؛

b) :

c) ،

d) ؟

16.


وقفہ کی تعریف ہے

a) سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ

b) رابطہ ٹھہراؤ

c) مکمل ٹھہراؤ

d) مختصر ٹھہراؤ

17.


وقفہ کی علامت ہے۔ 

a) ؛

b) ()

c) ،

d) ؟

18.


لاہور پنجاب کا ۔۔۔۔۔ کراچی سندھ کا ۔۔۔۔۔۔ کوئٹہ بلوچستان کا ۔۔۔۔۔۔ اور پشاور صوبہ خیبر پختونخواہ کا دارالحکومت ہے۔

a) ،

b) !

c) ؛

d) ۔:

19.


جو کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ سو بھرے گا کونسی علامت ہوگی۔

a) ۔

b) ؟

c) !

d) :

20.


وقفہ یا نصف وقف کی تعریف ہے۔ 

a) تفصیل بیان کریں 

b) سوال پوچھنا 

c) سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ

d) معمولی ٹھراؤ

21.


؛ علامت ہے۔

a) سکتہ 

b) وقفہ

c) تفصیلیہ

d) ندائیہ 

22.


سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے علامت ہے۔

a) :۔

b) ؛

c) :

d) ،

23.


حضرت ابراہیمؑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خلیل اللہ نے بتوں کا حلیہ بگاڑدیا۔

a) ،

b) ؛

c) :

d) ۔:

24.


کھیلنے کے وقت کھیلو ۔۔۔۔۔۔ پڑھنے کے وقت پڑھو۔ 

a) ؛

b) ۔

c) !

d) ،

25.


سچ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا۔ 

a) ، 

b) ؛

c) !

d) ۔:

26.


سچ ہے ۔۔۔۔۔۔۔ لالچ بُری بلا ہے۔

a) ۔:

b) ! 

c) ؛

d) :

27.


علامت ہے (:)

a) تفصیلیہ کی 

b) فجائیہ کی 

c) واوین کی 

d) رابطہ کی 

28.


رابطہ کی علامت ہے ۔ 

a) " "

b) ؟

c) :

d) !

29.


السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a) ،

b) !

c) ؛

d) -

30.


قائداعظم نے فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a) :

b) ؛

c) -

d) ۔:

31.


رابطہ کی تعریف ہے۔

a) سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ

b) وقفہ سےزیادہ ٹھہراؤ

c) رابطہ سے زیادہ ٹھہراؤ

d) ختمہ سے زیادہ ٹھہراؤ

32.


علامت کہلاتی ہے۔ (:)

a) وقفہ 

b) سکتہ

c) خط 

d) رابطہ 

33.


رابطہ کی تعریف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

a) سب سے کم ٹھہراؤ

b) سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ

c) وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ

d) جملے کے خاتمے پر 

34.


یہ علامت ہے۔ (:)

a) تفصیلیہ 

b) وقفہ 

c) سکتہ 

d) رابطہ 

35.


رابطہ کی علامت ہے۔ 

a) ،

b) ؛

c) :

d) ؟

36.


یہ سچ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لالچ بُری بلا ہے۔

a) :

b) ۔:

c) ؟

d) -

37.


رابطہ کی تعریف کریں۔

a) معمولی ٹھہراؤ

b) سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ

c) وقفہ سے زیادہ ٹھہراؤ

d) جملے کا خاتمہ 

38.


کسی عقل مند کا قول ہے ۔۔۔۔۔۔ آج کا کام کل پر مت چھوڑو۔

a) :

b) ۔:

c) !

d) ؟

39.


علامت ہے۔ (:)

a) وقفہ 

b) سکتہ 

c) سوالیہ 

d) رابطہ 

40.


مکالمہ لکھنے کے لیے کردار کے بعد یہ علامت استعمال ہوگی۔

a) :۔

b) ،

c) :

d) ؟

41.


وہ آٹھ بجے کالج چلا گیا۔ 

a) -

b) ؟

c) !

d) ،

42.


ختمہ ظاہر کرتا ہے۔

a) پلٹنے کو 

b) بھاگنے کو 

c) مکمل ٹھہراؤ کو 

d) ختم پڑھنے کو 

43.


مخففات کے درمیان علامت استعمال ہوتی ہے۔

a) ؟

b) ؛

c) -

d) :

44.


مخففات کے بعد کون سی علامت استعمال ہوتی ہے۔

a) قوسین 

b) رابطہ 

c) ختمہ 

d) سکتہ 

45.


ختمہ کی اُردو میں علامت ہے۔

a) ،

b) ؛

c) -

d) :۔

46.


ختمے کی تعریف ہے۔

a) بھرپور ٹھہراؤ

b) مختصر ترین ٹھہراؤ

c) سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ

d) جملے کی وضاحت 

47.


جملے کے اختتام پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی علامت لگائی جاتی ہے۔

a) سکتہ 

b) وقفہ 

c) رابطہ 

d) ختمہ 

48.


کسی جملے یا پیرے کے اختتام پر کون سی علامت لگائی جاتی ہے۔

a) سکتہ 

b) رابطہ 

c) ختمہ 

d) وقفہ 

49.


یہ علامت ہے (۔)۔

a) ختمہ 

b) رابطہ 

c) سکتہ 

d) ندائیہ 

50.


جب کوئی بیانیہ یا فعل نہی یا فعل امر کا جملہ ختم ہو تو کون سی علامت آتی ہے۔

a) ختمہ 

b) تفصیلیہ 

c) رابطہ 

d) وقفہ 

51.


ختمہ یا وقف مطلق کی تعریف ہے۔

a) تفصیل بیان کرنا 

b) مکمل ٹھہراؤ

c) سوال پوچھنا 

d) مختصر ٹھہراؤ

52.


دنیا آخرت کی کھتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

a) ؛

b) -

c) :

d) !

53.


اس گاؤں میں کوئی ایم بی بی ایس ڈاکٹر نہیں ہے۔ (ایم بی بی ایس کے درمیان درست علامت لگائیں)۔ 

a) ؛

b) -

c) " "

d) :

54.


ن م راشد عظیم شاعر تھے۔ (ن م راشد کے درمیان درست علامت لگائیں)۔

a) ،

b) :

c) :۔

d) -

55.


ہر فریبی دوست بن کر ملتا ہے۔ 

a) ،

b) :

c) -

d) !

56.


تمہ (-) کی علامت جملے کے اختتام کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔ میں بھی استعمال ہوتی ہے۔ 

a) واوین میں 

b) محققات میں 

c) قوسین میں 

d) جملے کے درمیان میں 

57.


ورزش کے فوائد درج ذیل ہیں۔ یہ علامت ہے۔ 

a) ختمہ 

b) وقفہ 

c) تفصیلیہ 

d) رابطہ 

58.


۔ علامت ہے۔ 

a) رابطہ 

b) سکتہ 

c) تفصیلیہ 

d) وقفہ 

59.


خطبہ حجتہ الوداع کے اہم نکات یہ ہیں (آخر میں علامت آئے گی)۔ 

a) سکتہ 

b) وقفہ 

c) ختمہ 

d) تفصیلیہ 

60.


تفصیلیہ کی علامت ہے۔ 

a) ؛

b) ؟

c) ۔:

d) !

61.


درج ذیل / حسب ذیل الفاظ کے بعد کون سی علامت آتی ہے۔

a) رابطہ 

b) تفصیلیہ 

c) خط 

d) سکتہ 

62.


تفصیلیہ کی تعریف ہے۔

a) مختصر ٹھہراؤ

b) پکارتے وقت 

c) اقتباس کے ارد گرد 

d) تفصیل بیان کرتے وقت 

63.


کسی چیز کی تفصیل بیان کرتے وقت علامت استعمال کی جاتی ہے۔ 

a) وقفہ کی 

b) سکتہ کی 

c) قوسین کی 

d) تفصیلیہ کی 

64.


اگر کسی بات کی تفصیل بیان کرنا ہو تو کون سی علامت آتی ہے نیز اس علامت سے پہلے حسب ذیل یا درج ذیل کے الفاظ لاتے ہیں۔ 

a) تفصیلیہ 

b) رابطہ 

c) وقفہ 

d) سکتہ 

65.


پاکستان کے اہم شہر مندرجہ ذیل ہیں ۔۔۔۔۔۔ 

a) ۔:

b) !

c) ؛

d) :

66.


پاکستان کے بڑے دریا حسب ذیل ہیں۔ 

a) ،

b) ؛

c) :

d) ۔: 

67.


پاکستان کی اہم فصلیں یہ ہیں ( جملے کے آخر میں علامت لگائیں)۔ 

a) :

b) ۔:

c) !

d) -

68.


سوالیہ کی تعریف ہے ۔

a) پوری تفصیل بیان کرنا 

b) سوال پوچھنا 

c) ہوبہو بات دہرنا

d) مکمل ٹھہراؤ 

69.


؟ علامت ہے ۔ 

a) مختصر ٹھہراؤ

b) سوال کا پوچھنا 

c) زیادہ ٹھہراؤ

d) جملوں کو لانا 

70.


سوالیہ علامت ہے۔ 

a) ؛

b) ؟

c) "    "

d) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

71.


آپ کہاں جارہے ہیں ( اس جملے کے آخر میں علامت آئے گی)۔ 

a) ختمہ 

b) رابطہ 

c) وقفہ 

d) سوالیہ 

72.


سوالیہ جملے کے آخر میں علامت استعمال ہوتی ہے۔ 

a) ؟

b) -

c) ۔:

d) : 

73.


اردو تحریر میں سوالیہ کی درست علامت کونسی ہے۔ 

a) ؟

b) ۔

c) ؛

d) ۔

74.


کل آپ کہاں تھے۔ 

a) -

b) ؟

c) -

d) ؛

75.


استفہامیہ کی علامت ہے۔ 

a) :

b) ؛

c) ؟

d) ۔

76.


یہ علامت ہے ۔ (؟)۔

a) ندائیہ 

b) سوالیہ 

c) رابطہ 

d) وقفہ 

77.


استفہامیہ کی تعریف ہے ۔ 

a) جملے کی وضاحت 

b) پکارنا 

c) تفصیل بیان کرنا 

d) پوچھنا یا برداشت کرنا 

78.


آپ کا کیا نام ہے ۔ اس جملے کے آخر پہ کون سی علامت لگے گی۔ 

a) -

b) ؟

c) !

d) ؤ

79.


آپ کب تشریف لائیں گے۔ 

a) ؛

b) ،

c) ؟

d) :

80.


یہ ؟ علامت لگائی جاتی ہے۔ 

a) جملوں کے اختتام پر 

b) سوالیہ جملے کے آخر میں 

c) تفصیل دینے سے پہلے 

d) سکتے سے زیادہ ٹھہراؤ پر 

81.


سوالیہ لفظوں ، فقروں اور جملوں کے آخر میں لگائی جانے والی علامت ہے۔ 

a) ۔:

b) ؟

c) -

d) ؛

82.


آپ کس کالج میں پڑھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

a) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

b) ؟

c) :۔

d) ! 

83.


بھلا کبھی آگ اور پانی ایک ہوسکتے ہیں۔۔۔۔

a) ، 

b) ؛

c) :

d) ؟

84.


آپ کوکون سا پھل پسند ہے۔ 

a) ؟

b) -

c) !

d) :  

85.


کیا ۔۔۔۔۔۔۔ 

a) :۔ 

b) ؛

c) ؟

d) :

86.


یا اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری مدد فرما ( یا اللہ کے بعد کون سی علامت استعمال ہوگی؟)۔

a) :

b) !

c) ؛

d) ،

87.


ندائیہ کی تعریف ہے۔ 

a) پکارنا 

b) زیادہ ٹھہراؤ

c) سوال پوچھنا 

d) مکمل ٹھہراؤ

88.


ارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کار اتنی سستی مل گئی۔ 

a) ؟

b) -

c) ،

d) !

89.


فجائیہ کی تعریف ہے۔ 

a) جذبات کے لیے 

b) پکارنے کے لیے 

c) ٹھہراؤ کے لیے 

d) جملہ معتروضہ کے لیے 

90.


ندائیہ کی علامت استعمال ہوتی ہے۔ 

a) مکمل ٹھہراؤ کے لیے 

b) مخاطب کرنے کے لیے 

c) جواب دینے کے لیے 

d) جملے کی تکمیل کے لیے 

91.


۔! کی علامت ہے ۔ 

a) سکتہ 

b) ندائیہ 

c) وقفہ 

d) رابطہ 

92.


ندائیہ کی تعریف ہے۔ 

a) فقرے کی تکمیل 

b) مختصر ٹھہراؤ 

c) کسی کو پکارنا ، مخاطب کرنا 

d) جذبات و کیفیات کا اظہار کرنا 

93.


واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا اچھا موسم ہے ( خالی جگہ پُر کیجئے)۔ 

a) ! 

b) ۔

c) ؛

d) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

94.


جناب عالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

a) ، 

b) ! 

c) ؟ 

d) :

95.


دُکھ اور خوشی کے اظہار کے لیے علامت استعمال ہوتی ہے۔ 

a) فجائیہ 

b) استفہامیہ 

c) سوالیہ 

d) قوسین 

96.


حیرت اور خوشی کے اظہار کے لیے کون کون سی علامت استعمال ہوتی ہے۔ 

a) فجائیہ 

b) رابطہ 

c) سکتہ 

d) قوسین 

97.


فجائیہ کی علامت ہے۔ 

a) =

b) ؟

c) ()

d) !

98.


فجائیہ استعمال ہوتا ہے۔ 

a) جذبات کے اظہار کے لیے 

b) مکمل ٹھہراؤ کے لیے 

c) مختصر ٹھہراؤ کے لیے 

d) سوال پوچھنے کے لیے 

99.


۔! یہ علامت کب استعمال ہوتی ہے۔ 

a) جب مخاطب کیا جائے 

b) سوال پوچھا جائے 

c) قول نقل کیا جائے 

d) سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ کے لیے 

100.


ہُرّا ہم میچ جیت گئے کون سی علامت استعمال ہوگی۔ 

a) :

b) !

c) ؛

d) ؟

101.


کسی کو پکارنا ، بلانا یا مخاطب کرنا مقصود ہو تو علامت آتی ہے۔ 

a) ؟ 

b) :۔ 

c) ؛

d) :۔

102.


ایسے جملے کے آگے جس سے کوئی جذبہ ، غصہ نفرت ، خوف ظاہر ہوتا ہوتو علامت لگاتے ہیں۔ 

a) ندائیہ 

b) سکتہ 

c) فجائیہ 

d) رابطہ 

103.


سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتنا خوبصورت منظر ہے۔ 

a) ! 

b) : 

c) ۔: 

d) ۔۔۔۔۔۔۔۔

104.


ارے سانپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 

a) ۔: 

b) ۔

c) !

d) :

105.


حمید ۔۔۔۔۔۔۔ یہاں آؤ ۔

a) ، 

b) ؛

c) :

d) !

106.


خواتین و حضرات ۔۔۔۔۔۔۔ ایک ضروری اعلان سنیے۔ 

a) !

b) :

c) ۔:

d) ،

107.


ظریفانہ یا طنزیہ القابات اور خطابات کی علامت آتی ہے۔ 

a) "    "

b) (   ) 

c) ؛

d) !

108.


اُف ۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی شدید گرمی۔ 

a) ۔

b) !

c) ؛

d) ،

109.


معزز حضرات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a) ، 

b) ؛

c)!

d) ۔:

110.


کسی کو پکارنے کے لیے جو علامت تحریری صورت میں استعمال ہوگی ، اُسے ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

a) ندائیہ 

b) ختمہ 

c) لکیر 

d) فجائیہ 

111.


۔۔۔۔۔۔۔ مکاتیب اقبال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مظفر حسین برنی کی کتاب ہے۔

a) ؛

b) ؛

c) "      "

d) :

112.


علامت ہے ۔"     " 

a) واوین کی 

b) قوسین کی 

c) لکیر کی

d) سوالیہ کی 

113.


کسی کے قول کو اسی کے الفاظ میں نقل کرنے کے لیے علامت استعمال ہوتی ہیں۔

a) قوسین 

b) واوین 

c) خط 

d) تفصیلیہ 

114.


واوین کی تعریف ہے۔

a) کسی کو پکارنا 

b) وقفے سے زیادہ ٹھہراؤ

c) کسی کا ہو بہو قول تحریر کرنا 

d) حیرت کا اظہار کرنا 

115.


کسی کا قول لکھا جاتا ہے۔ 

a) قوسین میں 

b) واوین میں 

c) ندائیہ میں 

d) فجائیہ میں 

116.


واوین ۔ کی علامت ہوتی ہے۔ 

a) مکمل ٹھہراؤ کے لیے 

b) قول کے ارد گرد استعمال کے لیے 

c) تفصیل بیان کرنے کے لیے 

d) سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤکے لیے 

117.


کسی بزرگ کے قول کے بعد کون سی علامت استعمال ہوتی ہے۔ 

a) ختمہ 

b) واوین 

c) تفصیلیہ 

d) سکتہ 

118.


واوین کی تعریف ہے۔ 

a) کسی قول یا اقتباس کی ابتداء اور آخر میں لگائی جانے والی علامت 

b) تفصیل سے بیان کرنا 

c) سوال پوچھنا 

d) فقرے کی تکمیل 

119.


کسی شخص کے قول کو ہو بہو نقل کرنے کے لیے علامت آتی ہے۔ 

a) (   )

b) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

c) "      "

d) !

120.


کسی شخص کے قول کو بعینہ ۔ اس کے الفاظ میں نقل کرنے کے لیے علامت یا قول کے شروع اور آخر میں آتی ہے۔ 

a) قوسین 

b) خط

c) واوین 

d) ندائیہ 

121.


قائد اعظم کا ارشاد ہے ، کام ، کام اور کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( کام ، کام اور کام پر کون سی علامت آئے گی)۔

a) (   )

b) "         "

c) ؛

d) !

122.


واوین ۔ کی تعریف ہے۔ 

a) جملوں کی تکمیل کے لیے استعمال 

b) سوال کرنے کے لیے استعمال 

c) مختصر ٹھہراؤ کے لیے استعمال 

d) قول یا اقتباس کے لیے استعمال 

123.


علامہ اقبال کی کتاب بانگ درا ہے ۔ بانگ درا پر یہ علامت آئے گی۔ 

a) "       "

b) ۔

c) :

d) (   )

124.


جب کسی کی بات من و عن دوسرے تک پہنچائی جائے تو یہ علامت استعمال ہوتی ہے۔ 

a) قوسین 

b) واوین 

c) فجائیہ 

d) ندائیہ 

125.


علامت ہے ۔ (  )

a) جملہ معترضہ کی ادائی 

b) جملوں کو ملانا 

c) تفصیل بیان کرنا 

d) نفرت کا اظہار کرنا 

126.


قوسین ۔ کی تعریف کریں۔ 

a) مختصر ٹھہراؤ کی علامت 

b) تفصیل بیان کرنا 

c) جملہ معتروضہ کی علامت 

d) جملے کے خاتمے کی علامت 

127.


قوسین کی تعریف کریں۔ 

a) خطاب کے وقت 

b) جملہ معتروضہ کے ارد گرد 

c) سکتہ سے زیادہ ٹھہراؤ 

d) استفہامیہ جملے کے لیے 

128.


جملہ معتروضہ لکھنے سے پہلے اور بعد میں جو علامت استعمال ہوتی ہے اسے کہتے ہیں۔ 

a) تفصیلیہ 

b) فجائیہ 

c) واوین 

d) قوسین 

129.


جملہ معتروضہ کے دونوں جانب کون سی علامت استعمال ہوگی۔ 

a) (   )

b) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

c) رابطہ 

d) اے اور بی دونوں 

130.


عمران ۔۔۔۔۔۔ جو پچھلے سال فیل ہوگیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سال بھی پاس نہ ہوسکا ۔ اس جملے کا درمیانی حصہ کس علامت میں آئے گا۔ 

a) (  )

b) "    "

c) ،

d) ؛

131.


جملہ معترضہ کو ۔۔۔۔۔۔۔ لکھا جاتا ہے۔ 

a) سوالیہ کے ساتھ 

b) تفصیلیہ کے بعد 

c) قوسین میں 

d) واوین میں 

132.


خط کی علامت کہاں استعمال ہوتی ہے۔ 

a) جملہ معترضہ کے دونوں جانب 

b) تفصیل کے لیے 

c) تخاطب کے لیے 

d) حیرت کا اظہار 

133.


خط یا لکیر کی تعریف ہے۔ 

a) جملہ معترضہ سے پہلے اور بعد میں لگائی جانے والی علامت 

b) جذبات کا اظہار 

c) تفصیل بیان کرنا 

d) مکمل ٹھہراؤ 

134.


خط یا لکیر کی علامت ہے۔ 

a) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

b) !

c) :

d) ؛

135.


جملہ معترضہ کو باقی عبارت سے جدا کرنے کے لیے معترضہ کے شروع اور آخر میں علامت آتی ہے۔ 

a) ۔۔۔۔۔۔۔

b) :

c) !

d) ؛ 

136.


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علامت ہے۔ 

a) خط یا لکیر 

b) ختمہ 

c) وقفہ 

d) سکتہ 

137.


وہ مکان ۔۔۔۔۔۔۔۔ جس میں ہم پہلے رہتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا ذاتی تھا۔ 

a) "     "

b) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

c) ،

d) ؛

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post