Use Sources As Supportive Phrases In Sentences MCQs
مصادر کو بطور امدادی افعال جملوں میں استعمال
1.آنا
a) یہاں آؤ
b) تمہیں میرے گھر آنا ہے
c) اسے سکول چھوڑ آؤ
d) اسلم صبح سویرے آیا
2.
آنا
a) سکول سے جلدی آنا
b) بازار سے سبزی لے آؤ
c) میں نے تمہارے پاس آنا ہے۔
d) آج جلدی گھر آنا
3.
آنا
a) کسی روز میرے گھر آنا
b) بھابھی کو بھی ساتھ لے آتے
c) میرےسامنے مت آنا
d) ذرا ادھر تو آؤ۔
4.
آنا
a) وہ امتحان دے آیا
b) میرے پاس آؤ۔
c) تم کہاں سے آئے ہو؟
d) وہ دیر سے آیا ہے۔
5.
آنا
a) وقت پر کالج چلے آؤ۔
b) آؤ مل کر کھیلیں
c) اب تو آنا جانا لگا رہے گا۔
d) ایسا ہونا تو نہیں چاہیے۔
6.
آنا
a) ذات کے خول سے باہر آؤ۔
b) تمہارا دوست آیا ہے۔
c) آئیے! تشریف لائیے۔
d) مغرب کی نماز پڑھ آؤ۔
7.
آنا
a) میرے لیے آم لانا
b) تم میرے گھر آنا
c) یہ سامان گھر دے آؤ۔
d) تم مجھے ادھر نظر نہ آنا۔
8.
آنا
a) کسی روز میرے گھر آنا
b) بھائی کو بھی ساتھ لے آیا۔
c) میرے سامنے مت آنا
d) ذدا ادھر تو آؤ۔
9.
آنا
a) میرے پاس آؤ۔
b) اکرم کو سکول چھوڑ آؤ۔
c) صبح جلدی آنا۔
d) وہ کالج دیرسے آیا۔
10.
آنا
a) علی روزانہ سکول آتا ہے۔
b) وہ آج لاہور سے آیا۔
c) دیر سے مت آنا۔
d) سامان لے آؤ۔
11.
آنا
a) وہ کالج آیا۔
b) وہ کتابیں لایا ہے۔
c) کتاب دے آؤ۔
d) سکول سے جلدی آنا۔
12.
آنا
a) میں آپ کی بیماری کا سن کر چلا آیا۔
b) دیر ہو رہی ہے جلدی آؤ۔
c) جاوید صاحب نے شام کی گاڑی سے آنا ہے۔
d) آپ کب آئیں گے؟
13.
آنا
a) تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے
b) وہ لاہور سے واپس آ گیا ہے۔
c) وہ بازار سے پھولوں کے ہار کے آیا۔
d) ہم لوگ کراچی سے آئے ہوئے ہیں۔
14.
آنا
a) تم کل آنا۔
b) وہ روز آتا ہے۔
c) مجھے غصہ آیا۔
d) چاند نکل آیا ہے۔
15.
آنا
a) وہ خالی ہاتھ کالج آیا۔
b) امجد گھر سے کھانا کھا آیا ہے۔
c) دن نکل آیا ہے۔
d) وہ سکول سے ایک بجے آتا ہے۔
16.
آنا
a) کمرے میں آؤ۔
b) امجد بازار سے آیا۔
c) دن نکل آیا ہے۔
d) وہ سکول سے ایک بجے آتا ہے۔
17.
آنا
a) میں دروازہ کھول آیا ہوں
b) گھر آؤ نہ آؤ تمہاری مرضی
c) اخبار صبح وقت پر آتا ہے
d) اقبال دیر سے آتا ہے۔
18.
آنا
a) اس کا آنا میرے لیے باعث مسرت ہے۔
b) اس کی دکھ بھری داستان سن کر میرا جی بھر آیا۔
c) اسے آنا تھا تو پھر وہ گیا ہی کیوں تھا؟
d) وہ آج صبح سے آیا ہوا ہے۔
19.
آنا
a) ذرا یہاں آؤ۔
b) مجھے کالج چھوڑ آؤ۔
c) تم میرے پاس آؤ۔
d) وہ یہاں آیا۔
20.
اُٹھنا
a) آگ تیزی سے بھڑکی۔
b) اسلم درد کی شدت سے بلبلا اٹھا۔
c) وہ اُٹھ بیٹھا۔
d) عامر صبح سویرے اٹھ گیا۔
21.
اُٹھنا
a) وہ صبح جلدی اٹھتا ہے۔
b) یہ دھواں کہاں سے اٹھتا ہے؟
c) اٹھو میرے ساتھ چلو۔
d) آگ بھڑک اٹھی۔
22.
اُٹھنا
a) مریض کا اٹھنا بیٹھنا مشکل ہے۔
b) صبح جلدی اٹھنا۔
c) میری حالت دیکھ کر وہ تڑپ اٹھی۔
d) فرید محفل سے اٹھ گیا۔
23.
اُٹھنا
a) صبح سویرے اٹھا کرو۔
b) تم تو یارو ابھی سے اٹھ بیٹھے۔
c) صاحب لوگ دیر سے اٹھتے ہیں۔
d) وہ درد کے مارے چلا اٹھا۔
24.
اُٹھنا
a) وہ درد سے بلبلا اٹھا۔
b) وہ صبح سویرے اُٹھا۔
c) اُسے جا کر اُٹھاؤ۔
d) اب اُٹھ بھی جاؤ۔
25.
اُٹھنا
a) وہ بستر سے اُٹھا۔
b) یہاں سے مت اٹھنا۔
c) میں درد سے چلا اُٹھا۔
d) اب اُٹھو بھی۔
26.
اُٹھنا
a) صبح جلدی اٹھنا چاہیے۔
b) تمہیں محفل سے اٹھنا نہیں چاہیے۔
c) تم محفل سے کیوں اٹھے؟
d) بچہ ماں کو دیکھتے ہی چیخ اٹھا۔
27.
اُٹھنا
a) بچہ بھوک سے بلبلا اٹھا۔
b) ہم صبح سویرے اٹھ بیٹھے۔
c) وہ بھری محفل سے اٹھ آیا۔
d) بچے نے بستر اٹھا لیا ہے۔
28.
اُٹھنا
a) وہ اٹھا اور چل دیا۔
b) صبح سویرے جلدی اٹھا کرو۔
c) اب تو سارا وطن جاگ اٹھا ہے۔
d) میرا تو دوستوں پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔
29.
اُٹھنا
a) ماں کو دیکھتے ہی بچہ پکار اٹھا۔
b) صبح سویرے اٹھنا۔
c) اٹھو مت بیٹھو۔
d) وہ صبح سے اٹھ بیٹھا ہے۔
30.
اُٹھنا
a) کاش! تمہارا ضمیر جاگ اٹھے۔
b) وہ صبح جلد سو کر نہیں اٹھتا۔
c) اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو۔
d) اٹھنے میں اتنی دیر کیوں؟
31.
اُٹھنا
a) صبح جلدی اٹھا کرو۔
b) اپنا سامان اٹھاتے جاؤ۔
c) اسلم غصے سے اٹھ کھڑا ہوا۔
d) امجد درد سے چلا اٹھا۔
32.
بیٹھنا۔
a) وہ زمین پر بیٹھا ہوا ہے۔
b) پرندہ درخت پر جا بیٹھا۔
c) وہ گاڑی میں بیٹھ گیا ہے۔
d) وہ بس پر بیٹھ کر آیا۔
33.
بیٹھنا
a) مجھے دیکھتے ہی وہ اٹھ بیٹھا۔
b) جب غصہ آئے تو بیٹھ جاؤ۔
c) مجلس میں ادب سے بیٹھنا چاہیے۔
d) فضول بیٹھنا منع ہے۔
34.
بیٹھنا
a) مجھے دیکھتے ہی وہ اٹھ بیٹھا۔
b) جب غصہ آئے تو بیٹھ جاؤ۔
c) مجلس میں ادب سے بیٹھنا چاہیے۔
d) فضول بیٹھنا منع ہے۔
35.
بیٹھنا
a) میرا گلا بیٹھا ہوا ہے۔
b) آرام سے بیٹھو۔
c) میں گستاخی کر بیٹھا۔
d) دھوپ میں نہ بیٹھو۔
36.
بیٹھنا
a) زین ٹرین میں بیٹھا۔
b) بیٹھ جاؤ تھک جاؤ گے۔
c) میں کیا کر بیٹھا۔
d) مت بیٹھو۔
37.
بیٹھنا
a) یہاں بیٹھنا مناسب نہیں۔
b) وہ یہاں کیوں بیٹھا ہے۔
c) وہ کہاں بیٹھا ہے؟
d) وہ صبح سویرے اٹھ بیٹھا۔
38.
پانا
a) خبردار کوئی باہر نہ جانے پائے۔
b) اس نے انعام پایا۔
c) اس نے اپنا مقصد پا لیا۔
d) وہ تنخواہ پا کر گھر آیا۔
39.
پانا
a) میں نے اسے گھر ہی پایا۔
b) ہم اس سے نہیں مل پائے۔
c) ہم نے اسے گھر پر اکیلا پا لیا۔
d) میں نے علی کو بہت اداس پایا۔
40.
پانا
a)
کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے۔
b) خبردار چورنہ جانے پائے۔
c) جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے۔
d) تمہیں پانا میری منزل ہے۔
41.
پانا
a) محنتی آدمی نے مقصد پا لیا۔
b) نیکی کرو اور اجر پاؤ۔
c) تم ضرور صلہ پاؤ گے۔
d) کیا تم یہ کام کر پاؤ گے؟
42.
پانا
a) میں بروقت نہ پہنچ پایا۔
b) نیکی کرو اورا جر پاؤ
c) اس نے محنت کی اور اس کا پھل پایا۔
d) اس کام میں کیا کھویا اور کیا پایا۔
43.
پانا
a) وہ اسے پانا چاہتا ہے۔
b) میرے لیے اسے پانا مشکل ہے۔
c) میں دو گھنٹے میں یہ فاصلہ طے کر پایا۔
d) اس نے آخر کار اسے پا لیا۔
44.
پانا
a) آم جنوبی پنجاب میں پایا جاتا ہے۔
b) تم اس کام کی کتنی تنخواہ پاتے ہو؟
c) وہ اسے اپنی بات نہ سمجھا پایا۔
d) محنت کرنے والا محنت کا پھل ضرور پاتا ہے۔
45.
پانا
a) محسن نے اپنا مقصد پا لیا ہے۔
b) وہ ابھی کام ختم نہیں کر پایا۔
c) اس نے انعام پایا ہے۔
d) مزدور نے مہینے بعد تنخواہ پائی۔
46.
پانا
a) تم کہاں آ پاؤ گے؟
b) تم کہاں جاؤ گے؟
c) میں نے انعام پایا۔
d) چور نے سزا پائی۔
47.
پانا
a) میں دوست کو خط لکھ نہ سکا۔
b) اس نے انعام پایا ہے۔
c) میں خط ایک گھنٹا میں لکھ پاؤں گا۔
d) محنت سے کامیابی ضرور پاؤ گے۔
48.
پانا
a) امجد محنت کا ثمر پائے گا۔
b) آپ محنت کے بغیر منزل کیسے پاؤ گے؟
c) وہ اسے پانا چاہتا ہے۔
d) خبردار! دشمن نہ بچنے پائے۔
49.
پانا
a) وہ گھر میں اکیلا پایا گیا۔
b) رشید نے امجد کو بازار میں پایا۔
c) پولیس چور کو نہ پکڑ پائی۔
d) ہر شخص محنت کا پھل ضرور پاتا ہے۔
50.
پانا
a) میرے لیے اُسے پانا مشکل ہے۔
b) میں دو ماہ تک یہ کام ختم نہ کر پاؤں گا۔
c) وہ اسے پانا چاہتا ہے۔
d) اس نے آخر کار اُسے پا ہی لیا۔
51.
پڑنا
a) بچہ چھت سے گر پڑا۔
b) اسے کام پڑ گیا۔
c) وہ بستر پر پڑا رہا۔
d) کتاب پڑی رہنے دو۔
52.
پڑنا
a) تم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی۔
b) اب آپ کو مجھ سے پالا پڑا ہے۔
c) معمولی بات سے وہ میری نظروں سے گر گیا ہے۔
d) اسے کام پڑ گیا۔
53.
پڑنا
a) کتاب پڑی رہنے دو۔
b) وہ ٹھوکر لگتے ہی گر پڑا۔
c) میں رات بھر مسجد میں پڑا رہا۔
d) غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی۔
54.
پڑنا
a) وہ بستر پر پڑا رہا۔
b) اس جھگڑے میں مت پڑو۔
c) چور بھاگ پڑا۔
d) وہ پاؤں پڑ گیا۔
55.
پڑنا
a) مجھے لاہور جانا پڑا۔
b) اسے ایک کام پڑ گیا۔
c) علی گھر میں پڑا ہے۔
d) وہ کالج میں پڑھتا ہے۔
56.
پڑنا
a) کتاب میز پر پڑی ہے۔
b) اس نے سبق پڑھ لیا ہے۔
c) تمھارا سامان اسٹیشن پر پڑا ہوا ہے۔
d) وہ چلتی گاڑی سےگر پڑا۔
57.
پڑنا
a) وہ بستر پر پڑا رہا۔
b) وہ مجھ سے الجھ پڑا۔
c) وہ میرے پاؤں پڑ گیا۔
d) آپ اس جھگڑے میں نہ پڑیں۔
58.
پڑنا
a) سامان گھر میں پڑا ہوا ہے۔
b) میں نے آپ کا پیغام پڑھ لیا ہے۔
c) بچہ چھت سے گر پڑا۔
d) کتاب میز پر پڑی ہے۔
59.
پڑنا
a) اس نے پاؤں پڑ کر معانی مانگ لی۔
b) یہ زمین پر کیا پڑا ہے؟
c) وہ تو کب سے بیمار پڑا ہے۔
d) بوڑھا زمین پر گر پڑا۔
60.
پڑنا
a) وہ رو پڑا۔
b) وہ میرے پیچھے پڑا ہے۔
c) راستے میں پتھر پڑا ہے۔
d) تو کس چکر میں پڑا ہے۔
61.
پڑنا
a) کتاب پڑھو۔
b) پانی پی کر زخمی میں جان پڑی۔
c) سبق دیکھ کر پڑھو۔
d) اکرم کے ہاتھ سے کتاب گر پڑی۔
62.
پڑنا
a) علی دیوار سے گر پڑا۔
b) بارش پڑ رہی ہے۔
c) میرے پاس قلم پڑا ہے۔
d) قلم دوات یہاں پڑی ہے۔
63.
پڑنا
a) بچہ یہاں پڑا ہے۔
b) کتاب میز پر پڑی ہے۔
c) امجد کو اپنے کیے پر شرمندہ ہونا پڑا۔
d) روزانہ پڑھتے رہو۔
64.
پڑنا
a) کتاب میز پر پڑی ہے۔
b) مجاہد کلمہ پڑھنے لگا۔
c) عمران کی باتیں سن کر سب ہنس پڑے۔
d) بچے کا بستہ کہاں پڑا ہے؟
65.
پڑنا
a) بلی چوہوں پر ٹوٹ پڑی۔
b) وہ سکول میں پڑھتا ہے۔
c) اسے مجھ سے کام پڑ گیا ۔
d) وہ کالج پڑھتا ہے۔
66.
جانا
a) آگ کے پاس مت جانا۔
b) اپنے اسباق کی ساتھ ساتھ دہرائی کرتے جاؤ۔
c) میچ جا کر کھیل لو۔
d) کھیت جا کر دیکھ لو۔
67.
جانا
a) اسلم لاہور چلا گیا۔
b) اب جاؤ بھی۔
c) مجھے سکول جانا ہے۔
d) اب گھر جاؤ۔
68.
جانا
a) مجھے کشمیر جانا ہے۔
b) تمہیں یہاں سے جانا ہو گا۔
c) مجھے کالج جلدی جانا ہے۔
d) یہاں سے چلے جاؤ۔
69.
جانا
a) وہ لاہور گیا۔
b) وہ ہر روز کالج جاتا ہے۔
c) تمہیں یہاں سے جانا ہو گا۔
d) وہ لاہور چلا گیا۔
70.
جانا
a) بات بہت پھیل گئی ہے۔
b) وہ کالج گیا ہے۔
c) وقت پر گھر جایا کرو۔
d) مجھے لاہور جانا ہے۔
71.
جانا
a) وہ لاہور نہیں گیا ہے۔
b) وہ کل کام پر جائے گا۔
c) اب تم جا سکتے ہو۔
d) آنکھ بچا کر بھاگ جاؤ۔
72.
جانا
a) فوراً چلے جاؤ۔
b) وہ کالج جاتا ہے۔
c) اسے لاہور جانا ہے۔
d) وقت پر گھر جایا کرو۔
73.
جانا
a) مجھے ملتان جانا ہے۔
b) وہ اکثر ملتان جاتاہے ۔
c) آپ کہاں جائیں گے۔
d) میرے کمرے سے نکل جاؤ۔
74.
جانا
a) تم جاؤ بھی۔
b) مجھے جانا ہے۔
c) کیا ہم جائیں؟
d) تم یہاں سے چلے جاؤ۔
75.
جانا
a) تمھارا وہاں جانا نہ جانا برابر ہے۔
b) کرسی پر بیٹھ جاؤ۔
c) کھانا کھاؤ اور گھر جاؤ۔
d) وہ آج لاہور گیا۔
76.
جانا
a) جاؤ اپنا کام کرو۔
b) مجھے لاہور جانا ہے۔
c) اپنی کتاب لے جاؤ۔
d) آپ کب جائیں گے؟
77.
جانا
a) مجھے بہاولپور جانا ہے۔
b) مجھے کالج جلدی جانا ہے۔
c) تم کمرہ جماعت سے چلے جاؤ۔
d) تمہیں یہاں سے جانا ہو گا۔
78.
جانا
a) علی کالج چلا گیا ہے۔
b) تم روزانہ کہاں جاتے ہو؟
c) وہ کالج جاتا رہتا ہے۔
d) تم جلد واپس چلے جانا۔
79.
جانا
a) مجھے کالج جانا ہے۔
b) خدا کے لیے اب جاؤ۔
c) اس کے ہوش جاتے رہے۔
d) کچھ دیر اور رک جاؤ۔
80.
جانا
a) مجھے لاہور جا نا ہے۔
b) مجھے جلدی گھر جانا ہے۔
c) تم میدان سے چلے جاؤ۔
d) تمہیں جانا ہو گا۔
81.
جانا
a) مجھے مسجد جانا ہے۔
b) دل کا شیشہ آخر ٹوٹ گیا۔
c) یہاں سے جاؤ۔
d) تم کیا جانتے ہو؟
82.
جانا
a) کلاس میں مت جانا۔
b) سکول جاؤ۔
c) ہم کل بازار جائیں گے۔
d) جو کچھ یاد ہے، پرچے میں لکھتے جاؤ۔
83.
جانا
a) اخبار جا کر دیکھو۔
b) جمیل کالج جاتا ہے۔
c) امجد لائبریری روز نہیں جاتا ہے۔
d) وہ گھر چلا گیا۔
84.
جانا
a) وہ کالج نہیں گیا۔
b) کیا جمیل وقتِ مقررہ تک آجائے گا؟
c) عمران چنیوٹ گیا۔
d) وہ اس گھر سے کب جائے گا۔
85.
جانا
a) عائشہ اپنی کتابیں لے گئی۔
b) جانے سے پہلے مجھے مل لینا۔
c) اس کا جانا ضروری ہو گیا۔
d) تمہیں یہاں سے جانا ہو گا۔
86.
جانا
a) تم وہاں کیوں جاتے ہو؟
b) دو گھنٹے بعد جانا۔
c) بچہ ماں کو مل گیا ہے۔
d) کیا تم اُسے جانتے ہو؟
87.
چاہنا
a) میں تمہیں چاہتا ہوں۔
b) وہ گھر جانا چاہتا ہے۔
c) تم کیا چاہ رہے ہو؟
d) ہر کسی کو چاہنا اچھی بات نہیں
88.
چاہنا
a) اکرام اسے بہت چاہتا ہے۔
b) آپ کیا چاہیں گے؟
c) بڑوں کا ادب کرنا چاہیے۔
d) یہ آپ کی چاہت ہے۔
89.
چاہنا
a) میں آپ کو بہت چاہتا ہوں۔
b) کسی کو چاہتے رہنے کوئی گناہ تو نہیں۔
c) اکرم دوسری شادی کرنا چاہتا ہے۔
d) میں آپ کو بھلا چاہتا ہوں۔
90.
چاہنا
a) جب دل چاہے آنا۔
b) میں اسے بہت چاہتا ہوں۔
c) چاہے جو مرضی کرو وہ لاہور ضرور آئے گا۔
d) نماز کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
91.
چاہنا
a) امجد نیلم کو چاہتا ہے۔
b) وہ چاہتا ہے کہ اسلام آباد چلا جائے۔
c) وہ مجھ سے قرض چاہتا ہے۔
d) ہمیں والدین کی عزت کرنی چاہیے۔
92.
چاہنا
a) میں اُسے چاہتا ہوں۔
b) وہ گھر جانا چاہتی ہے۔
c) میں معافی چاہتا ہوں۔
d) جو چاہو لے لو۔
93.
چاہنا
a) میں پاکستان کو چاہتا ہوں۔
b) تقریر ختم ہوا چاہتی ہے۔
c) وہ کیا چاہے گا؟
d) اللہ کو چاہتے رہنا۔
94.
چاہنا
a) ہمیں قائد کے فرمان پر عمل کرنا چاہیے۔
b) میں نے جمیل کو چاہا۔
c) تم کیا چاہتے ہو؟
d) ہمیں چاہیے کہ ہم محنت کریں۔
95.
چاہنا
a) ہمیں بُری صحبت سے بچنا چاہیے۔
b) بنک کو نئے نوٹ چاہیے۔
c) ہمیں چاہیے کہ جھوٹ نہ بولیں۔
d) چاہے جو کچھ ہو جائے۔
96.
چاہنا
a) امجد کھلونوں کو چاہتا ہے۔
b) کھیل میں وقفے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
c) بات بات پر رونا نہیں چاہیے۔
d) چاہنے سے کیا ہوتا ہے منزل پانے کے لیے سخت محنت کرنی پڑتی ہے۔
97.
چاہنا
a) وہ اسے چاہتا ہے پر مجبور ہے۔
b) اذان کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
c) اس کا چاہنا نہ چاہنا برابر ہے۔
d) وہ مجھے شدت سے چاہتا ہے۔
98.
چکنا
a) میں نماز پڑھ چکا ہوں۔
b) میں نے قرض چکا دیا۔
c) کھانا بہت چکنا ہے۔
d) ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات۔
99.
چکنا
a) وہ چکنا برتن ہے۔
b) وہ کتاب لکھ چکا ہے۔
c) وہ بازار نکل پڑا۔
d) فلم دیکھ چکو تو میرے پاس آنا۔
100.
چکنا
a) اپنا فرض ادا کیا کرو۔
b) امجد نے اردو کی کتاب گما دی۔
c) امجد اپنا فرض ادا کر چکا ہے۔
d) بچہ سڑک پر نکل پڑا۔
101.
چکنا
a) ادھار چکا دو۔
b) شام ہو چکی ہے۔
c) وہ ریاضی کا پرچہ مکمل کر نہیں چکا۔
d) چکنی چپڑی باتیں نہ کرو۔
102.
چکنا
a) اس نے یہ خربوزہ چکھنا ہے۔
b) وہ کھانا کھا چکے ہیں۔
c) اس نے گاڑی چپکا دی۔
d) اس نے پیسے چکتا کر دیے۔
103.
چلنا
a) آؤ مل کر میچ دیکھنے چلیں۔
b) میرے ساتھ تیز تیز چلو
c) چلیے چلیے آپ جیسے بہت دیکھے ہیں۔
d) مداری رسے پر چلتا ہے۔
104.
دینا
a) ذرا اپنا قلم دینا
b) مجھے قرض دینا ہے۔
c) مجھے اپنی کتاب دو۔
d) بچے نے کھلونا توڑ دیا۔
105.
دینا
a) مجھے اپنی کتاب دینا۔
b) بچے نے قلم توڑ دیا۔
c) یہ کتاب اسے دے آنا۔
d) اس نے مجھے مٹھائی دی۔
106.
دینا
a) مجھے آواز نہ دینا۔
b) مجھے آپ نے کچھ نہیں دیا۔
c) کسی کو اندر نہ آنے دو۔
d) اسے تسلی دو۔
107.
دینا
a) فقیر نے صدا دی۔
b) وہ خط دے آیا۔
c) میں نے کتاب میز پر رکھ دی۔
d) ہم نے رقم ادھار دی۔
108.
دینا
a) مجھے اپنی کتابیں دو۔
b) کسی کو ادھار مت دینا۔
c) اسے یہ بات سمجھا دو۔
d) ذرا قلم دینا۔
109.
دینا
a) اس نے تمہیں کیا دیا؟
b) وہ مسکرا کے چل دیا۔
c) اس نے تحفہ دیا۔
d) عمر رفتہ کو آواز دینا۔
110.
دینا
a) ذرا اپنا قلم دینا۔
b) میں اسے معاوضہ دیتا ہوں۔
c) بچے نے بلا توڑ دیا۔
d) کیا تم نے کوئی حکم دیا؟
111.
دینا
a) میری رقم واپس دو۔
b) دل کی بات کہہ دو۔
c) مجھے معافی دو۔
d) اس گلاس پانی دینا۔
112.
دینا
a) بچہ رو دیا۔
b) اس نے مجھے خط دیا۔
c) خیرات دینا اچھی بات ہے۔
d) پڑھائی کو وقت دو۔
113.
دینا
a) اکرم کو کتاب دو۔
b) اسلم کو قلم دینا ہے۔
c) مجھے سبزی لا دو۔
d) مجھے بیس روپے دو۔
114.
دینا
a) میں نے اُسے سارا کام سمجھا دیا۔
b) آپ نے اُسے کتاب کیوں دی؟
c) مجھے قلم دیجئے۔
d) آپ نے اُسے کیا دیا؟
115.
دینا
a) علامہ اقبال نے قوم کو خودی کا درس دیا۔
b) ذرا احمد کو آواز دو۔
c) آپ کو یہ کتاب کس نے دی؟
d) غرور انسان کو خاک میں ملا دیتا ہے۔
116.
دینا
a) میں نے کھانا دیا۔
b) میں نے لائبریری کو کتاب واپس کر دی۔
c) میں نے کتاب دی۔
d) استاد نے بچے کو سبق دیا۔
117.
دینا
a) مجھے پلیٹ دو۔
b) اُسے واپس پلٹ جانے کا حکم دو۔
c) اب مجھے جانے کی اجازت دو۔
d) امجد نے اپنے باپ کا مکان بیچ دیا۔
118.
دینا
a) مجھے میرا قلم دو۔
b) میں نے تمہارا قلم واپس کر دیا تھا۔
c) کیا اُس نے تمہارا قلم تمہیں دیا ہے۔
d) مجھے تم نے میرا دینا ہے۔
119.
ڈالنا
a) اس نے تیل ڈالا۔
b) بچے نے کتاب پھاڑ ڈالی۔
c) اسلم نے ڈاکا ڈالا۔
d) پانی کب ڈالو گے؟
120.
آنا
a) کمرے میں آؤ۔
b) امجد بازار سے آیا۔
c) دن نکل آیا ہے۔
d) وہ سکول سے ایک بجے آتا ہے۔
121.
آنا
a) میں دروازہ کھول آیا ہوں
b) گھر آؤ نہ آؤ تمہاری مرضی
c) اخبار صبح وقت پر آتا ہے
d) اقبال دیر سے آتا ہے۔
122.
آنا
a) اس کا آنا میرے لیے باعث مسرت ہے۔
b) اس کی دکھ بھری داستان سن کر میرا جی بھر آیا۔
c) اسے آنا تھا تو پھر وہ گیا ہی کیوں تھا؟
d) وہ آج صبح سے آیا ہوا ہے۔
123.
آنا
a) ذرا یہاں آؤ۔
b) مجھے کالج چھوڑ آؤ۔
c) تم میرے پاس آؤ۔
d) وہ یہاں آیا۔
124.
اُٹھنا
a) آگ تیزی سے بھڑکی۔
b) اسلم درد کی شدت سے بلبلا اٹھا۔
c) وہ اُٹھ بیٹھا
d) عامر صبح سویرے اٹھ گیا۔
125.
اُٹھنا
a) مریض کا اٹھنا بیڑھنا مشکل ہے۔
b) صبح جلدی اٹھنا۔
c) میری حالت دیکھ کر وہ تڑپ اٹھی۔
d) فرید محفل سے اٹھ گیا۔
126.
اُٹھنا
a) مریض کا اٹھنا بیڑھنا مشکل ہے۔
b) صبح جلدی اٹھنا۔
c) میری حالت دیکھ کر وہ تڑپ اٹھی۔
d) فرید محفل سے اٹھ گیا۔
127.
اُٹھنا
a) وہ صبح جلدی اٹھتا ہے۔
b) یہ دھواں کہاں سے اٹھتا ہے؟
c) اٹھو میرے ساتھ چلو۔
d) آگ بھڑک اٹھی۔
128.
اُٹھنا
a) صبح سویرے اٹھا کرو۔
b) تم تو یارو ابھی سے اٹھ بیٹھے۔
c) صاحب لوگ دیر سے اٹھتے ہیں۔
d) وہ درد کے مارے چلا اٹھا۔
129.
اُٹھنا
a) وہ درد سے بلبلا اٹھا۔
b) وہ صبح سویرے اُٹھا۔
c) اُسے جا کر اُٹھاؤ۔
d) اب اُٹھ بھی جاؤ۔
130.
اُٹھنا
a) وہ بستر سے اُٹھا۔
b) یہاں سے مت اٹھنا۔
c) میں درد سے بلبلا اُٹھا۔
d) اب اُٹھو بھی۔
131.
اُٹھنا
a) صبح جلدی اٹھنا چاہیے۔
b) تمہیں محفل سے اٹھنا نہیں چاہیے۔
c) تم محفل سے کیوں اٹھے؟
d) بچہ ماں کو دیکھتے ہی چیخ اٹھا۔
132.
اُٹھنا
a) بچہ بھوک سے بلبلا اٹھا۔
b) ہم صبح سویرے اٹھ بیٹھے۔
c) وہ بھری محفل سے اٹھ آیا۔
d) بچے نے بستر اٹھا لیا ہے۔
133.
اُٹھنا
a) وہ اٹھا اور چل دیا۔
b) صبح سویرے جلدی اٹھا کرو۔
c) اب تو سارا وطن جاگ اٹھا ہے۔
d) میرا تو دوستوں پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔
134.
اُٹھنا
a) ماں کو دیکھتے ہی بچہ پکار اٹھا۔
b) صبح سویرے اٹھنا۔
c) اٹھو مت بیٹھو۔
d) وہ صبح سے اٹھ بیٹھا ہے۔
135.
اُٹھنا
a) کاش! تمہارا ضمیر جاگ اٹھے۔
b) وہ صبح جلد سو کر نہیں اٹھتا۔
c) اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو۔
d) اٹھنے میں اتنی دیر کیوں؟
136.
اُٹھنا
a) صبح جلدی اٹھا کرو۔
b) اپنا سامان اٹھاتے جاؤ۔
c) اسلم غصے سے اٹھ کھڑا ہوا۔
d) امجد درد سے چلا اٹھا۔
137.
بیٹھنا۔
a) وہ زمین پر بیٹھا ہوا ہے۔
b) پرندہ درخت پر جا بیٹھا۔
c) وہ گاڑی میں بیٹھ گیا ہے۔
d) وہ بس پر بیٹھ کر آیا۔
138.
بیٹھنا
a) مجھے دیکھتے ہی وہ اٹھ بیٹھا۔
b) جب غصہ آئے تو بیٹھ جاؤ۔
c) مجلس میں ادب سے بیٹھنا چاہیے۔
d) فضول بیٹھنا منع ہے۔
139.
بیٹھنا
a) میرا گلا بیٹھا ہوا ہے۔
b) آرام سے بیٹھو۔
c) میں گستاخی کر بیٹھا۔
d) دھوپ میں نہ بیٹھو۔
140.
بیٹھنا
a) زین ٹرین میں بیٹھا۔
b) بیٹھ جاؤ تھک جاؤ گے۔
c) میں کیا کر بیٹھا۔
d) مت بیٹھو۔
141.
بیٹھنا
a) یہاں بیٹھنا مناسب نہیں۔
b) وہ یہاں کیوں بیٹھا ہے۔
c) وہ کہاں بیٹھا ہے؟
d) وہ صبح سویرے اٹھ بیٹھا۔
142.
پانا۔
a) خبردار کوئی باہر نہ جانے پائے۔
b) اس نے انعام پایا۔
c) اس نے اپنا مقصد پا لیا۔
d) وہ تنخواہ پا کر گھر آیا۔
143.
پانا
a) میں نے اسے گھر ہی پایا۔
b) ہم اس سے نہیں مل پائے۔
c) ہم نے اسے گھر پر اکیلا پا لیا۔
d) میں نے علی کو بہت اداس پایا۔
144.
پانا
a) کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے۔
b) جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے۔
c) خبردار چورنہ جانے پائے۔
d) تمہیں پانا میری منزل ہے۔
145.
پانا
a) محنتی آدمی نے مقصد پا لیا۔
b) نیکی کرو اور اجر پاؤ۔
c) تم ضرور صلہ پاؤ گے۔
d) کیا تم یہ کام کر پاؤ گے؟
146.
پانا
a) میں بروقت نہ پہنچ پایا۔
b) نیکی کرو اورا جر پاؤ
c) اس نے محنت کی اور اس کا پھل پایا۔
d) اس کام میں کیا کھویا اور کیا پایا۔
147.
پانا
a) وہ اسے پانا چاہتا ہے۔
b) میرے لیے اسے پانا مشکل ہے۔
c) میں دو گھنٹے میں یہ فاصلہ طے کر پایا۔
d) اس نے آخر کار اسے پا لیا۔
148.
پانا
a) آم جنوبی پنجاب میں پایا جاتا ہے۔
b) تم اس کام کی کتنی تنخواہ پاتے ہو؟
c) وہ اسے اپنی بات نہ سمجھا پایا۔
d) محنت کرنے والا محنت کا پھل ضرور پاتا ہے۔
149.
پانا
a) محسن نے اپنا مقصد پا لیا ہے۔
b) وہ ابھی کام ختم نہیں کر پایا۔
c) اس نے انعام پایا ہے۔
d) مزدور نے مہینے بعد تنخواہ پائی۔
150.
پانا
a) تم کہاں آ پاؤ گے؟
b) تم کہاں جاؤ گے؟
c) میں نے انعام پایا۔
d) چور نے سزا پائی۔
151.
پانا
a) میں دوست کو خط لکھ نہ سکا۔
b) اس نے انعام پایا ہے۔
c) میں خط ایک گھنٹا میں لکھ پاؤں گا۔
d) محنت سے کامیابی ضرور پاؤ گے۔
152.
پانا
a) امجد محنت کا ثمر پائے گا۔
b) آپ محنت کے بغیر منزل کیسے پاؤ گے؟
c) وہ اسے پانا چاہتا ہے۔
d) خبردار! دشمن نہ بچنے پائے۔
153.
پانا
a) وہ گھر میں اکیلا پایا گیا۔
b) رشید نے امجد کو بازار میں پایا۔
c) پولیس چور کو نہ پکڑ پائی۔
d) ہر شخص محنت کا پھل ضرور پاتا ہے۔
154.
پانا
a) میرے لیے اُسے پانا مشکل ہے۔
b) میں دو ماہ تک یہ کام ختم نہ کر پاؤں گا۔
c) وہ اسے پانا چاہتا ہے۔
d) اس نے آخر کار اُسے پا ہی لیا۔
155.
پڑنا
a) بچہ چھت سے گر پڑا۔
b) اسے کام پڑ گیا۔
c) وہ بستر پر پڑا رہا۔
d) کتاب پڑی رہنے دو۔
156.
پڑنا
a) تم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی۔
b) اب آپ کو مجھ سے پالا پڑا ہے۔
c) معمولی بات سے وہ میری نظروں سے گر گیا ہے۔
d) اسے کام پڑ گیا۔
157.
پڑنا
a) کتاب پڑی رہنے دو۔
b) وہ ٹھوکر لگتے ہی گر پڑا۔
c) میں رات بھر مسجد میں پڑا رہا۔
d) غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی۔
158.
پڑنا
a) وہ بستر پر پڑا رہا۔
b) اس جھگڑے میں مت پڑو۔
c) چور بھاگ پڑا۔
d) وہ پاؤں پڑ گیا۔
159.
پڑنا
a) مجھے لاہور جانا پڑا۔
b) اسے ایک کام پڑ گیا۔
c) علی گھر میں پڑا ہے۔
d) وہ کالج میں پڑھتا ہے۔
160.
پڑنا
a) کتاب میز پر پڑی ہے۔
b) اس نے سبق پڑھ لیا ہے۔
c) تمھارا سامان اسٹیشن پر پڑا ہوا ہے۔
d) وہ چلتی گاڑی سےگر پڑا۔
161.
پڑنا ۔
a) وہ بستر پر پڑا رہا۔
b) وہ مجھ سے الجھ پڑا۔
c) وہ میرے پاؤں پڑ گیا۔
d) آپ اس جھگڑے میں نہ پڑیں۔
162.
پڑنا ۔
a) سامان گھر میں پڑا ہوا ہے۔
b) میں نے آپ کا پیغام پڑھ لیا ہے۔
c) بچہ چھت سے گر پڑا۔
d) کتاب میز پر پڑی ہے۔
163.
پڑنا
a) اس نے پاؤں پڑ کر معانی مانگ لی۔
b) یہ زمین پر کیا پڑا ہے؟
c) وہ تو کب سے بیمار پڑا ہے۔
d) بوڑھا زمین پر گر پڑا۔
164.
پڑنا۔
a) وہ رو پڑا۔
b) وہ میرے پیچھے پڑا ہے۔
c) راستے میں پتھر پڑا ہے۔
d) تو کس چکر میں پڑا ہے۔
165.
پڑنا ۔
a) کتاب پڑھو۔
b) پانی پی کر زخمی میں جان پڑی۔
c) سبق دیکھ کر پڑھو۔
d) اکرم کے ہاتھ سے کتاب گر پڑی۔
166.
پڑنا ۔
a) علی دیوار سے گر پڑا۔
b) بارش پڑ رہی ہے۔
c) میرے پاس قلم پڑا ہے۔
d) قلم دوات یہاں پڑی ہے۔
167.
پڑنا
a) بچہ یہاں پڑا ہے۔
b) کتاب میز پر پڑی ہے۔
c) امجد کو اپنے کیے پر شرمندہ ہونا پڑا۔
d) روزانہ پڑھتے رہو۔
168.
پڑنا ۔
a) کتاب میز پر پڑی ہے۔
b) مجاہد کلمہ پڑھنے لگا۔
c) عمران کی باتیں سن کر سب ہنس پڑے۔
d) بچے کا بستہ کہاں پڑا ہے؟
169.
پڑنا ۔
a) بلی چوہوں پر ٹوٹ پڑی۔
b) وہ سکول میں پڑھتا ہے۔
c) اسے مجھ سے کام پڑ گیا ۔
d) وہ کالج پڑھتا ہے۔
170.
جانا۔
a) آگ کے پاس مت جانا۔
b) اپنے اسباق کی ساتھ ساتھ دہرائی کرتے جاؤ۔
c) میچ جا کر کھیل لو۔
d) کھیت جا کر دیکھ لو۔
171.
جانا۔
a) اسلم لاہور چلا گیا۔
b) اب جاؤ بھی۔
c) اب گھر جاؤ۔
d) مجھے سکول جانا ہے۔
172.
جانا۔
a) مجھے کشمیر جانا ہے۔
b) تمہیں یہاں سے جانا ہو گا۔
c) مجھے کالج جلدی جانا ہے۔
d) یہاں سے چلے جاؤ۔
173.
جانا ۔
a) وہ لاہور گیا۔
b) وہ ہر روز کالج جاتا ہے۔
c) تمہیں یہاں سے جانا ہو گا۔
d) وہ لاہور چلا گیا۔
174.
جانا ۔
a) بات بہت پھیل گئی ہے۔
b) وہ کالج گیا ہے۔
c) وقت پر گھر جایا کرو۔
d) مجھے لاہور جانا ہے۔
175.
جانا۔
a) وہ لاہور نہیں گیا ہے۔
b) وہ کل کام پر جائے گا۔
c) اب تم جا سکتے ہو۔
d) آنکھ بچا کر بھاگ جاؤ۔
176.
جانا ۔
a) فوراً چلے جاؤ۔
b) وہ کالج جاتا ہے۔
c) اسے لاہور جانا ہے۔
d) وقت پر گھر جایا کرو۔
177.
جانا ۔
a) مجھے ملتان جانا ہے۔
b) وہ اکثر ملتان جاتاہے ۔
c) آپ کہاں جائیں گے۔
d) میرے کمرے سے نکل جاؤ۔
178.
جانا۔
a) تم جاؤ بھی۔
b) مجھے جانا ہے۔
c) کیا ہم جائیں؟
d) تم یہاں سے چلے جاؤ۔
179.
جانا۔
a) تمھارا وہاں جانا نہ جانا برابر ہے۔
b) کرسی پر بیٹھ جاؤ۔
c) کھانا کھاؤ اور گھر جاؤ۔
d) وہ آج لاہور گیا۔
180.
جانا۔
a) جاؤ اپنا کام کرو۔
b) مجھے لاہور جانا ہے۔
c) اپنی کتاب لے جاؤ۔
d) آپ کب جائیں گے؟
181.
جانا ۔
a) مجھے بہاولپور جانا ہے۔
b) مجھے کالج جلدی جانا ہے۔
c) تم کمرہ جماعت سے چلے جاؤ۔
d) تمہیں یہاں سے جانا ہو گا۔
182.
جانا۔
a) علی کالج چلا گیا ہے۔
b) تم روزانہ کہاں جاتے ہو؟
c) وہ کالج جاتا رہتا ہے۔
d) تم جلد واپس چلے جانا۔
183.
جانا ۔
a) مجھے کالج جانا ہے۔
b) خدا کے لیے اب جاؤ۔
c) اس کے ہوش جاتے رہے۔
d) کچھ دیر اور رک جاؤ۔
184.
جانا ۔
a) مجھے لاہور جا نا ہے۔
b) مجھے جلدی گھر جانا ہے۔
c) تم میدان سے چلے جاؤ۔
d) تمہیں جانا ہو گا۔
185.
جانا۔
a) مجھے مسجد جانا ہے۔
b) دل کا شیشہ آخر ٹوٹ گیا۔
c) یہاں سے جاؤ۔
d) تم کیا جانتے ہو؟
186.
جانا۔
a) کلاس میں مت جانا۔
b) سکول جاؤ۔
c) ہم کل بازار جائیں گے۔
d) جو کچھ یاد ہے، پرچے میں لکھتے جاؤ۔
187.
جانا ۔
a) اخبار جا کر دیکھو۔
b) جمیل کالج جاتا ہے۔
c) امجد لائبریری روز نہیں جاتا ہے۔
d) وہ گھر چلا گیا۔
188.
جانا۔
a) وہ کالج نہیں گیا۔
b) کیا جمیل وقتِ مقررہ تک آجائے گا؟
c) عمران چنیوٹ گیا۔
d) وہ اس گھر سے کب جائے گا۔
189.
جانا۔
a) عائشہ اپنی کتابیں لے گئی۔
b) جانے سے پہلے مجھے مل لینا۔
c) اس کا جانا ضروری ہو گیا۔
d) تمہیں یہاں سے جانا ہو گا۔
190.
جانا۔
a) تم وہاں کیوں جاتے ہو؟
b) دو گھنٹے بعد جانا۔
c) بچہ ماں کو مل گیا ہے۔
d) کیا تم اُسے جانتے ہو؟
191.
چاہنا
a) میں آپ کو بہت چاہتا ہوں۔
b) کسی کو چاہتے رہنے کوئی گناہ تو نہیں۔
c) اکرم دوسری شادی کرنا چاہتا ہے۔
d) میں آپ کو بھلا چاہتا ہوں۔
192.
چاہنا ۔
a) جب دل چاہے آنا۔
b) میں اسے بہت چاہتا ہوں۔
c) چاہے جو مرضی کرو وہ لاہور ضرور آئے گا۔
d) نماز کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
193.
چاہنا۔
a) امجد نیلم کو چاہتا ہے۔
b) وہ چاہتا ہے کہ اسلام آباد چلا جائے۔
c) وہ مجھ سے قرض چاہتا ہے۔
d) ہمیں والدین کی عزت کرنی چاہیے۔
194.
چاہنا۔
a) میں اُسے چاہتا ہوں۔
b) وہ گھر جانا چاہتی ہے۔
c) میں معافی چاہتا ہوں۔
d) جو چاہو لے لو۔
195.
چاہنا ۔
a) میں پاکستان کو چاہتا ہوں۔
b) تقریر ختم ہوا چاہتی ہے۔
c) وہ کیا چاہے گا؟
d) اللہ کو چاہتے رہنا۔
196.
چاہنا۔
a) ہمیں قائد کے فرمان پر عمل کرنا چاہیے۔
b) میں نے جمیل کو چاہا۔
c) تم کیا چاہتے ہو؟
d) ہمیں چاہیے کہ ہم محنت کریں۔
197.
چاہنا۔
a) ہمیں بُری صحبت سے بچنا چاہیے۔
b) بنک کو نئے نوٹ چاہیے۔
c) ہمیں چاہیے کہ جھوٹ نہ بولیں۔
d) چاہے جو کچھ ہو جائے۔
198.
چاہنا۔
a) امجد کھلونوں کو چاہتا ہے۔
b) کھیل میں وقفے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
c) بات بات پر رونا نہیں چاہیے۔
d) چاہنے سے کیا ہوتا ہے منزل پانے کے لیے سخت محنت کرنی پڑتی ہے۔
199.
چاہنا۔
a) وہ اسے چاہتا ہے پر مجبور ہے۔
b) اذان کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
c) اس کا چاہنا نہ چاہنا برابر ہے۔
d) وہ مجھے شدت سے چاہتا ہے۔
200.
چُکنا۔
a) میں نماز پڑھ چکا ہوں۔
b) میں نے قرض چکا دیا۔
c) کھانا بہت چکنا ہے۔
d) ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات۔
201.
چکنا۔
a) وہ کتاب لکھ چکا ہے۔
b) وہ چکنا برتن ہے۔
c) وہ بازار نکل پڑا۔
d) فلم دیکھ چکو تو میرے پاس آنا۔
202.
چکنا۔
a) اپنا فرض ادا کیا کرو۔
b) امجد اپنا فرض ادا کر چکا ہے۔
c) امجد نے اردو کی کتاب گما دی۔
d) بچہ سڑک پر نکل پڑا۔
203.
چکنا۔
a) ادھار چکا دو۔
b) شام ہو چکی ہے۔
c) وہ ریاضی کا پرچہ مکمل کر نہیں چکا۔
d) چکنی چپڑی باتیں نہ کرو۔
204.
چکنا۔
a) اس نے یہ خربوزہ چکھنا ہے۔
b) وہ کھانا کھا چکے ہیں۔
c) اس نے گاڑی چپکا دی۔
d) اس نے پیسے چکتا کر دیے۔
205.
چلنا۔
a) آؤ مل کر میچ دیکھنے چلیں۔
b) میرے ساتھ تیز تیز چلو
c) چلیے چلیے آپ جیسے بہت دیکھے ہیں۔
d) مداری رسے پر چلتا ہے۔
206.
دینا۔
a) ذرا اپنا قلم دینا
b) مجھے قرض دینا ہے۔
c) مجھے اپنی کتاب دو۔
d) بچے نے کھلونا توڑ دیا۔
207.
دینا۔
a) مجھے اپنی کتاب دینا۔
b) بچے نے قلم توڑ دیا۔
c) یہ کتاب اسے دے آنا۔
d) اس نے مجھے مٹھائی دی۔
208.
دینا۔
a) مجھے آواز نہ دینا۔
b) مجھے آپ نے کچھ نہیں دیا۔
c) کسی کو اندر نہ آنے دو۔
d) اسے تسلی دو۔
209.
دینا۔
a) فقیر نے صدا دی۔
b) وہ خط دے آیا۔
c) میں نے کتاب میز پر رکھ دی۔
d) ہم نے رقم ادھار دی۔
210.
دینا۔
a) مجھے اپنی کتابیں دو۔
b) کسی کو ادھار مت دینا۔
c) اسے یہ بات سمجھا دو۔
d) ذرا قلم دینا۔
211.
دینا۔
a) اس نے تمہیں کیا دیا؟
b) وہ مسکرا کے چل دیا۔
c) اس نے تحفہ دیا۔
d) عمر رفتہ کو آواز دینا۔
212.
دینا۔
a) ذرا اپنا قلم دینا۔
b) میں اسے معاوضہ دیتا ہوں۔
c) بچے نے بلا توڑ دیا۔
d) کیا تم نے کوئی حکم دیا؟
213.
دینا۔
a) میری رقم واپس دو۔
b) دل کی بات کہہ دو۔
c) مجھے معافی دو۔
d) اس گلاس پانی دینا۔
214.
دینا۔
a) بچہ رو دیا۔
b) اس نے مجھے خط دیا۔
c) خیرات دینا اچھی بات ہے۔
d) پڑھائی کو وقت دو۔
215.
دینا۔
a) اکرم کو کتاب دو۔
b) اسلم کو قلم دینا ہے۔
c) مجھے سبزی لا دو۔
d) مجھے بیس روپے دو۔
216.
دینا۔
a) میں نے اُسے سارا کام سمجھا دیا۔
b) آپ نے اُسے کتاب کیوں دی؟
c) مجھے قلم دیجئے۔
d) آپ نے اُسے کیا دیا؟
217.
دینا۔
a) علامہ اقبال نے قوم کو خودی کا درس دیا۔
b) ذرا احمد کو آواز دو۔
c) آپ کو یہ کتاب کس نے دی؟
d) غرور انسان کو خاک میں ملا دیتا ہے۔
218.
دینا۔
a) میں نے کھانا دیا۔
b) میں نے لائبریری کو کتاب واپس کر دی۔
c) میں نے کتاب دی۔
d) استاد نے بچے کو سبق دیا۔
219.
دینا۔
a) مجھے پلیٹ دو۔
b) اُسے واپس پلٹ جانے کا حکم دو۔
c) اب مجھے جانے کی اجازت دو۔
d) امجد نے اپنے باپ کا مکان بیچ دیا۔
220.
دینا۔
a) مجھے میرا قلم دو۔
b) میں نے تمہارا قلم واپس کر دیا تھا۔
c) کیا اُس نے تمہارا قلم تمہیں دیا ہے۔
d) مجھے تم نے میرا دینا ہے۔
221.
ڈالنا۔
a) اس نے تیل ڈالا۔
b) بچے نے کتاب پھاڑ ڈالی۔
c) اسلم نے ڈاکا ڈالا۔
d) پانی کب ڈالو گے؟
222.
ڈالنا ۔
a) اپنا اپنا حصہ ڈالو۔
b) پودوں میں پانی ڈالو۔
c) مسجد میں چندہ ڈالنا۔
d) اسلم نے عمران کو مار ڈالا۔
223.
ڈالنا۔
a) پانی گلاس میں ڈالنا۔
b) تیری جدائی نے مار ڈالا۔
c) کپڑے تھیلے میں ڈالو۔
d) ہم نے مل کر بھنگڑا ڈالا۔
224.
ڈالنا۔
a) دودھ جگ میں ڈالو۔
b) اکرم نے ووٹ ڈال دیا۔
c) شائستہ نے کمیٹی ڈالی ہے۔
d) ابا جان نے اخبار پڑھ ڈالا ہے۔
225.
ڈالنا۔
a) گلاس میں پانی ڈالو۔
b) سانپ کو مار ڈالو۔
c) اس نے کام کا ڈول ڈالا۔
d) گلے میں ہار ڈالو۔
226.
ڈالنا۔
a) کپڑے دھوپ میں ڈالو۔
b) اپنی تقدیر بدل ڈالو۔
c) وہ گائے کو چارہ ڈال رہا ہے۔
d) گھر میں شور مت ڈالو۔
227.
ڈالنا۔
a) گلاس میں پانی ڈالو۔
b) میں نے سانپ کو مار ڈالا۔
c) جیب میں رقم ڈالو۔
d) دودھ میں پتی ڈالو۔
228.
ڈالنا۔
a) یار تیری جدائی نے مار ڈالا۔
b) تم گناہ پر پردہ مت ڈالو۔
c) بوتل میں پانی ڈالو۔
d) سلیم ووٹ دال چکا ہے۔
229.
ڈالنا۔
a) جلیل نے کلیم کو مار ڈالا۔
b) گلاس میں پانی مت ڈالو۔
c) اس نے تھیلے میں بلی ڈالی۔
d) جگ میں پانی ڈال دو۔
230.
ڈالنا ۔
a) بچے نے کاپی پھاڑ دی۔
b) ووٹ ڈالو۔
c) کنویں میں ڈول ڈالو۔
d) بچہ نے سڑک پر پانی ڈالا۔
231.
ڈالنا ۔
a) جگ میں پانی ڈال دو۔
b) پولیس نے مجرم کو مار ڈالا۔
c) ہم نے آپس میں کمیٹی ڈالی۔
d) ووٹ بکس میں ڈالیں۔
232.
ڈالنا ۔
a) امجد نے دروازہ توڑ ڈالا۔
b) شام ڈھل گئی۔
c) نعمان نے گلاس میں پانی ڈالا۔
d) نیکی کے کام میں اپنا حصہ ڈالتے جاؤ۔
233.
رکھنا ۔
a) بلال نے آج روزہ رکھا ہے۔
b) اپنی دولت اپنے پاس رکھو۔
c) سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے۔
d) کرسی یہاں رکھ دیجئے۔
234.
رکھنا ۔
a) کتاب میز پر رکھی ہے۔
b) اس نے کمرہ سر پر اٹھا رکھا ہے۔
c) قلم میز پر رکھ دو۔
d) امرود ٹوکری میں رکھے ہوئے ہیں۔
235.
رکھنا۔
a) آپ کرسی پر تشریف رکھیں۔
b) میں نے آپ کا نام سن رکھا ہے۔
c) کتابیں طاق پر رکھو۔
d) میں شناخت نامہ ہمیشہ ساتھ رکھتا ہوں۔
236.
رکھنا ۔
a) کتاب بیگ میں رکھی ہے۔
b) قلم دوات کہاں رکھی ہے؟
c) میں نے کوٹ پہن رکھا ہے۔
d) کتابیں میز پر رکھ دو۔
237.
رکھنا ۔
a) کتاب کہاں رکھی ہے؟
b) بچوں شور مچا رکھا ہے۔
c) تم پیسے رکھو۔
d) علی روزہ رکھتا ہے۔
238.
رکھنا ۔
a) کتاب میز پر رکھی ہے۔
b) آپ میری بات یاد رکھنا۔
c) اکرم نے مجھے زبردستی بٹھا رکھا ہے۔
d)
جگ میں پانی رکھا ہے۔
239.
رکھنا ۔
a) قلم کہاں رکھا ہے؟
b) میز پر کتاب رکھی ہے۔
c) تم میری باتیں یاد رکھنا۔
d) اس نے زبردستی مجھے بٹھا رکھا ہے۔
240.
رکھنا ۔
a) کتاب بیگ میں رکھی ہے۔
b) قلم دوات کہاں رکھی ہے؟
c) میں نے کوٹ پہن رکھا ہے۔
d) کتابیں میز پر رکھ دو۔
241.
رکھنا ۔
a) بچوں نے شور مچا رکھا ہے۔
b) قلم دراز میں رکھا ہے۔
c) کتاب کہاں رکھی ہے؟
d) میں اب تک دو ملازم رکھ چکا ہوں۔
242.
رکھنا ۔
a) میری کتاب واپس رکھ جاؤ۔
b) میں نے تمہارا خط سنبھال رکھا ہے۔
c) تم اپنا خیال رکھا کرو۔
d) تمہارا نام کس نے رکھا ہے؟
243.
رکھنا ۔
a) میری بات کا پاس رکھنا۔
b) پیسے بنک میں جمع رکھو۔
c) امجد نے میرا رومال دبا رکھا ہے۔
d) کتابیں ترتیب سے رکھیں۔
244.
رکھنا ۔
a) وہ قلم رکھتا ہے۔
b) دوسرے کے راز کو راز رکھو۔
c) اپنی دولت چھپا رکھو۔
d) جمیل نے اس عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔
245.
رکھنا ۔
a) کتاب بستے میں رکھی ہے۔
b) گلاس میز پر رکھا ہے۔
c) تم نے ہاتھ میں کیا چھپا رکھا ہے؟
d) میری کتاب کہاں رکھی ہے؟
246.
رکھنا ۔
a) تم اُسے اپنے پاس رکھنا چاہتے ہو۔
b) تم نے یہ کتاب رکھنی ہے۔
c) بھارت نے کشمیر پر ناجائز قبضہ جما رکھا ہے۔
d) تم نے میرا قلم کہاں رکھا ہے؟
247.
رہنا ۔
a) باہر بارش ہو رہی ہے۔
b) وہ لاہور رہتا ہے۔
c) اس کا یہاں رہنا ممکن نہیں۔
d) وہ دو سال یہاں رہا۔
248.
رہنا ۔
a) تم کہاں رہتے ہو؟
b) وہ ہر کام کے پیچھے رہتا ہے۔
c) وہ پڑھ رہا ہے۔
d) وہ بہت اداس رہتا ہے۔
249.
رہنا ۔
a) تم میرے پاس رہو۔
b) وقت ایک سا نہیں رہتا۔
c) علی سو رہا ہے۔
d) وہ کہاں رہتا ہے؟
250.
رہنا ۔
a) ہمیشہ خوش رہا کرو۔
b) مناسب سمجھو تو میرے پاس آ رہو۔
c) اسلم گاؤں میں رہتا ہے۔
d) آپ آج کل کہاں رہتے ہیں؟
251.
رہنا۔
a) وہ امتحان میں ناکام رہا۔
b) وہ ہر کام میں پیچھے رہتا ہے۔
c) وہ کتاب پڑھ رہا ہے۔
d) وہ بہت اداس رہتا ہے۔
252.
رہنا ۔
a) تم کہاں رہتے ہو؟
b) وہ گاؤں میں رہتا ہے۔
c) وہ گاڑی سے رہ گیا۔
d) سورج چھپ رہا ہے۔
253.
رہنا۔
a) اکرم پرچہ حل کر رہا ہے۔
b) اب رہنے بھی دو۔
c) وہ ملتان میں رہتا ہے۔
d) وہ اکثر روتا رہتا ہے۔
254.
رہنا۔
a) اسلم کہاں رہتا ہے؟
b) تم ملتان آتے رہو۔
c) مجھے یہاں رہنا ہے۔
d) ہم کئی دن یہاں رہے۔
255.
رہنا۔
a) تم میرے گھر رہو۔
b) سدا خوش رہو۔
c) وہ اداس رہتا ہے۔
d) ثنا پڑھ رہی ہے۔
256.
رہنا ۔
a) بیٹے کے انتظار میں ماں رات بھر جاگتی رہی۔
b) احمد ملتان میں رہتا ہے۔
c) وہ چھوٹے سے مکان میں رہتا ہے۔
d) مجھے تم سے کوئی شکایت نہیں رہی۔
257.
رہنا۔
a) وہ رات بھر روتا رہا۔
b) آپ کا انٹرویو کیسا رہا؟
c) وہ یہاں نہیں رہتا۔
d) آپ کہاں رہتے ہیں۔
258.
رہنا۔
a) احمد لاہور میں رہتا ہے۔
b) اکرم دو سال سے اس مکان میں رہ رہا ہے۔
c) اتنی دیر کہاں رہے؟
d) ہمیشہ اصولوں پر قائم رہنا چاہیے۔
259.
رہنا۔
a) تم گھر میں رہو۔
b) وہ یہاں رہتا ہے۔
c) حیدر پڑھنے کے بعد سو رہا۔
d) تمہیں والدین کے ساتھ رہنا چاہیے۔
260.
رہنا۔
a) آپ کہاں رہتے ہو؟
b) دیوار گر رہی ہے۔
c) میرے پاس بھی رہا کرو۔
d) چپ رہو۔
261.
رہنا۔
a) چپ رہو۔
b) امجد کے ہاتھ سے سب کچھ جاتا رہا۔
c) وہ کس گھر میں رہتا ہے؟
d) سڑک پر مت رہو۔
262.
رہنا۔
a) انسان کی باتیں رہ جاتی ہیں۔
b) یہ گلاس یہیں رہنے دو۔
c) بچہ ہر وقت سویا رہتا ہے۔
d) وہ ملک شام میں رہتا ہے۔
263.
رہنا۔
a) بولتے مت رہو۔
b) اسلم یہاں رہتا ہے۔
c) آج کل کہاں رہتے ہو؟
d) آپ کن چکروں میں پڑے رہتے ہیں؟
264.
رہنا۔
a) وہ بازار میں رہتا ہے۔
b) طالب علم کلاس میں سویا رہتا ہے۔
c) وہ کھانا کھا نہیں رہا۔
d) تم کھوئے کھوئے کیوں رہتے ہو؟
265.
رہنا۔
a) یہ جگہ رہنے کی نہیں ہے۔
b) تم وہیں رہنا۔
c) اس کا چاہنا نہ چاہنا برابر ہے۔
d) وہ یہاں بیٹھا رہا ہے۔
266.
سکنا ۔
a) تم جا سکتے ہو۔
b) وہ سکتہ میں رہ گیا۔
c) علی حیرت سے سکتے میں چلا گیا۔
d) علی شریف پورہ میں رہتا ہے۔
267.
سکنا ۔
a) سدرہ عید کا چاند دیکھ سکتی ہے۔
b) وہ سیکھ لیتا ہے۔
c) اُس نے سب کچھ سیکھا۔
d) تم انگریزی سیکھتے تھے۔
268.
سکنا ۔
a) وہ سکتے میں آیا۔
b) کاش! اسلم امتحان میں پاس ہو سکتا۔
c) وہ بازار نکل گیا۔
d) وہ کتاب مکمل نہیں کر چکا ہے۔
269.
سکنا ۔
a) پاکستانی فوج دشمن کو شکست دے سکتی ہے۔
b) درخت ہل نہیں سکتے۔
c) کیا ہم آگے نہیں بڑھ سکتے؟
d) کیا تمہیں کالج سے دیر ہو رہی ہے؟
270.
سکنا ۔
a) علامہ اقبال کا کلام ہر شخص نہیں سمجھ سکتا۔
b) وہ ماں کی وفات کی خبر سن کر سکتے میں آ گیا۔
c) مریض سکتے میں تھا۔
d) وہ بازار نکل گیا۔
271.
سکنا ۔
a) اسلم انگریزی لکھ نہیں سکتا۔
b) مریض سکتے میں تھا۔
c) تم جا سکتے ہو۔
d) کیا تم چپ رہ نہیں سکتے؟
272.
سُننا ۔
a) میری بات غور سے سنو۔
b) میں قرآن سنتا ہوں
c) وہ میری بات غور سے سنتا ہے۔
d) میری بات قریب آ کر سنو۔
273.
کرنا ۔
a) یہ تم کیا کر رہے ہو؟
b) وہ یہاں آیا کرتا ہے۔
c) تم بھی کمال کرتے ہو۔
d) میرا یہ کام کرنا۔
274.
کرنا ۔
a) فضول گفتگو مت کریں۔
b) براۂ مہربانی میرا کام ضرور کرو۔
c) آپ بھی کمال کرتے ہو۔
d) صبح سویرے اٹھا کرو۔
275.
کرنا ۔
a) رات کو پڑھا کرو۔
b) خو ب عیش کرو۔
c) تھوڑی دیر آرام کرو۔
d) دن رات محنت کرو۔
276.
کرنا ۔
a) بڑوں کی خدمت کرو۔
b) محنت کرو، کامیابی ملے گی۔
c) والدین کا احترام کرنا عبادت ہے۔
d) وقت پر گھر آیا کرو۔
277.
کرنا ۔
a) اس نے کچھ نہیں کرنا۔
b) مجھ سے روز ملا کرو۔
c) کوئی ڈھنگ کا کام کرو۔
d) ضد نہ کرو۔
278.
کرنا ۔
a) آپ کیا کر رہے ہو؟
b) تم میرا یہ کام کر نا
c) وہ یہاں اکثر آیا کرتا تھا۔
d) وہ ہمیشہ یہی بات کہا کرتا تھا۔
279.
کرنا ۔
a) جو کرو دل سے کرو۔
b) کاش! تم محنت کرتے۔
c) مسخری مت کرو۔
d) جلدی اٹھا کرو۔
280.
کرنا ۔
a) اسلم یہاں آیا کرتا تھا۔
b) وہ کپڑے کے کارخانے میں کام کرتا ہے۔
c) وہ ہر وقت ورزش کرتا رہتا ہے۔
d) اپنا کام جلدی ختم کرو۔
281.
کرنا ۔
a) نماز پڑھا کرو۔
b) جھگڑا مت کرو۔
c) کیا کر رہے ہو؟
d) تم کیا کام کرتے ہو؟
282.
کرنا ۔
a) ہمت کرو۔
b) اپنا کام کرو۔
c) بجلی کی تاروں سے بچ کر چلا کرو۔
d) سوچا مت کرو۔
283.
کرنا ۔
a) کیا تم نے میری باتوں پر عمل کیا ہے؟
b) ہمیشہ سچی بات کیا کرو۔
c) جھوٹ بولا مت کرو۔
d) صبر کا مظاہرہ کریں۔
284.
کرنا ۔
a) زکوۃ دو۔
b) زکوۃ ضرور دو۔
c) زکوۃ ادا کیا کرو۔
d) زکوۃ دیا مت کرو۔
285.
کرنا ۔
a) کچھ اپنا کام بھی کرو۔
b) غصہ مت ہونا۔
c) زیادہ سویا مت کرو۔
d) نیکی کی راہ پر چلا کرو۔
286.
کرنا ۔
a) روزانہ قرآن کی تلاوت ضرور کیا کرو۔
b) تم نے یہ کام ضرور کرنا ہے۔
c) بڑوں کا ادب کرو۔
d) پل پار کرنا ضروری ہے۔
287.
لگنا ۔
a) مزدور کے سر میں اینٹ لگی۔
b) کشتی کنارے سے لگی۔
c) مجھے بھوک لگی ہے۔
d) گاڑی چلنے لگی ہے۔
288.
لگنا ۔
a) اسے سردی نہیں لگتی۔
b) تم میرے کچھ نہیں لگتے۔
c) اس کے ہاتھ خزانہ لگا ہے۔
d) میں پڑھنے لگا ہوں۔
289.
لگنا ۔
a) وہ تمھارا کیا لگتا ہے؟
b) کشتی کنارے لگی۔
c) میرے منہ نہ لگو۔
d) گاڑی روکنے لگی ہے۔
290.
لگنا۔
a) تیز دوڑ لگاؤ۔
b) مجھے سردی لگ رہی ہے۔
c) آپ مجھے اچھے لگتے ہو۔
d) آپ کی گفتگو اچھی لگی۔
291.
لگنا۔
a) تم میرے کیا لگتے ہو؟
b) بچہ خوبصورت لگ رہا ہے۔
c) تیر نشانے پر جا لگا۔
d) تم اچھے لگتے ہو۔
292.
لگنا۔
a) تیر ادھر ادھر لگا۔
b) شکاری کو شکار ہاتھ لگا۔
c) کمروں کو تالا لگاؤ۔
d) تیر لگتے ہی ہرن تڑپنے لگا۔
293.
لگنا۔
a) موٹر سائیکل درخت سے لگا دو۔
b) تمہاری بات دل کو لگی۔
c) امجد غصے سے کانپنے لگا۔
d) درخت کے پتے ہوا سے کمرے میں لگے آنے۔
294.
لگنا۔
a) پولیس کی گاڑی شہر میں گشت کرنے لگی۔
b) وہ دیوار سے لگا رہا۔
c) دیوار پر پلستر لگاؤ۔
d) سچی بات دل کو لگتی ہے۔
295.
لگنا۔
a) اس کا پڑھائی میں دل نہیں لگتا۔
b) کیا وہ بہت خوبصورت لگتا ہے۔
c) بچے پڑھنے کے بعد فٹ بال کھیلنے لگے۔
d) وہ اچھا لگنا چاہتا ہے۔
296.
لگنا۔
a) وہ مجھے بہت بُرا لگا۔
b) تم اچھے لگتے ہو۔
c) وہ مجھ سے کہنے لگا۔
d) وہ دیوار سے لگا ہے۔
297.
نکلنا ۔
a) وہ شام کے بعد آ نکلا۔
b) ابھی سورج نہیں نکلا۔
c) اسے کالج سے نکال دیا۔
d) تم گھر سے باہر نکل جاؤ۔
298.
لینا ۔
a) لاؤ میری کتاب مجھے دو۔
b) ہمیں آپ سے کیا لینا دینا۔
c) میں نے سامان گاڑی میں رکھ لیا ہے۔
d) اپنے حصے کا کھانا کے آؤ۔
299.
لینا ۔
a) یہ کتاب رکھ لو۔
b) دشمن کا نام بھی مت لینا۔
c) تم نے کیا لینا ہے۔
d) کمبل اوپر لو۔
300.
لینا۔
a) بازار سے چینی لیتے آنا۔
b) چاول کھا لو۔
c) بچے کو ذرا باہر لے جاؤ۔
d) یہ قلم تمہارے لیے ہے۔
301.
لینا ۔
a) وہ بدلہ لینے میں ماہر ہے۔
b) بازار سے سبزی لے آؤ۔
c) اس نے مجھے قلم لے دیا۔
d) میں نے کار خرید لی ہے۔
302.
لینا ۔
a) عقل سے کام لو۔
b) کتاب کے آؤ۔
c) مقابلے میں حصہ ضرور لینا۔
d) میں نے سبق پڑھ لیا۔
303.
لینا۔
a) بازار سے سبزی لیتے آنا۔
b) تم کیا لائے ہو؟
c) علی نے کتاب لے لی ہے۔
d) اچھی مٹھائی لانا۔
304.
لینا ۔
a) تم نے بازار سے کیا لیا؟
b) وکیل نے ملزم کو آڑے ہاتھوں لیا۔
c) میں نے کھانا کھا لیا۔
d) مجھے تم سے کیا لینا دینا؟
305.
لینا ۔
a) میں نے کتاب پڑھ لی ہے؟
b) اس نے یہ کتاب ادھار لی ہے۔
c) وہ اچھی خبر لایا ہے۔
d) اس نے صبح شام دوائی لی۔
306.
لینا۔
a) تم چائے لو گے۔
b) میں نے تجھے ڈھونڈ لیا۔
c) یہ قلم میں نے کل لیا۔
d) نہ کچھ لیا نہ دیا۔
307.
لینا۔
a) ادھار مت لو۔
b) یہ قلم تم لے لو۔
c) دکان سے کتاب لاؤ۔
d) سانس آہستہ لو۔
308.
لینا ۔
a) ہمیں اس سے کیا لینا۔
b) زاہد نے روزہ افطار کر لیا۔
c) جلدی سے کتاب لاؤ۔
d) شازیہ نے دراز سے قلم لیا۔
309.
لینا۔
a) ضرورت پڑے تو میری گاڑی لے جانا۔
b) مارکیٹ سے سودا سلف لے آؤ۔
c) میں نے رسالہ پڑھ لیا ہے۔
d) تم اپنا سارا کام ختم کرو۔
310.
لینا ۔
a) مجھے قلم لینا ہے۔
b) وہ رقم لے گیا۔
c) میں نے یہ گھر خرید لیا ہے۔
d) کچھ لو، کچھ دو۔
311.
لینا ۔
a) اخبار لیتے آؤ۔
b) کتاب لاؤ۔
c) رضیہ کھیل میں حصہ لیتی ہے۔
d) عدنان نے کوٹھی خرید لی ہے۔
312.
لینا ۔
a) میں نے اردو کا کام مکمل کر لیاہے۔
b) میں نے اردو کا کام کیا۔
c) میں نے جوتا نیا لیا ہے۔
d) میں نے بازار سے اردو کی کتاب لی ہے۔
313.
لینا ۔
a) امجد نے پرچہ حل کر لیا ہے۔
b) میں نے میچ کا پاس لیا۔
c) امجد نے کلو گوشت لیا۔
d) قلم لے آؤ۔
314.
لینا ۔
a) میں نے بازار سے کھانا لیا۔
b) امجد نے ارشد سے قلم لیا۔
c) میرا سلام لیتے جاؤ۔
d) ہمسائے نے مکان کی دیکھ بھال کی ذمہ داری اٹھا لی۔
315.
لینا ۔
a) بچے نے کھلونے لیے۔
b) مجھے میچ کا پاس ملا۔
c) قلم لیتے آؤ۔
d) امجد نے کپڑے بدل لیے ہیں۔
316.
ہونا۔
a) وہ سویا ہوا ہے۔
b) کیا ہوا ہے؟
c) بہت بُرا ہوا ہے۔
d) کل بارش ہوئی تھی۔
317.
ہونا ۔
a) اس کے ہاں بیٹا ہوا ہے۔
b) مجھ سے ناراض مت ہونا۔
c) میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔
d) وہ میرے گھر آیا ہوا ہے۔
318.
ہونا ۔
a) کاش! میں نے وقت سے فائدہ اٹھایا ہوتا۔
b) شام ہو گئی مگر آپ نہیں آئے۔
c) آپ کو کیا ہو گیا ہے؟
d) میرے پاس کیا کرنے آئے ہو؟
319.
ہونا ۔
a) یہ تو بہت بُرا ہوا۔
b) اچھا ہوا عمران نہیں آیا۔
c) دیکھتے دیکھتے حادثہ ہو گیا۔
d) کھیت میں پودے اُگے ہوئے تھے۔
320.
ہونا ۔
a) اس کے ہاں بیٹا ہوا ہے۔
b) مجھ سے ناراض مت ہونا۔
c) میرے ساتھ دھوکا ہو اہے۔
d) وہ میرے گھر آیا ہوا ہے۔
321.
ہونا ۔
a) بچہ بستر میں سویا ہوا ہے۔
b) آج جلسہ ہو رہا ہے۔
c) مجھے ناراض نہیں ہونا چاہیے۔
d) الطاف مجھ سے پڑھا ہے۔
322.
ہونا ۔
a) یہ سانحہ کب ہوا؟
b) یہاں کیا ہورہا ہے؟
c) یہ واقعہ کیسے ہوا؟
d) اگر یہ زخم بھی ہوتا تو بھر گیا ہوتا۔
323.
ہونا۔
a) آج جلسہ ہونا چاہیے۔
b) اکرم مجھ سے پڑھا ہوا ہے۔
c) صبح کا وقت خوشگوار ہوتا ہے۔
d) عقلمند کبھی کبھی ناراض ہوتا ہے۔
324.
ہونا۔
a) تم کون ہو؟
b) تمہارا کام ہو گیا۔
c) فرش پر قالین بچھا ہوا ہے۔
d) جنگل میں شیر ہوتا ہے۔
325.
ہونا ۔
a) آپ کو کیا ہو گیا ہے؟
b) یہ سبق میرا پڑھا ہوا ہے۔
c) وہی ہوا جس کا مجھے ڈر تھا۔
d) وہ تندرست ہو گیا ہے۔
326.
ہونا ۔
a) آج جلسہ ہونا تھا۔
b) یہ ناول میرا پڑھا ہوا ہے۔
c) تمہیں ناراض نہیں ہونا چاہیے۔
d) یہ کام ضرور ہونا چاہیے۔
327.
ہونا ۔
a) سڑک پر آدمی گرا ہوا ہے۔
b) غصہ مت ہونا۔
c) کام کا بے وقت ہونا۔
d) شام کو میرا ہوم ورک پورا ہوا۔
328.
ہونا۔
a) وہ صبح سے سویا ہوا ہے۔
b) شام ہوئی۔
c) جمیل نے فقیر کو کھانا دیا۔
d) تم کس سال فیل ہوئے؟
329.
ہونا۔
a) شام ہو گئی ہے۔
b) چور پولیس کے ڈر سے چھپا ہوا ہے۔
c) چوٹ لگنے سے درد ہوتا ہے۔
d) امجد 9 نومبر کو پیدا ہوا۔
330.
ہونا۔
a) یہ مکان خالی ہے۔
b) اداس مت ہونا۔
c) مریض بستر پر لیٹا ہوا ہے۔
d) میرا کام پورا ہوا۔