SSE, S/AEO,s REGULARIZATION Campaign And Demands For LEGAL Rights
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
MAHER FREED SSE JHANG |
TAHIR SALEEM SSE ENGLISH GHS WASU ASTANA |
ABDUL WAHEED SSE CHEMISTRY GHS WASU ASTANA |
ھمیشہ سے یہ مطالبہ کیا جاتا رھا کہ ایس ایس ایز اور اے ای اوز پروٹیسٹ کا اعلان کریں۔ اب خوش قسمتی سے وہ موقع آیا ھے کہ پورے پنجاب کے ایس ایس ایز اور اے ای اوز نے مشترکہ طور پر پروٹیسٹ کی کال دی ھے، اور اس کے ساتھ ساتھ تمام اساتذہ تنظیموں نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا ھے۔ یہ وہ نادر موقع ھے جب سبھی ایس ایس ایز اور اے ای اوز ایک پیج پر ھیں اور تمام اساتذہ تنظیمیں ساتھ کھڑی ھیں۔ ھم ان کے شکر گزار ھیں۔
دوستو میری آپ سے پرزور گزارش ھے کہ اس موقع کو ضاٸع نہ کرنا، اس سے بھرپور فاٸدہ اٹھاتے ھوے 19 اکتوبر کو اتنی زیادہ تعداد میں لاھور پریس کلب تا پنجاب اسمبلی ھال ریلی اور احتجاجی دھرنے میں شرکت کریں کہ 19 اکتوبر 2020 کو محکمہ تعلیم کی تاریخ کا یادگار دن بنا دیں۔ فتح آپ کی ھے۔
میاں شھزاد منور
فوکل پرسن ضلع قصور، ایس ایس ای کمیسٹری،
ممبر کور کمیٹی،
صدر
پنجاب ٹیچرز یونین ضلع قصور
منجانب :-
رانا عدنان مصطفٰی شیخوپورہ
03476637533
ممبرکور کمیٹی,AEO,s/SSE ریگولرائزیشن پنجاب
ملک محمد امان اللہ, محمد عمران ممبر کور کمیٹی ایس ایس ایز ریگولرائزیشن موومنٹ لاہور, پنجاب
منجانب:
ملک محمد امان اللہ, محمد عمران
ممبر ایس ایس ایز کمیٹی لاہور.
0312-4580407,
Ghulam Fareed
Easy paisa acount no
03004976915
منجانب :-
رانا عدنان مصطفٰی شیخوپورہ
03476637533
ممبرکور کمیٹی,AEO,s/SSE ریگولرائزیشن پنجاب
ملک محمد امان اللہ, محمد عمران ممبر کور کمیٹی ایس ایس ایز ریگولرائزیشن موومنٹ لاہور, پنجاب
courtesy of:
Malik Mohammad Amanullah, Mohammad Imran
Member SSA Committee Lahore.
0312-4580407,
[پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن]
معزز اساتذہ کرام ایس ایس ایز فوکل پرسنز
INVITATION LETTERS TO ALL TEACHERS UNIONS BY NAME
ایس ایس ایز اوراے ای اوز ریگولائزیشن موومنٹ سرگودھا کا اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر باسط بھٹی منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پنجاب بھر سمیت ضلع سرگودھا میں ایس ایس ایز اوراے ای اوز کی ریگولائزیشن کا معاملہ 7 سال سے التوا کا شکار ہے اور اس دوران ریگولر کرنے بجائے دو مرتبہ کنٹریکٹ میں توسیع کر دی گئی جبکہ پنجاب ریگولائزیشن ایکٹ کے تحت تین سال بعد ریگولر کر دینا چاہیے تھا پنجاب بھر میں 11 ہزار سے زائد ایجوکیٹرز حکومت کے تاخیری حربوں کی وجہ سے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں حکومت وقت کو چاہیے کہ ہوش کے ناخن لیں۔ اور فوری طور پر تمام ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو مستقل کیا جائے وگرنہ 19 اکتوبر کو پریس کلب لاہور اور پنجاب اسمبلی کے باہر بھرپور دھرنا دیا جائیگا