MEMBERS OF PRESS CLUB MEETING
PRESS CLUBاٹھاره هزاری
اظهار بخاری پریس کلب
PRESS CLUB
اٹھاره هزاری کے نومنتخب چییرمین نثاربخاری نماینده دنیا
گروپ اور محمدحسین سینی صدریونین اظهاربخاری یونین آف جرنلسٹس کیطرف
سےحسین فش شاپ پر اظہار بخاری گروپ کے تمام ممبران کوظهرانه دیاگیا آغاز
تلاوت قرآن پاک سے کیا گیابعد میں اس موقع پرسرپرست اعلی رانامحمدافتخارنے
مرحوم بخاری صاحب کی صحافتی خدمات کو سراها بخاری صاحب کو خراج
تحسین پیش کرتے هویےکہا کہ بابائے صحافت سید اظہار حسین بخاری نے اٹھارہ
ہزاری میں صحافت ک بنیادرکھی بخاری صاحب نے اپنے لاتعداد شاگرد بنائے
اظہار حسین بخاری کی روح کے ایصال ثواب دعا کی گی عاشق حسین چوهدری
شعیب بخاری۔ناصرواهله ۔نویدبخاری رانامحفوظ ودیگر نومنتخب عهدیداران سمیت
لیاقت علی شام ڈسٹرکٹ رپورٹردنیانے بطور مهمان خصوصی شیخ غلام اکبر ملک
ارسلان کے همراه جھنگ سےخصوصی شرکت کی اور نومنتخب عهدیداران کیلیے
THE PRESS CLUB 18 HAZARI
نیک تمناءوں کاگلدسته پیش کیا
Tags:
CURRENT AFFAIRS