GHULAM FAREED DISTRICT JHANG FOCAL PERSON SSE;S |
پریس ریلیز
گورنمنٹ ہا ئی سکول واصو آستانہ 18 ہزاری میں میٹنگ ہوئی۔ جس میں ضلعی فوکل پرسن اور ممبر کور کمیٹی پنجاب
مہر غلام فرید نے شرکت کی۔اس موقع پر تحصیل اٹھارہ ہزاری کے تمام سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز موجود
تھے۔اس میٹنگ میں ایس ایس ایز کی ریگولرائزیشن کے حوالے سے وزیر تعلیم اور سیکرٹری تعلیم کے ساتھ
ہونے والی ملاقات کے سلسلے میں بات کی گئ۔اور ایس ایس کو 20 مارچ تک پنجاب پبلک سروس کمیشن کےبغیر ریگولر
کرنے کے وعدے کا خیر مقدم کیا گیا۔اور کور کمیٹی کے آئندہ کے لائحہ عمل پر مکمل طور پر عمل کرنے کا عہد کیا گیا
APPEAL OF EDUCATORS IN EDUCATION CITY AND DEPARTMENT OF EDUCATION AND EDUCATION MINISTRY, HIGH SCHOOLS, SCHOOLS NEAR ME, SECONDARY SCHOOLS
Tags:
CURRENT AFFAIRS