NEWS UPDATE ABOUT WEATHER FORECAST

موسم_الرٹ



 آنے والے 36 گھنٹوں کے دوران جہلم،لاہور، سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاؤالدین، اوکاڑہ، فیصل آباد، جھنگ، جنڑاوالا،چکوال، تلاگنگ، نارووال ،شاہکوٹ،میانوالی، سرگودھا، اسلام آباد اور جموں کشمیر،بنوں، کوہاٹ میں شدید موسمی حالات متوقع ہیں ۔۔ گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالا باری کا امکان بھی موجود ہے

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post