LESSON NO 3 URDU GRADE 9 NAME KAHILI کاہلی MCQS

LESSON NO 3 URDU GRADE 9 NAME KAHILI  کاہلی MCQs

URDU CLASS 9 LESSON NO 3 MCQS WITHOUT ANSWERS. LATER ON, ALL ANSWERS OF THESE MCQS WILL BE UPLOADED SOON. THIS WILL BE REALLY A GOOD ANF HELPING STUDY MATERIAL FOR ALL STUDENTS WHO ARE IN SEARCH OF GENERAL KNOWLEDGE ABOUT URDU LITERATURE AND LESSONS PREPARATION FOR EXAMINATION PREPARATION AND GETTING EXCELLENT MARKS IN ALL BOARD EXAMS OF THE BOARDS OF PUNJAB.



9th class urdu book chapter 3 9th class urdu guide book pdf 9th class urdu book answers 9th class urdu book chapter 2 9th class urdu book chapters 9th class urdu tashreeh notes 9th class urdu grammar pdf urdu guide for class 9th


1

سبق ‘‘ کاہلی’’ کے مصنف ہیں

 

a) مولانا شبلی نعمانی ؒ

b) سر سید احمد خان

c) ڈپٹی نذیر احمد

d) شفیق الرحمان

2.

 

سبق ‘‘ کاہلی’’ اخذ کیا گیا ہے؛

 

a) خطباتِ احمدیہ

b) رسالہ اسبابِ بغاوت ہند

c) تبین الکلام

d) مقالات سر سید

3.

 

سر سید نے مطابق کس لفظ کے معنی سمجھنے میں لوگ غلطی کرتے ہیں۔

 

a) کاہلی

b) چُستی

c) محنت

d) کوشش

4.

 

لوگ کسے کاہلی سمجھتے ہیں؟

 

a) دلی قویٰ کو بےکار چھوڑنا

b) دلی قویٰ کو استعمال کرنا

c) ہاتھ پاؤں سے محنت نہ کرنا

d) قوائے عقلی کو بروئے کار لانا

5.

 

ہاتھ پاؤں کی محنت ضروری ہے؛

 

a) امیر ہونے کے لیے

b) روزی روٹی کمانے کے لیے

c) محتاجی ختم کرنے کےلیے

d) معذوری سے بچنے کےلیے

6.

 

کون لوگ کم کاہل ہوتے ہیں؟

 

a) سست

b) روزانہ محنت کرنے والے

c) قمارباز

d) اپاہج

7.

 

محنت کرنا اور سخت کاموں میں لگے رہنا اُن کی کیا بن جاتی ہے؟

 

a) خصلت

b) فطرت

c) طبیعتِ ثانی

d) حاجت

8.

 

ہزاروں پڑھے لکھوں میں شاید۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو ایسا موقع ملتا ہے کہ اپنی تعلیم اور عقل کو ضرورتاً کام میں لاوے۔

 

a) ایک

b) ہزار

c) سو

d) دو

9.

 

اگر انسان اُن عارضی ضرورتوں کا منتظر رہے اور اپنے دلی قویٰ کو بے کار ڈال دے تو وہ کیا بن جاتا ہے۔

 

a) سخت کاہل

b) وحشی

c) چست

d) سخت کاہل اور وحشی

10.

 

انسان بھی مثل اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک حیوان ہے۔

 

a) جانوروں کے

b) انسانوں کے

c) مخلوق کے

d) حیوانوں کے

11.

 

ہر انسان پر کیا لازم ہے؟

 

a) اندرونی قویٰ کو زندہ رکھے

b) اندرونی قویٰ کو بےکار ڈال دے

c) آرام طلب ہو

d) حیوانی خصلت کو اپنائے

12.

 

سر سید احمد خان پیدا ہوئے؛

 

a) ۱۸۱۵ء

b) ۱۸۱۷ء

c) ۱۸۱۸ء

d) ۱۸۲۰ء

13.

 

سر سید احمد خان کا سن وفات ہے؛

 

a) ۱۸۹۰ء

b) ۱۸۹۲ء

c) ۱۸۹۵ء

d) ۱۸۹۸ء

14.

 

سر سید نے اردو ادب میں کس صنف کو رواج دیا؟

a) مضمون

b) ناول

c) کہانی

d) افسانہ

15.

 

سب سے بڑی کاہلی ہے۔

a) نوکری نہ کرنا

b) ہاتھ پاؤں سے محنت نہ کرنا

c) چلنے پھرنے میں سستی کرنا

d) دلی قویٰ کو بے کار چھوڑ دینا

16.

 

بے کار اور کاہل لوگ ہو جاتے ہیں؛

a) محنت صفت

b) درندہ صفت

c) انسان صفت

d) حیوان صفت

17.

 

کسی شخص کے دل کو نہیں رہنا چاہیے؛

a) مصروف

b) فکر مند

c) بے کار

d) غمگین

18.

 

قوم کی بہتری کی توقع کی جا سکتی ہے؛

a) کاہلی چھوڑ کر

b) فکر مندی چھوڑ کر

c) خوش و خرم رہ کر

d) پریشان رہ کر

19.

 

اٹھنے، بیٹھنے ، چلنے،پھرنے میں سستی کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a) نیند

b) غنودگی

c) کاہلی

d) بے عملی

20.

 

ہمارے ملک میں جو ہم کو اپنے وقوائے دلی اور قوائے عقلی کوکام میں لانے کا موقع نہیں رہا ہے اس کا سبب یہی ہے کہ ہم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اختیار کرلی ہے۔

a) کاہلی

b) بے راہروی

c) قمار بازی

d) تماش بینی

21.

 

روٹی پیدا کرنا اور پیٹ بھرنا ایسی چیز ہے کہ اس کے لیے کی جاتی ہے؛

a) حاجت

b) دعا

c) وحشت

d) محنت

22.

 

قمار بازی کا مطلب ہے

a) آوارگی

b) جوا کھیلنا

c) سستی

d) جانوروں جیسی عادات

23.

 

‘‘لاخراج دار’’ کا معنی ہے

a) محصول نہ دینے والا

b) نکلنے والا

c) بند رہنا

d) رشوت

24.

 

اٹھنے، بیٹھنے ، چلنے پھرنے میں سستی کرنا ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a) نیند

b) کاہلی

c) بے کاری

d) بے عملی

1.

 

روٹی پیداکرنے کےلئے نہایت ضروری ہے۔

a) آرام

b) محنت

c) سفارش

d) خوشامد

2.

 

لوگ بہت کم کاہل ہوتے ہیں۔

a) بے فکر رہنے والے

b) خوش گپیاں کرنے والے

c) روزانہ محنت کرنے والے

d) خود میں مگن رہنے والے۔

3.

 

ہرانسان پر لازم ہے۔

a) اپنے بارے میں سوچے

b) مزےدار کھانے کھائے

c) حقے کے دھوئیں اڑائے۔

d) اپنے اندرونی قوی کو زندہ رکھے۔

4.

 

قوم کی بہتری کی توقع کی جا سکتی ہے۔

a) کاہلی چھوڑ کر

b) فکر مندی چھوڑ کر

c) خوش و خرم رہ کر

d) پریشان رہ کر

5.

 

کسی شخص کے دل کو ۔۔۔۔۔۔۔ پڑارہنا نہ چاہیے۔

a) مصروف

b) فکر مند

c) بے کار

d) غم زدہ

6.

 

انسانی صفت کو کھوکر انسان بن جاتا ہے پورا۔

a) شیطان

b) انسان

c) حیوان

d) جانور

7.

 

کسی شخص کے دل کو ۔۔۔۔۔۔۔ پڑارہنا نہ چاہیے۔

a) مصروف

b) فکر مند

c) بے کار

d) غم زدہ

8.

 

سب سے بڑی کاہلی ہے۔

a) محنت نہ کرنا

b) سستی کرنا

c) چستی نہ کرنا

d) دلی قوی بیکار چھوڑنا

1.

 

اُٹھنے، بیٹھنے،چلنے پھرنے میں سستی کرنا ہے۔

 

a)

نیند

 

b)

کاہلی

 

c)

بےکاری

 

d)

بےعملی

 

2.

 

جب اس کے دلی قویٰ کی تحرک سست ہو جاتی ہے اور کام میں نہیں لائی جاتی تو وہ اپنی پڑ جاتا ہے۔

 

a)

انسانی خصلت

 

b)

حیوانی خصلت

 

c)

حیوانی جبلت

 

d)

انسانی کم زوری

 

3.

 

ہمارے ملک میں ،جو ہم کو اپنے قوائے دلی اور قوت عقلی کو کام میں لانے کا موقع نہیں رہا ہے، اس کا بھی سبب یہی ہے کہ ہم نے اختیار کی ہے۔

 

a)

کاہلی

 

b)

بے راہ روی

 

c)

قماربازی

 

d)

تماش بینی

 

4.

 

کسی شحض کے دل کو پڑ رہنا نہ چاہیے۔

 

a)

مصروف

 

b)

فکر مند

 

c)

بے کار

 

d)

غم زدہ



RELATED TOPICS

    • LESSON NO 1 URDU CLASS 12 PTB LAHORE MCQS IMPORTANT

      • SABAQ NO 2 TASHKEEL E PAKISTAN CLASS 12 URDU MCQs

        Post a Comment

        if you have any doubt please let me know

        Previous Post Next Post