MIRZA GHALIB K AADAT O KHASAIL LESSON 2 GRADE 9 URDU

 MIRZA GHALIB K AADAT O KHASAIL LESSON 2 GRADE 9 URDU

  • CLASS 9 URDU GUIDE
  • 9TH CLASS URDU BOOK CHAPTER 2
  • 9TH CLASS URDU BOOK CHAPTER 1 QUESTION ANSWER
  • 9TH CLASS URDU BOOK ANSWERS
  • URDU GUIDE FOR CLASS 9TH
  • CLASS 9 URDU BOOK
  • 9TH CLASS URDU BOOK CHAPTERS
  • 9TH CLASS URDU BOOK CHAPTER 3

CLASS 9 URDU GUIDE 9TH CLASS URDU BOOK CHAPTER 2 9TH CLASS URDU BOOK CHAPTER 1 QUESTION ANSWER 9TH CLASS URDU BOOK ANSWERS URDU GUIDE FOR CLASS 9TH


1.سبق ‘‘ مرزا غالب کے عادات و خصائل’’ کے مصنف ہیں۔

 

a) منشی پریم چند

b) مرزافرحت اللہ بیگ

c) مولانا الطاف حسین حالیؔ

d) سر سید احمد خاں

2.

 

سبق ‘‘ مرزا غالب کے عادات وخصائل’’ اخذ کیا گیا ہے؛

 

a) حیات سعدی

b) یادگار غالب

c) حیات جاوید

d) مقدمہ شعر و شاعری

3.

 

مولاناالطاف حسین حالی کا سنِ پیدائش ہے؛

 

a) ۱۸۳۵ء

b) ۱۸۳۷ء

c) ۱۸۳۸ء

d) ۱۸۴۰ء

4.

 

مولانا حالی نے وفات پائی؛

 

a) ۱۹۱۰ء

b) ۱۹۱۲ء

c) ۱۹۱۴ء

d) ۱۹۱۵ء

5.

 

مولانا حالی کا جائے پیدائش ہے۔

 

a) اعظم گڑھ

b) پانی پت

c) علی گڑھ

d) لکھنؤ

6.

 

والد کی وفات کے وقت حالی کی عمر تھی؛

 

a) سات سال

b) آٹھ سال

c) نو سال

d) دس سال

7.

 

مرزا غالب کے اخلاق نہایت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھے۔

 

a) اچھے

b) اعلیٰ

c) وسیع

d) کشادہ

8.

 

دوستوں کو دیکھ کر مرزا غالب کیا ہو جاتے تھے؟

 

a) خوش

b) غم زدہ

c) باغ باغ

d) افسردہ

9.

 

مرزا غالب کے دوست تھے۔

 

a) پورے ہندوستان میں

b) ایشیاء

c) یورپ

d) برصغیر

10.

 

غالب کیالکھنا اپنے ذمے فرضِ عین سمجھتے تھے؟

a) مضمون

b) خط کا جواب

c) قصیدہ

d) غزل

11.

 

لوگ  مرزا غالب کو اکثر کیسےخط لکھتے تھے؟

a) سادہ

b) تعریفی

c) بیرنگ

d) تنقیدی

12.

 

خط کے لفافے میں کیا شے دیکھ کر مرزا غالب سخت شکایت کرتے تھے؟

a) پھول

b) جوابی ٹکٹ

c) خوشبو

d) پیسے

13.

 

غالب کی آمدنی قلیل تھی مگر حوصلہ تھا؛

a) فراخ

b) بلند

c) بہت زیادہ

d) پست

14.

 

اخیر عمر میں مرزا غالب کس شے کی اصلاح دینے سے گبھراتے تھے؟

a) مضامین کی

b) غزلوں کی

c) اشعار کی

d) اخلاق کی

15.

 

غدر کے بعد مرزا غالب کی آمدنی کتنی ہو گئی تھی؟

a) کچھ اوپر ایک سو

b) کچھ اوپر ڈیڑھ سو

c) کچھ اوپر دو سو

d) کچھ اوپر اڑھائی سو

16.

 

‘‘گردشِ روزگار ’’کا کیا مطلب ہے؟

a) روزو شب

b) ملازمت

c) دنیا

d) زمانےکے حالات

17.

 

دلی میں رہنے والے دوست کی حالت کس سن کے بعد سقیم ہو گئی تھی؟

a) ۱۹۵۷ء

b) ۱۸۵۷ء

c) ۱۸۵۵ء

d) ۱۸۷۵ء

18.

 

‘‘چھینٹ’’ کا معنی ہے؛

a) میلا کپڑا

b) سوتی کپڑا

c) رنگین کپڑا

d) جالی دار یا گھٹیا کپڑا

19.

 

‘‘ فرغل ’’ کا معنی ہے؛

a) لمبا روئی دار لبادہ

b) شیروانی

c) کوٹ

d) واسکٹ

20.

 

غالب کے مزاج میں کونسی چیز بدرجہ اتم تھی۔

a) ظرافت

b) لطافت

c) محبت

d) لحاظ

21.

 

حالی، مرزا غالب کو حیوانِ ناطق کی بجائے کیا کہتے تھے؟

a) حیوان لطیف

b) حیوانِ ظریف

c) حیوان حریف

d) حیوانِ شریف

22.

 

غالب کس ماہ کے بعد قلعے ملنے گئے؟

a) رمضان

b) شوال

c) رجب

d) محرم

23.

 

روزوں کی بابت پوچھنے پر مرزا غالب نے کیا جواب دیا؟

a) سب رکھے ہیں

b) کوئی نہیں رکھا

c) ایک نہیں رکھا

d) ایک رکھا ہے

24.

 

نواب مصطفیٰ خان کا دالان کس سمت ہونے کے سبب وہاں دھوپ بھری ہوئی تھی؟

a) غروب رویہ

b) مشرق رویہ

c) جنوب رویہ

d) شمال رویہ

25.

 

غالب ایک صحبت میں کس کی تعریف کر رہے تھے؟

a) میر دردؔ  کی

b) میر تقی میرؔ کی

c) مرزا سوداؔ کی

d) ابراہیم ذوقؔ کی

26.

 

ابراہیم ذوقؔ نے میر پر کسے ترجیح دی؟

a) درد کو

b) سودا کو

c) ذوق کو

d) غالب کو

27.

 

ایک روز دیوان فضل اللہ کس سواری پر سوار ہو کر مرزا کے مکان کے پاس سے گزرے؛

a) تانگے پر

b) موٹر پر

c) چُرٹ پر

d) گاڑی پر

28.

 

مرزا کس بادشاہ کے ساتھ باغ میں ٹہل رہے تھے؟

a) بہادر شاہ ظفرؔ

b) شاہ جہاں

c) محمد شاہ تغلق

d) جہاں گیر

29.

 

مرزا غالب بادشاہ کے ساتھ کس باغ میں ٹہل رہے تھے؟

a) آفتاب باغ

b) مہتاب باغ

c) باغ ِحیات  بخش

d) مہتاب باغ یا باغ حیات بخش

30.

 

مرزا غالب باغ میں کس موسم میں ٹہل رہے تھے؟

a) پھولوں کے

b) آموں کے

c) امرودوں کے

d) جامن کے

31.

 

مرزا غالب کو فواکہ میں کیا پسند تھا؟

a) مالٹا

b) سنگترہ

c) امرود

d) آم

32.

 

مرزا غالب کے نزدیک آم میں کتنی خوبیاں ہونی چاہیے؟

a) ایک

b) دو

c) تین

d) چار

33.

 

مرزا غالب حفظ وضع کے ساتھ کس چیز کو ہاتھ سے نہ جانے دیتے تھے؟

a) وفاداری

b) خودداری

c) وضع داری

d) حیاداری

34.

 

مرزا کی نیت کس چیز سے سیر نہ ہوتی تھی؟

a) ظرافت سے

b) شاعری سے

c) آموں سے

d) دوستوں سے

35.

 

فواکہ کا کیا مطلب ہے۔

a) اناج

b) پھل

c) سبزیاں

d) خشک میوے

36.

 

مرزا کے دروازے سے خالی ہاتھ بہت کم جاتے تھے۔

a) نواب

b) احباب

c) سائل

d) سلطان

37.

 

بہادر شاہ ظفرؔ نے مرزا غالب کو عمدہ عمدہ آموں کی بجھوائی؛

a) پلیٹ

b) بالٹی

c) بہنگی

d) طشتری

38.

 

مرزا کی طبیعت میں بدرجہ غایت تھا؛

a) جودوسخا

b) اخلاق

c) مروّت اور لحاظ

d) صبر

 

 1.

 

مرزاغالب کے عادات وحصائل کے مصنف ہیں۔

a) مولانا الطاف حسین حالی

b) مولانا شبلی نعمانی

c) سرسید احمد خان

d) مرزاادیب

2.

 

مولاناالطاف حسین حالی کا سن پیدائش ہے۔

a) ۱۸۳۷

b) ۱۸۵۶

c) ۱۸۲۲

d) ۱۸۹۰

3.

 

الطاف حسین حالی کا سرکارحیدرآباد نے کتنا ماہوار وظیفہ مقرر کیا؟

a) 75 روپے

b) 100 روپے

c) 150 روپے

d) 200 روپے

4.

 

مرزاغالب کے اخلاق نہایت تھے۔

a) وسیع

b) کشادہ

c) سادہ

d) مناب

5.

 

غدر کے بعدمرزاغالب کی آمدنی کچھ اُوپر کتنے روپے ہوگئی تھی۔

a) ایک سو

b) ڈیڑھ سو

c) دوسو

d) اڑھائی

6.

 

لوگ مرزاغالب کو اکثر خط لکھتے ۔

a) سادہ

b) تعریفی

c) بیرنگ

d) تنقیدی

7.

 

ایک صحبت میں میر تقی میر کی تعریف کون کر رہاتھا

a) مرزاغالب

b) حالی

c) سودا

d) ذوق

8.

 

یادگار غالب کس کی تصنیف ہے۔

a) مرزاغالب

b) بہادرشاہ ظفر

c) الطاف حسین حالی

d) سرسید

9.

 

مرزاکی طبعیت میں بدرجہ غایت تھا

a) جودوسخا

b) اخلاص

c) مروت اورلحاظ

d) صبر

10.

 

کس نے سودا کومیرپرترجیح دی۔

a) ذوق نے

b) غالب نے

c) مومن نے

d) شیفتہ نے

11.

 

مرزا کی نیت سیر نہ ہوتی تھی۔

a) خربوزہ

b) تربوز

c) آم

d) آڑو

12.

 

مرزاغالب کو کس نے حیوان ظریف کہا؟

a) مولانا الطاف حسین حالی

b) مولانا شبلی نعمانی

c) سرسید احمد خان

d) قائد اعظم

13.

 

مرزاغالب کے مزاج کی خاص خوبی کیا تھی؟

a) نفاست

b) نزاکت

c) ظرافت

d) عجلت

 

 ×

1.

 

مرزا غالب کے نہایت وسیع تھے۔

 

a)

اخلاق

 

b)

افکار

 

c)

خصائل

 

d)

کردار

 

2.

 

مرزا غالب دوستوں کی کن باتوں سے کبھی تنگ دل نہ ہوتے تھے۔

 

a)

بری باتوں سے

 

b)

زیادیتوں سے

 

c)

فرمائشوں سے

 

d)

حرکتوں

 

3.

 

لوگ اکثر مرزا غالب کو خط لکھتے تھے۔

 

a)

محبت بھرے

 

b)

دکھ بھرے

 

c)

بیرنگ

 

d)

طویل

 

4.

 

مرزا کی طبیعت میں بدرجہ غایت تھا۔

 

a)

جودوسخا

 

b)

اخلاص

 

c)

مروت اور لحاظ

 

d)

صبر

 

5.

 

ایک صحبت میں مرزا غالب کس کی تعریف کرر ہے تھے۔

 

a)

ذوق کی

 

b)

مومن کی

 

c)

بہادر شاہ  ظفر کی

 

d)

میرتقی میر کی

 

6.

 

ایک صحبت میں مرزا غالب کس کی تعریف کرر ہے تھے۔

 

a)

ذوق کی

 

b)

مومن کی

 

c)

بہادر شاہ  ظفر کی

 

d)

میرتقی میر کی

 

7.

 

ایک صحبت میں مرزا غالب کس کی تعریف کرر ہے تھے۔

 

a)

ذوق کی

 

b)

مومن کی

 

c)

بہادر شاہ  ظفر کی

 

d)

میرتقی میر کی

 

8.

 

کس نے سوداکو میرپر ترجیح دی۔

 

a)

ذوق نے

 

b)

غالب نے

 

c)

مومن نے

 

d)

شیفقتہ نے

 

 

 

 

 

 

 

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post