Paper Biology Grade 9 Urdu Medium&English Medium
مندرجہ
ذیل سوالات کے مختصر جوبات تحریر کریں۔ہر سوال کے 2 نمبر ہیں
مائکروومولیکیولز کیا ہیں؟ مثالیں بھی دیں؟ -
-. آپ کس طرح فزیالوجی اور مورفولوجی میں فرق کرسکتے ہیں؟
--پروٹسٹس کیا ہیں؟
--آپ معدے کے ایپی تھیلیل ٹشو اور مسکولر ٹشو کے بارے کیا جانتے ہیں؟
--میکرو مالیکیولز کیا ہیں دو مثا لیں دیں؟
---کوئی سے چار یونی سیلولر آرگنزمز کے نام لکھیں؟-
---انوائرنمنٹل بیالوجی کی تعریف کریں؟
----سادہ کمیونٹی میں پاپولیشن کا سائز اور تعداد کم کیوں ہوتی ہیںَ
—جنیٹکس کی تعریف کریں؟----پاپولیشن
کی تعریف کریں اور مثال دیں---
مندجہ
ذیل سوالات کے تفصیلاٰ جوابات لکھیں۔ہر سوال کے 5 نمبر ہیں
1-کلونئیل آرگنائزیشن کو تفصیل سے بیان کریں
—2۔آرگنیلی اور سیل لیول پر مفصل نوٹ لکھیں
Paper Biology class 10th Urdu Medium chapter no 10&11 part 2
Short &Long only not Mcqs
مندرجہ ذیل سوالات کے مختصر جوابات تحریر کریں۔
ہمیں رات کے وقت درختوں کے نیچے کیوں نہیں سونا چاہئے؟
گیٹٹیشن اور اوس کے درمیان فرق بتائیں؟--
۔نیزل کیویٹی میں میوکس کا کام بیان کریں۔
۔لیرنکس کیا ہے اس کا کام بیان کریں۔
۔لینٹی سیلز کیا ہیں کام بیان کریں۔
۔لینٹی سیلز سٹومیٹا سے کس طرح مختلف ہے۔
۔ریسپیٹری سسٹم میں ٹریکیا کا کام بیان کریں۔
۔ایلویولائی کیا ہیں۔۔
ٹرانسپائریشن رات کے وقت کیوں نہیں ہوتی۔
10۔ہومیوسٹیسس کی تعریف کریں اور
مثال بھی دیں
LONG QUESTIONS (5×2=10)
Related Posts
- BIOLOGY PAPER CLASS 9TH LAHORE BOARD ANNUAL 2018 GROUP SECOND
- PAPER BIOLOGY CLASS 9TH LAHORE BOARD FIRST GROUP 2018
- Biology Class 9 GUJRANWALA Board First Group Annual 2018
- بیالوجی کلاس نہم کوجرانوالہ بورڈ 2018 فرسٹ گروپ