LESSON 4 URDU 12 FSC.FA MCQS PAST PAPERS
This Post is About LESSON 4 URDU 12 FSC.FA MCQS PAST PAPERS. The name of Lesson 4 Urdu 12 is given as سبق محنت پسند مند خرد مند1. کونسی ایسی بری بلا ہے جو انسان کو بے کس اور بے بس کردیتی ہے۔a) دولتb) مشقتc) افلاسd) غرور 2. احتیاج و افلاس کے بیٹے کا نام تھا۔a) مشورہ b) خسرہ آرامc) تدبیرو مشورہ d) محنت پسند خرد مند 3. مولانا محمد حسین آزاد کا سنہء پیدائش کیا ہے۔a) ۔1880ءb) ۔1899ءc) 1820ءd) ۔1830ء 4. مولانا محمد حسین کا سنہء وفات کیا ہے۔a) 1910b) 1920c) 1930d) 19405. سبق محنت پسند مند خرد مند کا ماخذ کیا ہے۔a) مراۃ العروس b) چند ہم عصرc) نیرنگ خیال d) نئی دنیا 6. زمانے کے پیراہن پر گناہ کا داغ لگنے سے پہلےلوگ کس طرح زندگی بسر کرتے تھے۔a) لڑائی جھگڑوں میں b) پریشانیc) جنگ و جدل میں d) بے فکری کےعالم میں 7. ملک فراغ کے بادشاہ کا کیا نام ہے۔a) امیر خسرہ b) خسرہ آرام c) خسرہ پرویزd) آرام بادشاہ 8. ملک فراغ میں ہمیشہ کون سا وقت رہتا تھا۔ a) ہمیشہ صبح کاوقت b) ہمیشہ فجر کا وقتc) ہمیشہ دن کا وقتd) ہمیشہ شام کا وقت 9. گلزار میں گلگشت کے بہانےکون آنے لگے۔a) مکار لوگb) فریب کے جاسوسc) کینہ پرورd) اہل جنات 10. افلاس اور احتیاج کون سا لباس پہن کر آن وارد ہوئے۔a) دوریشانہ لباس میں b) بزرگانہ لباس میں c) بادشاہی لباس میں d) زرق برق کپڑوں میں 11. افلاس اور احتیاج کس شکل میں آن وارد ہوئے۔a) درویش بن کرb) رئیس زادے بن کرc) امیر زادے بن کرd) پیر زادے بن کر 12. افلاس و احتیاج کی پھیلائی ہوئی تباہی و بربادی کے بعد لوگ کن کے پاس پہنچ گئے۔a) وزیر اور مشیر کے پاسb) شہنشاہ وقت کے پاسc) تدبیر اور مشورہ کے پاسd) پیر زادےکے پاس 13. محنت پسند خرد مند کی شکل و شبہات کیسی تھی۔a) چاند چہرہ تھاb) آفتاب ماہتاب تھاc) چہرہ جھرایا ہوا تھاd) خوش شکل تھا 14. محنت پسند خرد مند کےپہلو میں کون کھڑے تھے۔a) صبرو استقلال b) جوش و جذبہc) خوش شکل تھاd) ہمت اور تحمل 15. ہمت اور تحمل نے ان لوگوں کو کیا سکھایا۔a) پڑھنا لکھناb) کانوں کو کھودناc) کھانا پیناd) رہناسہنا 16. فریب کے جاسوس اور سینہ زوری کے شیاطین کی ذریات کون ہیں۔a) غارت ، تاراج ، لوٹ مارb) غرور اور حسدc) بد بختی اور قحطd) تدبیر اور مشورہ17. تدبیر اور مشورہ کس درخت پر جھولاجھولتے تھے۔a) سیب کے درخت پرb) انار کے درخت پرc) بادام کے درخت پرd) آم کےدرخت پر 18. محنت پسند خرد مند نے کس کا دودھ پیا تھا۔a) عقل کا b) حکمت کا c) اُمید کا d) طاقت کا 19. اپنے ساتھ دولت کا پیمانہ کون لائے۔a) غارت اور تاراج b) غرور خود پسندی ، حسدc) خسروئے آرام اور مشورہ d) کینہ و حسد 20. محنت پسند خرد مند نے اپنے پاس آئے لوگوں کو دیکھ کر کیا رد عمل کیا۔a) غصہ میں آگیاb) ناراض ہوگیاc) دیکھا ہنسا اور قہقہہ لگایاd) نرمی سے پیش آیا21. لوگوں نے کسے بنی آدم کا خیر تصور کیا۔a) خسروئے آرام کوb) محنت پسند خرد مند کوc) تدبیر اور مشورہ کو d) کسی کو بھی نہیں22. محنت پسند خرد مند کو کیا لقب ملا۔a) سلطان محنت b) بے وقوف بادشاہ c) سلطان ہمت پسندd) کچھ نہیں
1.
کونسی ایسی بری بلا ہے جو انسان کو بے کس اور بے بس کردیتی ہے۔
a) دولت
b) مشقت
c) افلاس
d) غرور
2.
احتیاج و افلاس کے بیٹے کا نام تھا۔
a) مشورہ
b) خسرہ آرام
c) تدبیرو مشورہ
d) محنت پسند خرد مند
3.
مولانا محمد حسین آزاد کا سنہء پیدائش کیا ہے۔
a) ۔1880ء
b) ۔1899ء
c) 1820ء
d) ۔1830ء
4.
مولانا محمد حسین کا سنہء وفات کیا ہے۔
a) 1910
b) 1920
c) 1930
d) 1940
5.
سبق محنت پسند مند خرد مند کا ماخذ کیا ہے۔
a) مراۃ العروس
b) چند ہم عصر
c) نیرنگ خیال
d) نئی دنیا
6.
زمانے کے پیراہن پر گناہ کا داغ لگنے سے پہلےلوگ کس طرح زندگی بسر کرتے تھے۔
a) لڑائی جھگڑوں میں
b) پریشانی
c) جنگ و جدل میں
d) بے فکری کےعالم میں
7.
ملک فراغ کے بادشاہ کا کیا نام ہے۔
a) امیر خسرہ
b) خسرہ آرام
c) خسرہ پرویز
d) آرام بادشاہ
8.
ملک فراغ میں ہمیشہ کون سا وقت رہتا تھا۔
a) ہمیشہ صبح کاوقت
b) ہمیشہ فجر کا وقت
c) ہمیشہ دن کا وقت
d) ہمیشہ شام کا وقت
9.
گلزار میں گلگشت کے بہانےکون آنے لگے۔
a) مکار لوگ
b) فریب کے جاسوس
c) کینہ پرور
d) اہل جنات
10.
افلاس اور احتیاج کون سا لباس پہن کر آن وارد ہوئے۔
a) دوریشانہ لباس میں
b) بزرگانہ لباس میں
c) بادشاہی لباس میں
d) زرق برق کپڑوں میں
11.
افلاس اور احتیاج کس شکل میں آن وارد ہوئے۔
a) درویش بن کر
b) رئیس زادے بن کر
c) امیر زادے بن کر
d) پیر زادے بن کر
12.
افلاس و احتیاج کی پھیلائی ہوئی تباہی و بربادی کے بعد لوگ کن کے پاس پہنچ گئے۔
a) وزیر اور مشیر کے پاس
b) شہنشاہ وقت کے پاس
c) تدبیر اور مشورہ کے پاس
d) پیر زادےکے پاس
13.
محنت پسند خرد مند کی شکل و شبہات کیسی تھی۔
a) چاند چہرہ تھا
b) آفتاب ماہتاب تھا
c) چہرہ جھرایا ہوا تھا
d) خوش شکل تھا
14.
محنت پسند خرد مند کےپہلو میں کون کھڑے تھے۔
a) صبرو استقلال
b) جوش و جذبہ
c) خوش شکل تھا
d) ہمت اور تحمل
15.
ہمت اور تحمل نے ان لوگوں کو کیا سکھایا۔
a) پڑھنا لکھنا
b) کانوں کو کھودنا
c) کھانا پینا
d) رہناسہنا
16.
فریب کے جاسوس اور سینہ زوری کے شیاطین کی ذریات کون ہیں۔
a) غارت ، تاراج ، لوٹ مار
b) غرور اور حسد
c) بد بختی اور قحط
d) تدبیر اور مشورہ
17.
تدبیر اور مشورہ کس درخت پر جھولاجھولتے تھے۔
a) سیب کے درخت پر
b) انار کے درخت پر
c) بادام کے درخت پر
d) آم کےدرخت پر
18.
محنت پسند خرد مند نے کس کا دودھ پیا تھا۔
a) عقل کا
b) حکمت کا
c) اُمید کا
d) طاقت کا
19.
اپنے ساتھ دولت کا پیمانہ کون لائے۔
a) غارت اور تاراج
b) غرور خود پسندی ، حسد
c) خسروئے آرام اور مشورہ
d) کینہ و حسد
20.
محنت پسند خرد مند نے اپنے پاس آئے لوگوں کو دیکھ کر کیا رد عمل کیا۔
a) غصہ میں آگیا
b) ناراض ہوگیا
c) دیکھا ہنسا اور قہقہہ لگایا
d) نرمی سے پیش آیا
21.
لوگوں نے کسے بنی آدم کا خیر تصور کیا۔
a) خسروئے آرام کو
b) محنت پسند خرد مند کو
c) تدبیر اور مشورہ کو
d) کسی کو بھی نہیں
22.
محنت پسند خرد مند کو کیا لقب ملا۔
a) سلطان محنت
b) بے وقوف بادشاہ
c) سلطان ہمت پسند
d) کچھ نہیں
PAST EXAMS PAPERS OF LESSON 4 URDU 12
1. محنت پسند خرو مند کے مصنف کا نام بتایئے۔a) ڈپٹی نذیر احمدb) شبلی نعمانی c)محمد حسین آزاد d) علامہ اقبال 2. افلاس ایسی بری بلا انسان کو کیا کردیتی ہے۔a) بے کس اور بے کسb) کمزورc) بزدلd) نکما
Tags:
PAPERS