HASHMI MEDICAL COMPLEX AND MEDICAL STORE ATHARA HAZARI

HASHMI MEDICAL COMPLEX AND MEDICAL STORE  ATHARA HAZARI

ہاشمی میڈیکل کمپلیکس  اینڈ ھاشمی میڈیکل سٹور



ہاشمی میڈیکل کمپلیکس  18 ہزاری


  • ہاشمی میڈیکل سٹور اور ہاشمی میڈیکل کلینک  تحصیل 18 ہزاری کا سب سے پہلا اور بڑا طبی مرکز  ہے


 یہ کلینک اور میڈیکل سٹور تحصیل 18 ہزاری میں بھکر روڈ پر بر لب سڑک بائیں 

جانب واقع ہے-

اس کلینک میں تمام امراض کے ماہر ترین ڈاکٹرز میسر ہوتے ہیں

اس کلینک کے سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ تمام امراض کے مریضوں کی 

ادویات خصوصی رعایت کے ساتھ اسی کلینک کے نزدیک ترین ہاشمی میڈیکل 

سٹور پر دستیاب ہوتی ہیں۔مریضوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑتا

 مستحق افراد کی ممکنہ حد تک ہیلپ کی جاتی ہے اور  مرض کی تشخیص کے

 لیے مکمل راہنمائی فراہم کی جاتی ہے

 اس کلینک پر ہر قسم کے ٹیسٹ کروانے کی سہولیات موجود ہیں جن کی تفصیلات 

بشول ڈاکٹرز کے نام ،تصاویر،اوقات کار ،ٹیسٹوں کی فیس اور  تمام قسم کی 

معلومات

جلد ہی اپلوڈ کر دی جائیں گی



ھاشمی میڈیکل کلینک پر ماہرین ڈاکٹر صاحبان کے نام اور

   تفصیلات  جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں




مینیجنگ ڈاریکٹر:انور شاہ


03013969695

Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post