THE BEST MOBILE SHOP NEAR ME
MOBILE SHOP
چودھری موبائل شاپ چوک اٹھارہ ہزاری میں چوہدری مارکیٹ میں یوٹیلیٹی
سٹور کے پاس جھنگ روڈ بائیں جانب سڑک کے کنارے واقع ہے
چودھری وقاص اور ان کے کزن ہمہ وقت آپکی خدمت کے لیے تیار ہیں۔دونوں
صاحبان بہت ہی ایماندار اور خوش اخلاقی میں اپنی مثال آپ ہیں ۔کسی بھی شخص
کو اپنے اخلاق سے اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں ۔
نئے اور پرانے موبائل کی خریدو فروخت کا سب سے بڑا مرکز
اس شاپ پہ آپ لوگوں کے لیے یہ سروسز موجود ہیں
BUY CELL PHONES
MOBILE CHARGER
HAND FREE
CHARGER
BATTERIES
ACCESSORIES
SECOND-HAND MOBILES
EASY LOAD
EASY PAISA
MOBI CASH
JAZ CASH
MEMORY CARD
MOBILE REPAIRING
Tags:
SHOPES AND STORES