HIGH SCHOOLS WASU ASTANA |SECONDARY SCHOOL| HONOURS

HONOUR OF GHS WASU ASTANA  A SECONDARY SCHOOL IN 2020
SAYED OMAR FAROOQ BUKHARI
TOPPER OF MIDDLE SCHOOLS IS A RACING RESULTS IN 2020, IT IS JUST LIKE FAST RACING HORSE IN 2020, SECONDARY SCHOOLS MINISTRY OF EDUCATION IN 2020

 گورنمنٹ ہائی سکول واصو آستانہ کا کلاس 8 کا شاندار رزلٹ 


الحمد للہ


اس سال


2020 میں


گورنمنٹ ہائی سکول واصو آستانہ تحصیل 18 ہزاری ضلع جھنگ




کے جماعت ہشتم کے طالب علم





سید عمر فاروق بخاری نے482 نمبر لے کر
ضلع بھر میں

پہلی پوزیشن



حاصل کی۔ یہ ہمارے لیے ایک اعزاز ہے

پرنسپل نور زمان صاحب

مہر محمد آصف صاحب کلاس انچارج


GHS WASU ASTANA 2020
INCHARGE CLASS 8TH M.ASIF

اور

جملہ سٹاف کو بہت زیادہ مبارکباد



GRADE 8TH PEC RESULT2020

آج کے اس پر خطر اور حساس دور میں باقی تمام نجی ادروں نے آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ،مگر بد قسمتی سے ہمارے سرکاری سکول کے بچے مالی کمزوری کے باعث نہ ہی انٹر نیٹ کی سہولت سے مستفید ہو پا رہے ہیں اور نہ ہی زمانے کی دوڑ میں تعلیمی تشنگی کو بجھا پا رہے ہیں۔اس لیے تمام طالبعلموں کو چاہیے کہ کسی نہ کسی طرح اپنے آپ کو تعلیمی سرگرمیوں سے جوڑ کر رکھیں ۔آپ لوگوں کے لیے ایک چھوٹی سی کاوش کی گئی ہے جن کےپاس نیٹ کی سہولت میسر ہے۔وہ گاہے بہ گاہے ان پیپرز کو پڑھتے رہیں اور تازہ ترین صورتحال سے آگاہ رہیں


PAPERS OF CLASSES AND SUBJECTS UPDATES

9ویں کلاس کے انچارج صاحبان سے بات کرنے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں


Previous Post Next Post