MUZAMMIL CLINIC ,DOCTOR ABDULWARIS 18 HAZARI

Muzammil Clinic 18 Hazari Athara Hazari

مزمل کلینک تحصیل 18 ہزاری

ڈاکٹر عبدالوارث مزمل کلینک اٹھارہ ہزاری

MBBS ,PMDC

REGISTRATION .NUMBER:14808-P


PHC REGISTRATION NUMBER: R-30152, 
PHC LICENCE NUMBER

اوقات کار:موسم گرما

صبح 8:30 تا 2:30 بجے سہ پہر

      سہ پہر 5 بجے تا 9بجے تک     

اوقات کار: موسم سرما

   صبح 9 بجے سے 2 بجے تک    


    سہ پہر 3 بجے سے 8 بجے تک


atharahazari.com,athara hazari


غور سے پڑھیے


کلینک پر موجود سہولیات سے بہتر طور پر فائدہ حاصل
کرنے کے لیے مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنااز حد 
ضروری ہے

ہر مریض کو اس کا ٹوکن نمبر دیا جاتا ہے اور باری سے مریضوں کو چیک کیا جاتا ہے۔اس لیے ہر مریض کو تحمل سے اپنی باری کا انتظار کرنا چاہیے-اس کی بارے پر اس کو خود بلایا جائے گا

2۔الٹرا ساونڈ کا ٹوکن نمبر فیس جمع کروانے کے بعد ہی ملے گا

3-چھ ماہ سے کم حمل والےاور دیگر وجوہات کے لیے الٹرا ساونڈ کے مریضوں کوباری کے علاوہ مثانے کے پیشاب سے فل ہونے کا انتظار بھی کرنا ہو گا-کیونکہ پیشاب سے فل نہ ہونے کی صورت میں رپورٹ غلط ہونے کا امکان ہوتا ہے

4-کسی بھی مسئلہ کی صورت میں استقبالیہ پر موجود شخص سے رابطہ کریں

5-الٹراساونڈ والے مریض کے ایک مرتبہ الٹراساونڈ مشین پر جانے کے بعدچارجز واپس نہیں ہوں گے

6-کلینک پر موجود تمام عملہ آپ کی تکلیف اور بیماری دور کرنے کی خواہش لیے آپ کی خدمت کے لیے کوشاں ہے-اور یقیناً مریضوں اور لواحقین سے بھی اچھے تعاون اور اچھے رویے کی توقع رکھتا ہے۔

      نوٹ:        

ہوم سروس کی سہولت نہیں ہے

مزمل کلینک پر مندرجہ ذیل سہولیات اور فیس 

مشورہ فیس:300 روپے

RATE LIST LAB TEST MUZAMMIL CLINIC


BLOOD C/E =250

URINE C/E =100


BLOOD SUGAR =50 





BLOOD GROUPING     =50 




CROSS MATCH  =150

H.b % =150

BLOOD FOR M.P =170

WIDAL =200

BLOOD UREA=150

S/CREATINE =150

 L.F.Ts = 350

S.G.P.T =100

ALK.PHOSPHATES =100

S.BILIRUBIN =150

HBsAg =150

ANTI Hcv =150

LIPID PROFILE  =600

S.URIC ACID =200

S.CALCIUM =100

S.RHEUMATOID FACTOR = 200

TYphidot       =450

 ASO Titre =200

SEMEN ANALYSIS =200

URINE FOR PREGNANCY  =100

H.pyloriۤٓ       =300


contact no.03013964122




Post a Comment

if you have any doubt please let me know

Previous Post Next Post